Deobandi Books

داستان اہل دل

ہم نوٹ :

8 - 42
داستانِ اہلِ دل
اَلْحَمْدُ لِلہِ وَکَفٰی وَسَلَامٌ عَلٰی عِبَادِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰی اَمَّا بَعْدُ
میرا ہر شعر تاریخِ محبت ہے
آج میں آپ لوگوں کو اپنے اشعار سنواؤں گا۔ میرا ہر شعر تاریخِ محبت ہے، یادگارِ محبت ہے، دردِ دل ہے،ان میں میری تاریخ ہے۔ میرے اکثر اشعار تقریباً نوّے فیصد نصف اللیل، آدھی رات کے بعد کے ہیں ،اور قاعدہ کلیہ ہے لِلْاَ  کْثَرِ حُکْمُ الْکُلِّ یوں لگتا تھا کہ بادل آئے اور برس کے چلے گئے اور جب بادل آتے تو میں مجبور ہوجاتا تھا، مجھے نیند نہیں آتی تھی جب تک کہ میں لکھ نہ لیتا اور ایسے مسلسل لکھتا تھا جیسے دَنا دَن اشعار کی بارش  ہورہی ہو ، میں نے تکّلف اور دماغ سے شعر نہیں کہے، اسی لیے ان میں اتنی لذّت ہے۔ دوستو! میرے اشعار  دردِ دل کے اشعار ہیں     ؎
شاعری    مدِّ نظر    ہم     کو     نہیں
وارداتِ  دل  لکھا  کرتے   ہیں  ہم
(پھر حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پرحضرت والا کا کلام بعنوان ’’سبق دیتی ہے ہر دم  اہلِ دل کی داستاں مجھ کو‘‘پڑھاگیا، جس کی حضرت والا دامت برکاتہم نے تشریح بھی فرمائی۔جامع)
اللہ پر پوراجہاں فدا کرنے کا مطلب
جہاں دے کر ملا ہے دل میں وہ جانِ جہاں مجھ کو
بہت  خونِ  تمنا  سے  ملا  سلطانِ   جاں   مجھ   کو
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 میرا ہر شعر تاریخِ محبت ہے 8 1
3 اللہ پر پوراجہاں فدا کرنے کا مطلب 8 1
4 اللہ خونِ تمنا سے ملتا ہے 10 1
5 خونِ تمنا کی عظمت 11 1
6 عشقِ حقیقی کی تکمیل گناہ سے بچنے کاغم اُٹھانے سے ہوتی ہے 12 1
7 اللہ کی ہر وقت ایک نئی شان ہے 12 1
8 خونِ تمنا مطلع آفتابِ نسبت ہے 13 1
9 حسن پرستی قابل صد افسوس ہے 15 1
10 حسنِ فانی سے دل لگاناعلامتِ کر گسیَّت ہے 15 1
11 خونِ تمنا اور مقامِ ابراہیم ابنِ ادہمرحمۃ اللہ علیہ 16 1
12 ایک لطیفہ 17 1
13 خیانتِ عینیہ و قلبیہ دونوں سے بچنے کی تلقین 17 1
14 زندہ حقیقی بُری خواہشات کو مردہ کرنے سے ملتا ہے 19 1
15 تاثیر دردِ نہاں 20 1
16 داستانِ اہلِ دل کا سبق 21 1
17 حضرت والا کی صحبتِ اہل اللہ اور مجاہدات 21 1
19 حضرت والا کا ادبِ اساتذہ اور اُس کے ثمرات 23 1
20 محبت بے زباں کی سحر انگیزی 24 1
21 گلستانِ قربِ الٰہی کی یاد کا فیض 25 1
22 سببِ صحرا نوردی 25 1
23 بیانِ محبت کی کرامت 26 1
24 نسبت اہلِ نسبت ہی سے ملتی ہے 27 1
25 حدیث اِنَّ الدَّالَّ عَلَی الْخَیْرِکَفَاعِلِہٖ کی تشریح 28 1
26 حکمت کے ساتھ نصیحت کرتے رہنے کی ترغیب 29 1
27 داڑھی کے خلال کا مسنون طریقہ 29 1
28 حدیثِ مذکور سے متعلق ایک علمِ عظیم 31 1
29 بغیر صحبتِ شیخ کیفیتِ احسانیہ حاصل نہیں ہوسکتی 31 1
31 نگاہِ اولیاء رنگ لاتی ہے 32 1
32 مجاہدہ بقدرِ استطاعت فائدہ مند ہے 33 1
33 حضرت مولانا فضلِ رحمٰن گنج مراد آبادی رحمۃ اللہ علیہکا عشقِ شیخ 34 1
34 مشایخ کو ایک اہم نصیحت 34 1
35 اعمال کا وجود قبولیت پر موقوف ہے 35 1
36 اَذان کے بعد کی دعا اوراس کی شرح 36 1
37 عارفانہ اشعار وعظ سے کم نہیں 37 1
38 پیشِ لفظ 7 1
Flag Counter