Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2015

اكستان

4 - 65
حرف آغاز
سید محمود میاں

نَحْمَدُہ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِےْمِ اَمَّابَعْدُ !
١٦دسمبر کوورسک روڈ پشاور میں واقع آرمی پبلک سکول پر دہشت گردانہ حملہ میں ایک سو بتیس طلباء سمیت ایک سو اِکتالیس اَفراد کو نہایت بے دردی سے شہید کردیا گیا،سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر اِس اَفسوس ناک واقعہ کی تاحال مذمت کا سلسلہ جاری ہے ،حقیقت یہ ہے کہ اِس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے مگر سر کار کا تاحال دُھوئیں دار مذمتوں پر اِکتفاء کیے رہنا بجائے خودحد درجہ قابلِ مذمت ہے، حین التحریر اِس اَلمناک حادثہ کے اَصل ذمہ داروںکا سر کاری طور پر کوئی کھوج نہیں لگایا جاسکا۔ حالات کی سنگینی کا اَصل تقاضا یہ ہے کہ صرف کھوج لگانے پر اِکتفاء نہ کیاجائے بلکہ کھوج لگا کر ذمہ داروں کو  قرارِ واقعی سزا دینے کے ساتھ ساتھ اِس حادثہ کے اَسباب کا بھی تدارک کیا جانا ضروری ہے اور سب سے بڑھ کرجو چیزضروری ہے وہ یہ کہ پورا ملک جس آگ میں جل رہا ہے اُس آگ کے لگانے والے کون ہیں جن اَفراد نے اِس ملک کو اِس بھیانک آگ کی نظر کر کے اِس کی سر حدوں کو غیرمحفوظ کیا،
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
4 اس شمارے میں 3 1
5 درس حدیث 9 1
6 وسوسوں کے متعلق سوال : 10 5
7 حکیمانہ جواب : 10 5
8 جب یہ فطرت ہوئے تو اِن کا علاج ؟ 11 5
9 حاجی عابدصاحب،بانی ٔدارُالعلوم دیوبند : 12 5
10 حضرت حاجی صاحب کی کنارہ کشی : 12 5
11 حضرت نانوتوی کا فیض اور قبولیت : 13 5
12 شیخ الحدیث مولانا یعقوب صاحب نانوتوی : 13 5
13 حضرت حاجی صاحب عظیم مربی : 14 5
14 اپنی تعریف کرنا ، کروانا : 14 5
15 آپ ۖ اپنی تعریف پر خوش ہوئے ! وجہ ؟ 15 5
16 اپنی اچھی حالت پر خوشی ؟ ایک صحابی کا واقعہ : 17 5
17 ''دِکھاوا'' بری چیز ہے : 17 5
18 اِسلام کیا ہے ؟ 19 1
19 کمزروں اور حاجت مندوں کے حقوق : 19 18
20 ایک حدیث میں ہے کہ حضور ۖ نے اپنی دو اُنگلیاں برابر کر کے فرمایا : 19 18
21 مسلمان پر مسلمان کا حق : 20 18
22 قصص القرآن للاطفال 22 1
23 .پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 22 22
24 ( حضرت موسٰی علیہ السلام اور خضر علیہ السلام کا واقعہ ) 22 22
25 اِسلامی معاشرت 28 1
26 شوہر کے ساتھ بیوی کا کیا معاملہ ہو ؟ 28 25
27 مکتوب حضرت شیخ الحدیث بنام مفتی اعظم محمد شفیع صاحب 31 1
28 تمہید اَز حضرت شیخ الحدیث صاحب : 31 27
29 ماہِ ربیع الاوّل اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 35 1
30 حاصلِ مطالعہ 38 1
31 مروجہ فاتحہ دِلانے والے ایک صاحب سے گفتگو : 38 30
32 برصغیر کے مصاحف کا رسم الخط 42 1
33 بر صغیرکے مصاحف کارسم الخط : 42 32
34 تصدیق صحت ِمتن 44 32
35 فقیہ ِاُمت سیّدنا حضرت عبداللہ بن مسعود 52 1
36 نام و نسب : 52 35
37 قبولِ اِسلام : 52 35
38 دولت کدہ میں بکثرت حاضری : 53 35
39 اِتباعِ سنت اور اِبن ِ مسعود رضی اللہ عنہ : 54 35
40 حضرت اِبن مسعود کے بارے میں نبی علیہ السلام کے اِرشادات : 54 35
41 قرآن اور اِبن مسعود : 56 35
42 حضرت علی کے نزدیک حضرت اِبن مسعود کا مقام : 59 35
43 اِرشادات ِعالیہ : 59 35
44 فقہ حنفی کا مأخذ : 60 35
45 کوفہ کی علمی مرکزیت : 60 35
46 حضرت علی کے نزدیک علمائِ کوفہ کا مقام : 61 35
47 اِمام اَحمدبن حنبل کے نزدیک کوفہ کا مقام : 61 35
48 اِمام بخاری کے نزدیک کوفہ کا مقام : 61 35
49 وفات : 62 35
50 بقیہ : ماہِ ربیع الاوّل اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 62 29
51 اَخبار الجامعہ 63 1
52 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter