Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2016

اكستان

18 - 66
شیطان نے کہا  :  اگر میں دعا کروں اور جانور انسان ہو جائے توکیا تم اُس کا نام میرے نام پررکھ دو گی  !  حضرت حوا نے فرمایا  :  ضرور، اِس میں کیا خرابی ہے  ؟
شیطان چلا گیا حضرت حوا نے حضرت آدم علیہ السلام سے واقعہ بیان کیا، اب آدم اور حوا دونوں کو اِس حمل کا خیال رہنا ضرور تھا اور وہ دعا مانگا کرتے تھے  : 
(لَئِنْ اٰتَیْتَنَا صَالِحًا لَّنَکُوْنَنَّ مِنَ الشّٰکِرِیْنَ)''خدا وندا  !  اگر آپ ہمیں اچھالڑکا عنایت فرمائیں تو ہم شکر گزار ہوں گے۔ ''
خدا وند ِ عالم کا فضل ہوا صحیح وسالم بچہ پیدا ہوا تو شیطان حضرت حوا کے پاس پہنچا اور کہنے لگا کہ وعدہ پورا نہیں کرتیں ،اِس کا نام میرے نام پر نہیں رکھا، حضرت حوا نے فرمایا تمہارا نام تو معلوم تھا ہی نہیں نام بتا دیجئے، شیطان کا نام'' عزازیل ''ہے لیکن  اگر وہ یہ نام بتاتا توحضرت حوا پہچان جاتیں لہٰذا اُس نے اپنا نام'' حارث'' بتایا چنانچہ حضرت حوا نے اِس کا نام ''عبد الحارث'' بندہ ٔحارث رکھا، خدا کی شان وہ  لڑکا مر گیا۔  ١    
تب خدا وند ِعالم کی جانب سے تنبیہ نازل ہوئی جس کا ذکر قرآنِ پاک میں اس طرح فرمایا گیا (فَلَمَّا اٰتَاھُمَا صَالِحًا جَعَلَا لَہ شُرَکَائَ فِیْمَا اٰتَاھُمَا فَتَعَالَ اللّٰہُ عَمَّا یُشْرِکُوْنَ)   ٢  ''جبخدا وند ِ عالم نے اُن کواچھا لڑکا عنایت فرمایا توخدا کے عطیہ میں وہ دوسروں کوشریک گرداننے لگے خدا کی شان اُن کے شرکا سے بہت بلند ہے۔ ''
  ١  طبقات ابن سعد ج ١ ص ١٤، کہہ سکتے ہو کہ آج جو کچھ ہو رہا ہے فطرت نے اُس کا تخم حضرت آدم کی حیات ہی میں انسانی طبیعت میں ودیعت فرمادیا تھا مگر ابن اثیر نے اِس روایت کی مخالفت کی ہے اور اِستدلال یہ ہے کہ قرآنِ پاک میں احسان فرماتے ہوئے باری تعالیٰ کا اِرشاد ہے (فَبَثَّ مِنْھُمَا رِجَالًا کَثِیْرًا وَّنِسَآئً)  تو اب اولاد کا مرنا اِس آیت کے مقتضٰی کے خلاف ہے نیز نبوت آدم اور حضرت حوا کی نیکی اور صلاحیت اِس سے مخالف ہے حافظ صاحب فرماتے ہیں کہ بظاہر آیت سے مراد خاص حضرت آدم اور حوا کا واقعہ نہیں بلکہ نوعِ انسان کی عام حقیقت بیان کرنی مقصود ہے (واللہ اعلم با لصواب) ۔
  ٢   سُورة الاعراف  :  ١٩٠


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
4 حرف آغاز 4 1
5 درس حدیث 6 1
7 گناہوں سے دل سیاہ اور اِستغفار سے صاف ہوجاتا ہے 6 5
8 صغیرہ گناہوں سے بھی بچناضروری ہے 6 5
9 حیاتِ سیّدناآدم علیہ السلام 9 1
10 سیّدنا آدم علیہ السلام دُنیا میں : 9 9
11 حضرت آدم علیہ السلام کا حلیہ : 10 9
12 فرودگاہ : 11 9
13 حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ کون کون سی چیزیں نازل کی گئیں : 12 9
14 قیامِ جنت اور جِلا وطنی کی مدت : 15 9
15 سلسلہ ٔ پیدائش : 16 9
16 پہلوٹا لڑکی یا لڑکا : 17 9
17 شبہ شرک فی الصفات اور خدا وندی تنبیہ : 17 9
18 حضرت آدم علیہ السلام کے بچے : 19 9
19 ذرائع کسب : 19 9
20 لباس : 20 9
21 اولادِ آدم علیہ السلام کا نکاح : 21 9
22 اولادِ آدم کاکسب : 21 9
23 بیت اللہ کی تعمیر : 21 9
24 حج : 23 9
25 شیطانی اور ربانی جذبات کی سب سے پہلی جنگ : 24 9
26 دُنیا میں پہلا دفن : 26 9
27 سب سے پہلے باپ کی سب سے پہلے بیٹے کوبد دُعا : 26 9
28 قتل ِ قابیل : 26 9
29 باپ اور بیٹے کا قاتل : 26 9
30 عبرت انگیز سزا : 26 9
31 ہابیل کی قبر : 27 9
32 ایک عجیب خواب : 27 9
33 طوفانِ نوح کی تمہید : 28 9
34 حضرت آدم علیہ السلام کی عمر شریف : 28 9
35 نبوت آدم علیہ السلام : 30 9
36 وفیات 30 1
37 ولادت با سعادت سیّد الکونین رحمةللعالمین ۖ کی یاد کس طرح منائی جائے ؟ 31 1
38 مسلمانوں کی موجودہ مشکلات کا حل اُسوہ ٔ حسنہ میں ہے 31 37
39 حلمِ نبوی اور اُس کا کامیاب ثمرہ : 36 37
40 محررہ برائے استحکام واستقامت سلطنت 39 37
41 ظفر مندی کے طریقے : 44 37
42 نعت النبی ۖ 47 1
43 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 48 1
44 کلمہ طیبہ پڑھنے والوں کے چند سچے واقعات : 48 43
45 خواب کی باتیں : 55 43
46 اجمالی نظر : 55 43
47 میں تو اِس قابل نہ تھا 57 1
48 فضائلِ آیت الکرسی 58 1
49 جنات سے حفاظت : 58 48
50 ہر مقصد کے حصول کے لیے : 61 48
51 ہر مرض سے شفاء : 62 48
52 شیطان جن اور ہر قسم کے جادو اور چوری وغیرہ سے حفاظت : 62 48
53 دفع وسوسہ وایذائِ جن واِنس، برکت ِرزق و صحت ِبدن و حفاظت اَز جمیع ِآفات : 63 48
54 قبولیت ِ دُعا کے لیے : 64 48
55 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter