Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2014

اكستان

34 - 65
اور پھر فرمایا کہ اَب خلافت ِنبوت آنحضرت  ۖ  کی اُمت سے جاتی رہی اَلبتہ اَب سلطنت اور بادشاہت ہوگی۔ 
بکثرت اَحادیث ِنبویہ میں یہ مضمون وارِد ہواہے کہ خلافت کا سب سے اَعلیٰ درجہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ پر ختم ہوجائے گا۔ خلافت کے اِس اَعلیٰ مرتبے کو حضرت شیخ ولی اللہ محدث دہلوی رحمة اللہ علیہ نے خلافت ِ خاصہ کے لفظ سے تعبیر کیا ہے، ایسا ہی ظہور میں بھی آیا۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے بعد حضرت علی رضی اللہ عنہ خلیفہ ہوئے باوجودیکہ خلافت ِ خاصہ کے تمام اَوصاف وشرائط اُن میں موجود تھے مگر سب مسلمانوں کا اِتفاق اُن پر نہ ہوا۔ ایک بڑی جماعت مسلمانوں کی اُن کی مخالف ہی رہی اور حضرت معاویہکی خلافت پر گو تمام مسلمانوں کا اِتفاق ہو گیا مگر اُن میں وہ اَوصاف و شرائط نہ پائے جاتے تھے جو خلافت ِ خاصہ کے لیے ضروری ہیں بہر حال خلافت ِخاصہ ختم ہوگئی  اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔ (جاری ہے)
بقیہ  :  حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ
حضرت یوسف علیہ السلام نے اِس موقع کو غنیمت جانا، پہلے تو اُنہیں دعوت اِلی اللہ دی اور اُن کے سامنے کفرو شرک کا اَنجام بیان کیا۔ اِس کے بعد ساقی کے خواب کی تعبیر بتلائی کہ عنقریب اُسے جیل سے رہائی ملے گی اور وہ اپنے سابقہ عہدے پر بحال ہوجائے گا اور دُوسرے شخص یعنی نان بائی کو بتایا کہ تجھے سولی پر لٹکایا جائے گااور شکاری پرندے تیرا گوشت نوچیں گے۔ پھر آپ نے ساقی سے درخواست کی کہ رہائی کے بعد بادشاہ کو میرے بارے میں بتانا کہ میں بے گناہ ہوں اور مجھے ظلماً قید کیا گیا ہے، ساقی دوبارہ بادشاہ کو پلانے کی ذمہ داری پر مامور ہوا لیکن وہ بادشاہ کے سامنے آپ کا تذکرہ کرنا بھول گیا جس کی وجہ سے آپ کو طویل مدت جیل میں رہنا پڑا۔ (جاری ہے)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 بعد درسِ حدیث 11 1
5 مسلَّمہ سفارتی قانون کی پامالی : 12 4
6 خط مبارک کی بے اِدبی کا وبال : 13 4
7 یزید کاآغاز و اَنجام دونوں برے : 14 4
8 مدینہ منورہ میں صحابی کا بے دردی سے قتل : 14 4
9 اہلِ مدینہ سے مکرو فریب کا وبال : 16 4
10 پنجاب کا خطہ اور سپہ گری : 16 4
11 عوام میں جہاد کی رُوح اور ہندوستان کا لرزنا : 17 4
12 جہاد کو ترک کر دینے کا وبال : 18 4
13 جہاد کو منسوخ کرنے کی اَنگریز کی کوشش : 18 4
14 سیاسی اِستفتاء کا سیاسی جواب : 18 4
15 اَنگریز کا خود ساختہ نبی اور مفتی : 19 4
16 نام کا جہاد بھی کام دِکھا دیتا ہے : 19 4
17 ''تقدیر'' پر اِیمان : 21 4
18 اِسلام کیا ہے ؟ 22 1
19 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 22 18
20 قصص القرآن للاطفال 26 1
21 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 26 20
22 ( حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ ) 26 20
23 سیرت خُلفا ئے راشد ین 31 1
24 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 31 23
25 حضرت عثمان کے متعلق صحابہ کرام کے بعض اَقوال : 31 23
26 بقیہ : حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ 34 20
27 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 35 1
28 فرقہ واریت کا سدباب کیسے ؟ 35 27
29 اِسلامی معاشرت 40 1
30 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 40 29
31 اَولیاء اور والدین کا فرض : 40 29
32 نکاح ِبیوگان : 41 29
33 نکاح کی تقریب : 41 29
34 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 43 1
35 فضائل سورۂ اِخلاص 43 34
36 یومِ عرفہ میں پڑھنے کی فضیلت : 43 34
37 ڈیجیٹل تصویر 45 1
38 دارُالعلوم دیوبند کا مؤقف اور فتاوٰی 45 37
39 تصویر سے متعلق ایک اور فتوٰی 48 37
40 تصویر کشی وتصویر سازی 49 37
41 تصویر سے متعلق ایک اور فتویٰ 50 37
42 حاصلِ مطالعہ 52 1
43 اِنشاء اللہ کہہ لیا ہوتا : 52 42
44 جاہل مجیب : 52 42
45 بقیہ : اِسلام کیا ہے 53 18
46 حضرت مولانا سیّد محمد اَصلح صاحب اَلحسینی 54 1
47 مکتوبِ گرامی 63 46
48 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter