Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2014

اكستان

26 - 65
قسط  :  ٨
قصص القرآن للاطفال
پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 
(  الشیخ مصطفٰی وہبہ،مترجم مفتی سیّد عبدالعظیم صاحب ترمذی  )
(  حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ  ) 
حضرت اِبراہیم علیہ السلام کے دو بیٹے حضرت اِسماعیل علیہ السلام اور حضرت اِسحاق علیہ السلام تھے،حضرت اِسحاق علیہ السلام کے بیٹے حضرت یعقوب علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے بارہ بیٹے عطا کیے، حضرت یوسف علیہ السلام بھی آپ کے بیٹے ہیں، بچپن میں حضرت یوسف علیہ السلام نے ایک رات خواب دیکھا کہ گیارہ ستارے، سورج اور چاند اُنہیں سجدہ کر رہے ہیں۔ آپ نے اپنے والد حضرت یعقوب علیہ السلام سے اِس خواب کا تذکرہ کیا، حضرت یعقوب علیہ السلام اپنی بصیرت سے سمجھ گئے کہ عنقریب حضرت یوسف علیہ السلام بلند مرتبہ پر فائز ہوں گے اور اُن کے بھائی اُن کے تابع ہوں گے۔ حضرت یعقوب علیہ السلام نے آپ کو نصیحت فرمائی کہ اپنے اِس خواب کو راز میں رکھیں اور بھائیوں کے سامنے بیان نہ کریں، مبادا بھائی حسد کرنے لگیں اور ایذا رسانی پر اُتر آئیں۔ حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائی دیکھتے تھے کہ اُن کے والد ِ محترم حضرت یوسف علیہ السلام اور اُن کے حقیقی بھائی بنیامین سے زیادہ محبت کرتے ہیں اور اُنہیں سب پر ترجیح دیتے ہیں اِس لیے وہ اِن دونوں بھائیوں سے اور بالخصوص حضرت یوسف علیہ السلام سے حسد کرتے تھے۔ آپ کی والدہ حضرت راحیل آپ کے بچپن میں ہی اِنتقال کر گئیں تھیں، ایک دِن سب بھائی جمع ہوئے تو ایک بھائی کہنے لگا  : 
( اُقْتُلُوْا یُوْسُفَ اَوِاطْرَحُوْہُ اَرْضًا یَّخْلُ لَکُمْ وَجْہُ اَبِیْکُمْ وَتَکُوْنُوْا مِنْ بَعْدِہ قَوْمًا صٰلِحِیْنَ)( سُورہ یوسف :  ٩ ) 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 بعد درسِ حدیث 11 1
5 مسلَّمہ سفارتی قانون کی پامالی : 12 4
6 خط مبارک کی بے اِدبی کا وبال : 13 4
7 یزید کاآغاز و اَنجام دونوں برے : 14 4
8 مدینہ منورہ میں صحابی کا بے دردی سے قتل : 14 4
9 اہلِ مدینہ سے مکرو فریب کا وبال : 16 4
10 پنجاب کا خطہ اور سپہ گری : 16 4
11 عوام میں جہاد کی رُوح اور ہندوستان کا لرزنا : 17 4
12 جہاد کو ترک کر دینے کا وبال : 18 4
13 جہاد کو منسوخ کرنے کی اَنگریز کی کوشش : 18 4
14 سیاسی اِستفتاء کا سیاسی جواب : 18 4
15 اَنگریز کا خود ساختہ نبی اور مفتی : 19 4
16 نام کا جہاد بھی کام دِکھا دیتا ہے : 19 4
17 ''تقدیر'' پر اِیمان : 21 4
18 اِسلام کیا ہے ؟ 22 1
19 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 22 18
20 قصص القرآن للاطفال 26 1
21 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 26 20
22 ( حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ ) 26 20
23 سیرت خُلفا ئے راشد ین 31 1
24 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 31 23
25 حضرت عثمان کے متعلق صحابہ کرام کے بعض اَقوال : 31 23
26 بقیہ : حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ 34 20
27 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 35 1
28 فرقہ واریت کا سدباب کیسے ؟ 35 27
29 اِسلامی معاشرت 40 1
30 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 40 29
31 اَولیاء اور والدین کا فرض : 40 29
32 نکاح ِبیوگان : 41 29
33 نکاح کی تقریب : 41 29
34 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 43 1
35 فضائل سورۂ اِخلاص 43 34
36 یومِ عرفہ میں پڑھنے کی فضیلت : 43 34
37 ڈیجیٹل تصویر 45 1
38 دارُالعلوم دیوبند کا مؤقف اور فتاوٰی 45 37
39 تصویر سے متعلق ایک اور فتوٰی 48 37
40 تصویر کشی وتصویر سازی 49 37
41 تصویر سے متعلق ایک اور فتویٰ 50 37
42 حاصلِ مطالعہ 52 1
43 اِنشاء اللہ کہہ لیا ہوتا : 52 42
44 جاہل مجیب : 52 42
45 بقیہ : اِسلام کیا ہے 53 18
46 حضرت مولانا سیّد محمد اَصلح صاحب اَلحسینی 54 1
47 مکتوبِ گرامی 63 46
48 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter