Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2016

اكستان

5 - 66
اور اب بحمد للہ دُنیا کے تمام براعظموں میں اِس کام کے ثمرات سے ہر خاص و عام کو اِنتہائی تیز اور مختصر وقت میں اِستفادہ کا ذریعہ میسر آ گیا۔
 مولانا ذیشان صاحب اپنے کام کی اِفادیت اور کار گزاری راقم الحروف کے سامنے بھی بیان کرتے رہتے تھے وہ اپنے اِس جذبے کا بھی اِظہار کرتے کہ اُن کی مادرِ علمی جامعہ مدنیہ جدید اِس کام کی سر پرستی کرے اور اِس عملِ خیر کا مر کز بنے اُن کے اِس جذبہ ٔ صادق کا اَثر مجھ پر بھی پڑنا شروع ہو گیا کام کی اہمیت بھی اُجا گر ہوتی چلی گئی، جامعہ مدنیہ جدید میں پہلے سے ''اَلحامد کمپیوٹر لیب'' عزیزم چشتی صاحب اور ڈاکٹر محمد امجد صاحب( ناظم نشرو اِشاعت جامعہ مدنیہ جدید) کی نگرانی میں چند برسوں سے طلباء کے لیے خدمت انجام دے رہی ہے اِس برس کے شروع سے'' مکتبہ جبریل'' باقاعدہ جامعہ مدنیہ جدید کی  ''الحامد کمپیوٹر لیب'' میں منتقل ہو چکا ہے اور شب وروز تیزی کے ساتھ اِس ڈیجیٹل کتب خانہ کی توسیع کا عمل جاری ہے، بڑے بڑے کتب خانے صرف چند بڑے شہروں میں ہوا کرتے ہیں اور اُن سے اِستفادہ کے لیے وہاں جانا پڑتا ہے جبکہ ڈیجیٹل کتب خانہ فضا ء میں پھیلا ہوا ایسا غیر مرئی بصری اور سمعی کتب خانہ ہے جسے شہروں گاؤں گوٹھوں پہاڑوں کی چوٹیوں حتی کے سمندر وںاور فضاؤں میں کسی بھی جگہ کمپیوٹر یا موبائل کی کھڑکی سے دیکھا پڑھا اور سُنا جا سکتا ہے۔
 اللہ تعالیٰ کا احسانِ عظیم ہے کہ دین کی اتنی بڑی خدمت کے لیے پوری دُنیا میں اللہ تعالیٰ نے جامعہ مدنیہ جدید اور اُس کے فاضل اور اُن کے رُفقاء ِکار کو محض اپنے فضل و کرم سے منتخب فرمایا بلا شبہ یہ سب کچھ بانی ٔ جامعہ کی دُعائِ نیم شب کی قبولیت کے آثار ہیں اللہ تعالیٰ قبول فرما کر سب کے لیے تاقیامت صدقہ ٔ جاریہ بنائے۔ 
بحمدا للہ ملک اور بیرونِ ملک سے علماء اور طلباء اِس جدید قائم کردہ شعبہ سے اِستفادہ کے لیے تشریف لا رہے ہیں اور جامعہ مدنیہ جدید کی ''الحامد کمپیوٹر لیب ''میں قائم یہ شعبہ اپنی اِنفرادیت اور خصوصیت کی وجہ سے عوام وخواص کی دینی ودُنیاوی رہنمائی اور بھلائی کا ذریعہ بن رہا ہے ، اب تک ڈیجیٹل کتب خانہ میں منتقل ہونے والی کتب کی تعداد تین ہزار تک پہنچ چکی ہے جس کا حجم 65-GB کے برابر ہے ۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 مفتی کا جرگہ 6 3
5 ''مکتبہ جبریل '' ایک مکمل اِسلامی ڈیجیٹل کتب لائبریری 6 3
6 درسِ حدیث 9 1
7 فقراء و غرباء کا درجہ ! ! ''فقرائ'' سے مراد کون ہیں ؟ 9 6
8 معراج سیّد المرسلین رحمة للعالمین ۖ اور رؤیت باری تعالیٰ 12 6
9 شواہد و دلائل .......... پُر اَسرار منظر اور تجلیات 12 6
10 معراج کا پُر اَسرار منظر اور تجلیات : 16 6
11 تفہیمات و تلویحات : 17 6
12 جواب : 20 6
13 دُوسری توجیہہ : 27 6
14 لطیفہ : 27 6
15 اِحسان و تصوف 29 1
16 پیش لفظ 29 15
17 بیعت : 32 15
18 بیعت ِطریقت : 35 15
19 بیعت کون لے سکتا ہے ؟ 35 15
20 پیر یا شیخ : 35 15
21 طریقت و تصوف سنت ِقدیمہ ہے : 36 15
22 آپ کے زمانے کا ''سلوک'' : 37 15
23 مشاغلِ صوفیہ اور تز کیۂ نفس : 38 15
24 احسان و تصوف : 39 15
25 اعتراض : 39 15
26 جواب : 40 15
27 دوسرا جواب : 40 15
28 ذکر کی تاکید : 41 15
29 بیعت کے فوائد : 42 15
30 شریعت و طریقت : 43 15
31 نام کے پیر : 44 15
32 عورتوں سے بیعت لینے کی صورت : 44 15
33 عشق ِ نبی ۖ کے معنی : 46 15
34 عمر عزیز کی قدر و قیمت اور بہترین مشغلہ : 47 15
35 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 50 1
36 کلمہ کی برکتیں : 50 35
37 حضرت اُستاذ المحدثین مولانا سیّد حامد میاں نور اللہ مر قدہ 53 1
38 قربانی کے مسائل 55 1
39 قربانی کس پر واجب ہے : 55 38
40 قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 56 38
41 قربانی کا وقت : 56 38
42 قربانی کے جانور : 57 38
43 قربانی کا گوشت اور کھال : 59 38
44 متفرق مسائل : 60 38
45 وفیات 61 1
46 گلدستہ ٔ اَحادیث 62 1
47 تین دن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 62 46
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter