Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2016

اكستان

29 - 66
''میرا جی جنت کے پھل کو چاہتا ہے کہیں سے تلاش کرکے لاؤ، چنانچہ کچھ لڑکے ڈھونڈنے چلے ،چلتے چلتے اُن کو فرشتے ملے، فرشتوں نے دریافت کیا کہاں جارہے ہو  ؟  لڑکوں نے ماجرا سنایا، فرشتوں نے کہا واپس جاؤ جو کچھ ہونا تھا ہو چکا ، لڑکے واپس آئے تو حضرت آدم علیہ السلام کی وفات ہو چکی تھی پھر ملائکہ آئے حضرت آدم علیہ السلام کو غسل دیا، حنوط جو ایک خاص خوشبو ہوتی ہے بدن پر لگائی ، کفن پہنایا پھر بغلی قبر کھودی پھر ایک فرشتہ آگے بڑھا اُس نے حضرت آدم علیہ السلام کے جنازے کی نماز پڑھائی، باقی فرشتے اور آدم علیہ السلام کے لڑکے اِس کے پیچھے کھڑے ہوئے پھر حضرت آدم علیہ السلام کو دفنا دیا اور کہا کہ اے اولادِ آدم    یہ ہے تمہارے مُردوں کے لیے شرعی طریقہ۔ ''
ایک دوسری روایت میں یہ بھی ہے کہ
'' جب فرشتے حضرت آدم علیہ السلام کی روح قبض کرنے لیے آئے اور حضرت حوا نے موت کے آثار دیکھے تووہ حضرت آدم علیہ السلام کو چمٹنے لگیں حضرت آدم    علیہ السلام نے فرمایا اب الگ رہو، تیرے ہی باعث مجھے دُنیا میں آنا پڑا اب تو میرے اور فرشتوں کے درمیان مت پڑ (آڑے نہ آ) اِس کے بعد آدم علیہ السلام کی رُوح قبض ہوگئی۔''        نیز یہ بھی مروی ہے کہ
'' جبرئیل علیہ السلام نے حضرت شیث علیہ السلام سے فرمایا کہ تم نمازِ جنازہ پڑھاؤ چنانچہ حضرت شیث علیہ السلام نے نمازِ جنازہ پڑھائی اور تیس مرتبہ تکبیر کہی،      اِس زیادتی سے حضرت آدم علیہ السلام کا اعزا اور اجلال مقصود تھا۔ (طبقات ج١ص ١٥) 
بہت ممکن ہے پہلے فرشتوں نے تعلیمًا سکھا دیا ہو اُس کے بعد حضرت شیث علیہ السلام سے  نماز پڑھوائی گئی ہو جیسا کہ احادیث میںآتا ہے کہ جب شب ِ معراج میں نماز فرض ہو چکی تواگلے روز حضرت جبرئیل علیہ السلام آئے اور رسول اللہ  ۖ  کو دو روز تک (دس وقت کی) نماز پڑھائی جس
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
4 حرف آغاز 4 1
5 درس حدیث 6 1
7 گناہوں سے دل سیاہ اور اِستغفار سے صاف ہوجاتا ہے 6 5
8 صغیرہ گناہوں سے بھی بچناضروری ہے 6 5
9 حیاتِ سیّدناآدم علیہ السلام 9 1
10 سیّدنا آدم علیہ السلام دُنیا میں : 9 9
11 حضرت آدم علیہ السلام کا حلیہ : 10 9
12 فرودگاہ : 11 9
13 حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ کون کون سی چیزیں نازل کی گئیں : 12 9
14 قیامِ جنت اور جِلا وطنی کی مدت : 15 9
15 سلسلہ ٔ پیدائش : 16 9
16 پہلوٹا لڑکی یا لڑکا : 17 9
17 شبہ شرک فی الصفات اور خدا وندی تنبیہ : 17 9
18 حضرت آدم علیہ السلام کے بچے : 19 9
19 ذرائع کسب : 19 9
20 لباس : 20 9
21 اولادِ آدم علیہ السلام کا نکاح : 21 9
22 اولادِ آدم کاکسب : 21 9
23 بیت اللہ کی تعمیر : 21 9
24 حج : 23 9
25 شیطانی اور ربانی جذبات کی سب سے پہلی جنگ : 24 9
26 دُنیا میں پہلا دفن : 26 9
27 سب سے پہلے باپ کی سب سے پہلے بیٹے کوبد دُعا : 26 9
28 قتل ِ قابیل : 26 9
29 باپ اور بیٹے کا قاتل : 26 9
30 عبرت انگیز سزا : 26 9
31 ہابیل کی قبر : 27 9
32 ایک عجیب خواب : 27 9
33 طوفانِ نوح کی تمہید : 28 9
34 حضرت آدم علیہ السلام کی عمر شریف : 28 9
35 نبوت آدم علیہ السلام : 30 9
36 وفیات 30 1
37 ولادت با سعادت سیّد الکونین رحمةللعالمین ۖ کی یاد کس طرح منائی جائے ؟ 31 1
38 مسلمانوں کی موجودہ مشکلات کا حل اُسوہ ٔ حسنہ میں ہے 31 37
39 حلمِ نبوی اور اُس کا کامیاب ثمرہ : 36 37
40 محررہ برائے استحکام واستقامت سلطنت 39 37
41 ظفر مندی کے طریقے : 44 37
42 نعت النبی ۖ 47 1
43 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 48 1
44 کلمہ طیبہ پڑھنے والوں کے چند سچے واقعات : 48 43
45 خواب کی باتیں : 55 43
46 اجمالی نظر : 55 43
47 میں تو اِس قابل نہ تھا 57 1
48 فضائلِ آیت الکرسی 58 1
49 جنات سے حفاظت : 58 48
50 ہر مقصد کے حصول کے لیے : 61 48
51 ہر مرض سے شفاء : 62 48
52 شیطان جن اور ہر قسم کے جادو اور چوری وغیرہ سے حفاظت : 62 48
53 دفع وسوسہ وایذائِ جن واِنس، برکت ِرزق و صحت ِبدن و حفاظت اَز جمیع ِآفات : 63 48
54 قبولیت ِ دُعا کے لیے : 64 48
55 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter