ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2016 |
اكستان |
واسطے میری نسل میں بھی صلاحیت اور نیکی دے ،میں نے تیرے حضور میں توبہ کی اور میں تیرے حکم بر داروں میں ہوں۔ '' (١٤) ( رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا وَلِاِخْوَانِنَا الَّذِ یْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِیْمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبَنَا غِلًا لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَا اِنَّکَ رَئُ وْف رَّحِیْم ) ''خدا وندا ! ہم کو بخش دے اور ہمارے اُن بھائیوں کی بھی مغفرت فر ما جو اِیمان کے ساتھ ہم سے آگے ہیں اور صاف رکھ ہمارے سینوں کو اِیمان والوں کے کینہ سے، خدا وندا توبڑا مہر بان اور بڑی رحمت والا ہے۔ '' (١٥) ( رَبَّنَا اَتْمِمْ لَنَا نُوْرَنَا وَاغْفِرْلَنَا اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْر ) ''اے پر ور دگار ! ہمارے واسطے نور کی تکمیل فرما اور ہم کو بخش دے تو سب کچھ قدرت رکھتا ہے۔'' (١٦) یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ اَصْلِحْ لِیْ شَأْنِیْ کُلَّہ۔ ''اے ہمیشہ زندہ رہنے والے اورسب کے تھامنے والے ! بس تیری رحمت ہی سے فریاد ہے تومیرا سب حال درست کردے۔ '' (١٧) اَللّٰھُمَّ اَصْلِحْ لِیْ دِیْنِیْیَ الَّذِیْ ھُوَ عِصْمَةُ اَمْرِیْ وَاَصْلِحْ لِیْ دُنْیَایَ الَّتِیْ فِیْھَا مَعَاشِیْ وَاَصْلِحْ لِیْ اٰخِرَتِیَ الَّتِیْ فِیْھَا مَعَادِیْ وَاجْعَلِ الْحَیٰوةَ زِیَادَةً لِّیْ فِیْ کُلِّ خَیْرٍ وَاجْعَلِ الْمَوْتَ رَاحَةَ لِّیْ مِنْ کُلِّ شَرٍ۔ ''اے اللہ ! میرا دین درست فرمادے جس سے یہ سب کچھ ہے اور میری دُنیا درست فرما دے جس میں میری زند گی کاسامان ہے اورمیری آخرت درست فرما دے جہاں مجھے واپس جانا ہے اورہمیشہ رہنا ہے اور میری زند گی کو ذریعہ بنا ہر بھلائی اور بہتری میں تر قی کااور موت کوذریعہ بنا ہربرائی اور خرابی سے نجات کا۔'' (١٨) اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ الْعَفْوَ وَ الْعَافِیَةَ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَةِ ۔