Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2014

اكستان

7 - 65
عتبہ بن ربیعہ نے بڑی خوشی سے یہ تجویز منظور کرلی اور وعدہ کرلیا کہ صرف خون بہا نہیں بلکہ عمرو بن حضرمی (مقتول) کا جو مالی نقصان ہوا تھا اُس کی تلافی بھی کردُوں گا لیکن ہیرو اَبو جہل تھا زمام ِ قیادت اُسی کے ہاتھ میں تھی اُس کا متفق ہونا ضروری تھا لہٰذا عتبہ نے حکیم بن حزام ہی کے سپرد کیا کہ وہ اَبو جہل سے بات چیت کریں اُس وقت جو اِجتماع وہاں ہوگیا تھا اُس سے خطاب کرتے ہوئے عتبہ نے کہا  : 
عزیزو  !  مجھے یہ یقین نہیں ہے کہ تم محمد (ۖ) اور اُس کے ساتھیوں کو نیست ونابود کردو گے صرف یہی کر سکو گے کہ کچھ لوگوں کو مار ڈالو لیکن غور کرو وہ مرنے والے کون ہوں گے، اگر وہ تمہارے ہی بھائی بند ہوئے تو اُن کے رشتہ داروں کا سلوک تمہارے ساتھ کیا ہوگا جس کے بھائی یا بیٹے کو تم مارو گے اُس کے عزیز جو تمہارے ہی ساتھیوں میں سے ہوں گے تم سے ہمیشہ نفرت کیا کریں گے ،جب بھی تمہاری ملاقات ہوا کرے گی یہ اِحساس اُن کے ذہن میں تازہ ہوجایا کرے گا کہ یہ میرے فلاں عزیز کا قاتل ہے لہٰذا میری رائے یہ ہے کہ جنگ ملتوی کردو حاضرین نے اِس سے اِتفاق کیا۔
 اَب حکیم بن حزام اَبوجہل کے پاس پہنچے اَبوجہل ترکش سے تیر نکال کر درست کر رہا تھا ۔ عتبہ کا پیغام سنا تو غصہ سے آگ بگولہ ہوگیا اور بڑے طنز سے کہا  :  
عتبہ کی ہمت ختم ہوگئی ہے اُس کے حوصلے نے جواب دے دیا ہے اُس کے پیٹ میں اِس لیے مڑوڑ ہورہا ہے کہ اُس کا بیٹا  ١   مسلمان ہوچکا ہے۔ وہ محمد(ۖ) کے ساتھ ہے کہیں وہ مارا نہ جائے۔'' ( ص  ٣٦٩ )

  ١   سیّدنا اَبو حذیفہ رضی اللہ عنہ ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 بعد درسِ حدیث 11 1
5 مسلَّمہ سفارتی قانون کی پامالی : 12 4
6 خط مبارک کی بے اِدبی کا وبال : 13 4
7 یزید کاآغاز و اَنجام دونوں برے : 14 4
8 مدینہ منورہ میں صحابی کا بے دردی سے قتل : 14 4
9 اہلِ مدینہ سے مکرو فریب کا وبال : 16 4
10 پنجاب کا خطہ اور سپہ گری : 16 4
11 عوام میں جہاد کی رُوح اور ہندوستان کا لرزنا : 17 4
12 جہاد کو ترک کر دینے کا وبال : 18 4
13 جہاد کو منسوخ کرنے کی اَنگریز کی کوشش : 18 4
14 سیاسی اِستفتاء کا سیاسی جواب : 18 4
15 اَنگریز کا خود ساختہ نبی اور مفتی : 19 4
16 نام کا جہاد بھی کام دِکھا دیتا ہے : 19 4
17 ''تقدیر'' پر اِیمان : 21 4
18 اِسلام کیا ہے ؟ 22 1
19 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 22 18
20 قصص القرآن للاطفال 26 1
21 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 26 20
22 ( حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ ) 26 20
23 سیرت خُلفا ئے راشد ین 31 1
24 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 31 23
25 حضرت عثمان کے متعلق صحابہ کرام کے بعض اَقوال : 31 23
26 بقیہ : حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ 34 20
27 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 35 1
28 فرقہ واریت کا سدباب کیسے ؟ 35 27
29 اِسلامی معاشرت 40 1
30 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 40 29
31 اَولیاء اور والدین کا فرض : 40 29
32 نکاح ِبیوگان : 41 29
33 نکاح کی تقریب : 41 29
34 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 43 1
35 فضائل سورۂ اِخلاص 43 34
36 یومِ عرفہ میں پڑھنے کی فضیلت : 43 34
37 ڈیجیٹل تصویر 45 1
38 دارُالعلوم دیوبند کا مؤقف اور فتاوٰی 45 37
39 تصویر سے متعلق ایک اور فتوٰی 48 37
40 تصویر کشی وتصویر سازی 49 37
41 تصویر سے متعلق ایک اور فتویٰ 50 37
42 حاصلِ مطالعہ 52 1
43 اِنشاء اللہ کہہ لیا ہوتا : 52 42
44 جاہل مجیب : 52 42
45 بقیہ : اِسلام کیا ہے 53 18
46 حضرت مولانا سیّد محمد اَصلح صاحب اَلحسینی 54 1
47 مکتوبِ گرامی 63 46
48 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter