Deobandi Books

داستان اہل دل

ہم نوٹ :

7 - 42
پیشِ لفظ
پیشِ نظر وعظ ’’داستانِ اہلِ دل‘‘مرشدی و مولائی شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرتِ اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم کے جنوبی افریقہ کے آٹھویں سفر میں ہونے والی تین مجالس کے ارشادات کا مجموعہ ہے۔ جس میں سے پہلی مجلس ۱۲؍رجب المرجب  ۱۴۱۹؁ھ مطابق۴ ؍نومبر  ۱۹۹۸؁ء، بروز بدھ، بعد فجر، دارالعلوم زکریا،لینیشیا، جوہانسبرگ میں     ہوئی اور دوسری مجلس اسی دن بعد مغرب مفتی حسین بھیات صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے گھر میں ہوئی اور تیسری مجلس بھی مفتی صاحب ہی کےیہاں ۱۶ رجب المرجب   ۱۴۱۹؁ھ مطابق۸نومبر ۱۹۹۸؁ء، بروز اتوار بعد مغرب ہوئی۔ ان مجالس میں حضرت اقدس دامت برکاتہم نے اپنے       اشعار بعنوان ’’سبق دیتی ہے ہر دم اہلِ دل کی داستاں مجھ کو‘‘ کی انتہائی درد انگیز تشریح فرمائی اور اس کے ضمن میں اپنے بعض حالاتِ رفیعہ بھی بیان فرمائے۔
احقر نے ان تشریحات کو اولاً جمع اور مرتب کیا اور ترتیبِ ثانی نہایت سلیقہ اور محنت سے برادرم محمد ناصر سلمہٗ خادم حضرت والا نے کی جو اب قارئین کے استفادہ کے لیے پیش ہے۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور ہمیں حضرت والا دامت برکاتہم کے دردِ دل کی قدر دانی کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔
 یکے از خدام
               عارف باللہ حضرتِ اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 میرا ہر شعر تاریخِ محبت ہے 8 1
3 اللہ پر پوراجہاں فدا کرنے کا مطلب 8 1
4 اللہ خونِ تمنا سے ملتا ہے 10 1
5 خونِ تمنا کی عظمت 11 1
6 عشقِ حقیقی کی تکمیل گناہ سے بچنے کاغم اُٹھانے سے ہوتی ہے 12 1
7 اللہ کی ہر وقت ایک نئی شان ہے 12 1
8 خونِ تمنا مطلع آفتابِ نسبت ہے 13 1
9 حسن پرستی قابل صد افسوس ہے 15 1
10 حسنِ فانی سے دل لگاناعلامتِ کر گسیَّت ہے 15 1
11 خونِ تمنا اور مقامِ ابراہیم ابنِ ادہمرحمۃ اللہ علیہ 16 1
12 ایک لطیفہ 17 1
13 خیانتِ عینیہ و قلبیہ دونوں سے بچنے کی تلقین 17 1
14 زندہ حقیقی بُری خواہشات کو مردہ کرنے سے ملتا ہے 19 1
15 تاثیر دردِ نہاں 20 1
16 داستانِ اہلِ دل کا سبق 21 1
17 حضرت والا کی صحبتِ اہل اللہ اور مجاہدات 21 1
19 حضرت والا کا ادبِ اساتذہ اور اُس کے ثمرات 23 1
20 محبت بے زباں کی سحر انگیزی 24 1
21 گلستانِ قربِ الٰہی کی یاد کا فیض 25 1
22 سببِ صحرا نوردی 25 1
23 بیانِ محبت کی کرامت 26 1
24 نسبت اہلِ نسبت ہی سے ملتی ہے 27 1
25 حدیث اِنَّ الدَّالَّ عَلَی الْخَیْرِکَفَاعِلِہٖ کی تشریح 28 1
26 حکمت کے ساتھ نصیحت کرتے رہنے کی ترغیب 29 1
27 داڑھی کے خلال کا مسنون طریقہ 29 1
28 حدیثِ مذکور سے متعلق ایک علمِ عظیم 31 1
29 بغیر صحبتِ شیخ کیفیتِ احسانیہ حاصل نہیں ہوسکتی 31 1
31 نگاہِ اولیاء رنگ لاتی ہے 32 1
32 مجاہدہ بقدرِ استطاعت فائدہ مند ہے 33 1
33 حضرت مولانا فضلِ رحمٰن گنج مراد آبادی رحمۃ اللہ علیہکا عشقِ شیخ 34 1
34 مشایخ کو ایک اہم نصیحت 34 1
35 اعمال کا وجود قبولیت پر موقوف ہے 35 1
36 اَذان کے بعد کی دعا اوراس کی شرح 36 1
37 عارفانہ اشعار وعظ سے کم نہیں 37 1
38 پیشِ لفظ 7 1
Flag Counter