Deobandi Books

اخلاق العلماء مترجم اردو

34 - 73
اور نہ بیوقوفوں سے الجھے ، تلاوتِ کلام اﷲ اس نیت سے کرے کہ اﷲ کی مرضی پاسکے ، اور سنت میں اشتغال اس لئے رکھے کہ اﷲ کے حقوق وآداب ضائع نہ ہونے پائیں ، اور عبادتِ الٰہی کے طریقے معلوم ہوتے رہیں ۔ غافلوں کو نصیحت کرے ، جاہلوں کو علم سکھائے ، حکمت کی بخشش ، جو اس کے اہل ہوں ان پر کرے ، اور نااہلوں سے اسے محفوظ رکھے ، ایسے عالم کی مثال طبیب جیسی ہے ، طبیب جانتا ہے کہ دوا کس موقع پر فائدہ کرے گی ۔ جن لوگوں کو اﷲ تعالیٰ نے علمی شہرت عطا فرمائی ہو ، انھیں اس جیسے اخلاقِ فاضلہ اور اوصافِ حمیدہ کا حامل ہوناچاہئے ، جس قدر اس کے علم میں اضافہ ہو اس کی تواضع وخشیت بڑھتی رہے ، سربلندی کا طالب محض خدا سے ہو ، پھر علم کی وجہ سے جو حقوق اس پر عائد ہوتے ہیں ان کے متعلق شدت کے ساتھ خدا سے ڈرتا بھی رہے ۔
٭٭٭٭٭٭٭ 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 4 0
2 اخلاق العلماء 2 1
3 ناشر 2 1
4 تفصیلات 3 1
5 ملنے کے پتے 3 1
6 فہرست مضامین 4 1
7 عرضِ مترجم 6 1
8 حالات مؤلف 7 1
10 نام 7 8
11 تلامذہ:۔ 7 8
13 ائمہ علم کی نگاہ میں :۔ 8 8
14 اضافہ ازمترجم:۔ 8 8
15 علماء کارتبۂ بلند 9 1
16 احادیث وآثارمیں علماء کی فضیلت 14 1
17 علماء کے اوصاف واخلاق 25 1
18 حصول علم کی غرض 26 1
19 علماء کے پاس حاضری کے آداب 27 1
20 علماء کی صحبت کے آداب 29 1
21 شہرت علم کے حقوق وآداب 30 1
22 تواضع: 30 21
23 خدا کی رضا : 30 21
24 مجلس کا انداز : 31 21
25 سوال کرنے والوں کی رعایت : 31 21
26 جواب کے آداب : 32 21
27 آداب مناظرہ 35 1
28 مناظرہ کا فتنہ : 35 27
29 مسائل مشکلہ کے حل کا طریقہ : 37 27
30 مباحثہ میں حدود ِ انصاف : 37 27
31 مباحثہ سے اعراض : 38 27
32 مباحثہ کا مہلکہ : 39 27
33 عوام الناس کے ساتھ معاشرت 41 1
34 خدا کے حضور میں 43 1
35 اہل علم سے اﷲ کے دربار میں بازپُرس 49 1
36 علمائے سوء کے اخلاق واوصاف 51 1
37 علماء ِسوء کے اوصاف وعادات: 56 36
38 علم سے آرائش : 61 36
39 دوسروں کی موجودگی میں فتویٰ سے احتراز: 61 36
40 واقعہ سے پہلے فتویٰ سے احتراز : 62 36
41 لاعلمی کا اعتراف: 65 36
42 فکر معاش : 68 36
Flag Counter