Deobandi Books

داستان اہل دل

ہم نوٹ :

34 - 42
زمانے کے لوگوں کے لیے  دن بھر میں صرف چار تسبیحات تجویز کرتا ہوں سوبارلَااِلٰہَ اِلَّا اللہُ، سوباراَللہ اَللہ، سوبار استغفاررَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ  وَ اَنْتَ خَیْرُ الرَّاحِمِیْنَ اور سوبار درود شریف وَصَلَّی اللہُ عَلَی النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ۔ کیوں کہ جو ہمیں پہنچانے والا اور جذب کرنے والا ہے وہ اﷲ تعالیٰ اپنی قدرت سے جذب کرے گا، ہماری عبادت سے جذب نہیں کرے گا، وہ اپنی رحمت سے جذب کرے گا۔ 
(ایک صاحب کو مخاطب کر کے فرمایا) میری باتیں سن کر جب یہ مہتمم صاحب کہتے ہیں’’واہ رے میرے پیر!‘‘ تو یہ مجھ کو بہت ہی بدھو معلوم ہوتا ہے۔ محبت بڑے بڑے عقل مندوں اور چالاکوں کو عقلِ کامل دیتی ہے، جس کو میں نے بدھو سے تعبیر کیا ہے۔ دنیا والے اس کو بدھو کہتے ہیں کہ دیکھو یہ پیر کے چکرمیں پڑا ہوا ہے، بڑا بے وقوف ہے۔
حضرت مولانا فضلِ رحمٰن گنج مراد آبادی رحمۃ اللہ علیہ کا عشقِ شیخ
حضرت شاہ فضلِ رحمٰن گنج مراد آبادی رحمۃ اﷲ علیہ اپنے شیخ شاہ محمد آفاق رحمۃ اﷲ علیہ کی خدمت میں دن میں سو دفعہ جاتے تھے۔ ایک منٹ بھی موقع ملا تو جاکے کہا کہ السلام علیکم حضرت! بس اب پڑھانے جارہا ہوں فلاں کتاب کا گھنٹہ ہوگیا ہے، تو کسی نے کہا کہ میاں کیا تم پاگل ہوگئے ہو جو پیر کے پاس دن میں سو دفعہ جاتے ہو تو انہوں نے فرمایا    ؎
دن میں سو سو بار سو سو بار واں  جانا مجھے
اس پہ  سودائی  کہے  یا  کوئی دیوانہ  مجھے
چلو ٹھیک ہے تم ہم کو پاگل کہہ دو لیکن ہم تو تم کو پاگل سمجھتے ہیں کیوں کہ تم اﷲ کی محبت میں گرفتار نہیں ہوئے۔
مشایخ  کو ایک اہم نصیحت
لیکن دیکھو! بعض مرید بے وفا بھی ہوتے ہیں اور شیخ کو چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں۔ جب شیخ سے کوئی مرید بھاگ جائے تو شیخ کو غمگین نہیں ہونا چاہیے، بے اصولی سے احتیاط رکھے 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 میرا ہر شعر تاریخِ محبت ہے 8 1
3 اللہ پر پوراجہاں فدا کرنے کا مطلب 8 1
4 اللہ خونِ تمنا سے ملتا ہے 10 1
5 خونِ تمنا کی عظمت 11 1
6 عشقِ حقیقی کی تکمیل گناہ سے بچنے کاغم اُٹھانے سے ہوتی ہے 12 1
7 اللہ کی ہر وقت ایک نئی شان ہے 12 1
8 خونِ تمنا مطلع آفتابِ نسبت ہے 13 1
9 حسن پرستی قابل صد افسوس ہے 15 1
10 حسنِ فانی سے دل لگاناعلامتِ کر گسیَّت ہے 15 1
11 خونِ تمنا اور مقامِ ابراہیم ابنِ ادہمرحمۃ اللہ علیہ 16 1
12 ایک لطیفہ 17 1
13 خیانتِ عینیہ و قلبیہ دونوں سے بچنے کی تلقین 17 1
14 زندہ حقیقی بُری خواہشات کو مردہ کرنے سے ملتا ہے 19 1
15 تاثیر دردِ نہاں 20 1
16 داستانِ اہلِ دل کا سبق 21 1
17 حضرت والا کی صحبتِ اہل اللہ اور مجاہدات 21 1
19 حضرت والا کا ادبِ اساتذہ اور اُس کے ثمرات 23 1
20 محبت بے زباں کی سحر انگیزی 24 1
21 گلستانِ قربِ الٰہی کی یاد کا فیض 25 1
22 سببِ صحرا نوردی 25 1
23 بیانِ محبت کی کرامت 26 1
24 نسبت اہلِ نسبت ہی سے ملتی ہے 27 1
25 حدیث اِنَّ الدَّالَّ عَلَی الْخَیْرِکَفَاعِلِہٖ کی تشریح 28 1
26 حکمت کے ساتھ نصیحت کرتے رہنے کی ترغیب 29 1
27 داڑھی کے خلال کا مسنون طریقہ 29 1
28 حدیثِ مذکور سے متعلق ایک علمِ عظیم 31 1
29 بغیر صحبتِ شیخ کیفیتِ احسانیہ حاصل نہیں ہوسکتی 31 1
31 نگاہِ اولیاء رنگ لاتی ہے 32 1
32 مجاہدہ بقدرِ استطاعت فائدہ مند ہے 33 1
33 حضرت مولانا فضلِ رحمٰن گنج مراد آبادی رحمۃ اللہ علیہکا عشقِ شیخ 34 1
34 مشایخ کو ایک اہم نصیحت 34 1
35 اعمال کا وجود قبولیت پر موقوف ہے 35 1
36 اَذان کے بعد کی دعا اوراس کی شرح 36 1
37 عارفانہ اشعار وعظ سے کم نہیں 37 1
38 پیشِ لفظ 7 1
Flag Counter