Deobandi Books

لذت اعتراف قصور

ہم نوٹ :

42 - 42
اس وعظ كا تعارف
اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتے ہیں کہ دنیا دھوکے کا گھر ہے۔ انسان کی فطرت ہے کہ کسی سے دھوکہ کھانا پسند نہیں کرتا لیکن دنیا کی چکاچوند سے دھوکہ کھا جاتا ہے اور گناہوں کے جال میں پھنستا چلا جاتا ہے۔ اس پر دنیا کےفریب کا ایسا جادو چلتا ہے کہ مرتے دم تک گناہوں سے نہیں نکل پاتا۔ اہل اللہ اس فریب سے نہ صرف یہ کہ خود آزاد ہوتے ہیں بلکہ دوسروں کو بھی آزادی دلانے کا باعث بنتے ہیں۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددِ زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’لذت اعتراف قصور‘‘ میں بیان فرمایا ہے کہ انسان سے کوئی گناہ ہو جائے تو اللہ تعالیٰ کے حضور فوراً اس کا اعتراف کرے اور توبہ و استغفار کرکے معافی مانگ لے۔ اپنے کسی قصور کی تاویل نہ کرے کیوں کہ نافرمانی کر کے تاویل کرنا اور معافی نہ مانگنا شیطان کا طریقہ ہے۔ اسی طرح اپنے بڑوں مثلاً والدین، مشایخ اور اساتذہ کے سامنے بھی اپنے قصور کا اعتراف کرکے فوراً معافی مانگ لے، یہ ایسا عمل ہے جو بندے کو مخلوق کا اور اللہ کا محبوب بنا دیتا ہے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ جَہْدِ الْبَلَاءِ…الخ کی عجیب تشریح 7 1
3 جَہْدِ الْبَلَاءِ کی پہلی شرح 7 1
4 جَہْدِ الْبَلَاءِ کی دوسری شرح 10 1
5 دَرْکِ الشَّقَاءِ کی شرح 10 1
6 شاہراہِ اولیاء کو مت چھوڑو 11 1
7 یُرِیۡدُوۡنَ وَجۡہَہٗ کے لیے ارادۂ خونِ تمنا بھی ضروری ہے 12 1
8 باوفا، باحیا، باخدا رہو 13 1
9 قدرتِ تقویٰ ہر ایک میں ہے 14 1
10 شیخ کے مواخذہ پر اعترافِ قصور کی تعلیم 15 1
11 آیت رَبَّنَا ظَلَمۡنَاۤ … الخ سے ادبِ اعترافِ قصور کی دلیل 16 1
12 بے ادبی کا سبب کبر ہے 18 1
13 اغلاط کی تاویلات میں نقصان ہی نقصان ہے 18 1
14 شیخ کی نظر مرید کے تمام مصالحِ دینیہ کو محیط ہوتی ہے 20 1
15 خدمتِ شیخ کے لیے عقل و فہم کی ضرورت ہے 21 1
16 دو نعمتیں:۱)اتباعِ سنت،۲)رضائے شیخ 21 1
17 شیخ دروازۂ فیض ہے 21 1
18 عقل عقل سے نہیں فضل سے ملتی ہے 23 1
19 اصلی عاشقِ شیخ 24 1
20 موذی مرید 26 1
21 حضرت والا کی ایک خاص دعا 26 1
22 رموزِ احکامِ الٰہیہ کے درپے نہ ہوں 27 1
23 دین کا کوئی مسئلہ یا بزرگوں کی کوئی بات سمجھ نہ آنے پر کیا کرنا چاہیے؟ 28 1
24 شیخ کی کوئی بشری خطا نظر آئے تو کیا کرنا چاہیے؟ 28 1
25 شیخ کی بُرائی کرنے والے کا علاج 29 1
26 معترضانہ مزاج والوں کے لیے ہدایت 31 1
27 اپنی ناراضگی کو مرید پر ظاہر نہ کرنا شیخ پر حرام ہے 31 1
28 شیخ سے بدگمانی حماقت ہے 32 1
29 شیخ پر شانِ رحمت کا غلبہ ہونا چاہیے 33 1
30 شیخ سے بدگمانی شیطانی چال ہے 34 1
31 شیطان قلبِ مومن کو غمگین رکھنا چاہتا ہے 35 1
32 سُوْءِ الْقَضَاءِ کی شرح 36 1
33 بعض کفار کے قلوب پر مہر ِکفر ثبت ہونے کی وجہ 37 1
34 شَمَاتَۃِ الْاَعْدَاءِ کی شرح 39 1
35 ازالۂ حجاباتِ معصیت کے لیے ایک دعااوراس کی شرح 40 1
Flag Counter