Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2015

اكستان

7 - 65
حزبِ اِقتدار اور کرکٹ کھلاڑیوں نے توکمال ہی کر دِکھایا کہ بازوؤں پر کالی پٹیاں باندھ کر عرب اَمارات کے اسٹیڈیم میں عالمی سطح پر کئی دِن کرکٹ کی دھما چوکڑیاں مارتے رہے، عظیم حادثہ کے سوگواروں کے زخموں پر نمک پاشی اور اُن کے ذہنوں کو ''ٹارچر'' کرنے کی اِس سے بڑھ کر اور کیا اَذیت ہوسکتی ہے  !  !  !  اگر بالفرض کسی کھلاڑی کا خونی رشتہ دار اِس نوعیت کے حادثہ کا شکار ہوتا تو کیا تب بھی وہ کالی پٹی باندھ کر مستیاں کرتا  ؟
دُوسری طرف پورے ملک کے دینی مدارس میں سو گواروں کے لیے صبر اور شہداء کے لیے دُعائے مغفرت کا سلسلہ کئی روز جاری رہا۔ 
چہ نسبت خاک را با عالمِ پاک 
دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ملک وملت کی حفاظت فرمائے اور باطل کے ناپاک عزائم ہمیشہ کے لیے خاک میں ملائے۔ 
آخر میں ''گھر'' کی شہادت کا ایک تراشہ بھی ملاحظہ فرمائیں ،کسی نے ٹھیک کہا جادُو وہ جو سرچڑھ کر بولے۔
١٥ مئی کو کنونش سینٹر میں پانچ ہزار اَفراد کی موجودگی میں سابق وزیر اعظم جناب چوہدری شجاعت حسین نے کہا  : 
''جب میں وزیرِ داخلہ تھا،میں نے بیس ہزار مدارس کا سروے کر وایا، خفیہ ایجنسیوں کے ذریعے مکمل معلومات حاصل کیں مگر اُن بیس ہزار مدارس میں سے کسی بھی مدرسہ سے نہ کوئی ایک پسٹل تک برآمد ہوا اور نہ کوئی ایسی رپورٹ مِلی کہ کوئی مدرسہ کسی قسم کی تخریب یا دہشت گردی کی تعلیم دیتا ہو۔
 میں پورے یقین سے کہتا ہوں مدارس کے خلاف چلائی جانے والی مہم محض تعصب کی بنیاد پر ہے،مدارس اِنتہائی پُر اَمن طریقے سے اورمثبت اَنداز میں اپناکام کررہے ہیں، یہ مدارس دُنیا کی سب سے بڑی این جی اَوز ہیں، مدارس کے نظام  کو قریب سے دیکھنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
4 اس شمارے میں 3 1
5 درس حدیث 9 1
6 وسوسوں کے متعلق سوال : 10 5
7 حکیمانہ جواب : 10 5
8 جب یہ فطرت ہوئے تو اِن کا علاج ؟ 11 5
9 حاجی عابدصاحب،بانی ٔدارُالعلوم دیوبند : 12 5
10 حضرت حاجی صاحب کی کنارہ کشی : 12 5
11 حضرت نانوتوی کا فیض اور قبولیت : 13 5
12 شیخ الحدیث مولانا یعقوب صاحب نانوتوی : 13 5
13 حضرت حاجی صاحب عظیم مربی : 14 5
14 اپنی تعریف کرنا ، کروانا : 14 5
15 آپ ۖ اپنی تعریف پر خوش ہوئے ! وجہ ؟ 15 5
16 اپنی اچھی حالت پر خوشی ؟ ایک صحابی کا واقعہ : 17 5
17 ''دِکھاوا'' بری چیز ہے : 17 5
18 اِسلام کیا ہے ؟ 19 1
19 کمزروں اور حاجت مندوں کے حقوق : 19 18
20 ایک حدیث میں ہے کہ حضور ۖ نے اپنی دو اُنگلیاں برابر کر کے فرمایا : 19 18
21 مسلمان پر مسلمان کا حق : 20 18
22 قصص القرآن للاطفال 22 1
23 .پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 22 22
24 ( حضرت موسٰی علیہ السلام اور خضر علیہ السلام کا واقعہ ) 22 22
25 اِسلامی معاشرت 28 1
26 شوہر کے ساتھ بیوی کا کیا معاملہ ہو ؟ 28 25
27 مکتوب حضرت شیخ الحدیث بنام مفتی اعظم محمد شفیع صاحب 31 1
28 تمہید اَز حضرت شیخ الحدیث صاحب : 31 27
29 ماہِ ربیع الاوّل اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 35 1
30 حاصلِ مطالعہ 38 1
31 مروجہ فاتحہ دِلانے والے ایک صاحب سے گفتگو : 38 30
32 برصغیر کے مصاحف کا رسم الخط 42 1
33 بر صغیرکے مصاحف کارسم الخط : 42 32
34 تصدیق صحت ِمتن 44 32
35 فقیہ ِاُمت سیّدنا حضرت عبداللہ بن مسعود 52 1
36 نام و نسب : 52 35
37 قبولِ اِسلام : 52 35
38 دولت کدہ میں بکثرت حاضری : 53 35
39 اِتباعِ سنت اور اِبن ِ مسعود رضی اللہ عنہ : 54 35
40 حضرت اِبن مسعود کے بارے میں نبی علیہ السلام کے اِرشادات : 54 35
41 قرآن اور اِبن مسعود : 56 35
42 حضرت علی کے نزدیک حضرت اِبن مسعود کا مقام : 59 35
43 اِرشادات ِعالیہ : 59 35
44 فقہ حنفی کا مأخذ : 60 35
45 کوفہ کی علمی مرکزیت : 60 35
46 حضرت علی کے نزدیک علمائِ کوفہ کا مقام : 61 35
47 اِمام اَحمدبن حنبل کے نزدیک کوفہ کا مقام : 61 35
48 اِمام بخاری کے نزدیک کوفہ کا مقام : 61 35
49 وفات : 62 35
50 بقیہ : ماہِ ربیع الاوّل اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 62 29
51 اَخبار الجامعہ 63 1
52 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter