Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2014

اكستان

16 - 65
اہلِ مدینہ کے ساتھ ایسا ظلم کیا جائے اُن کا خون اور مال یہ حلال سمجھا جائے لوٹ مار کی جائے اِس لیے کہ اہلِ مدینہ نے تمام بنو اُمیہ کو نکال دیا۔
اہلِ مدینہ سے مکرو فریب کا وبال  :
 خیر وہ دور گزرایزید کا، اِسی زمانے میں یزید مر گیا کیونکہ حدیث شریف میں آتا ہے  مَنْ کَادَ اَہْلَ الْمَدِیْنَةِ جو بھی اہلِ مدینہ سے کَیْد(مکر وفریب) کرتا ہے اُس کے بارے میں سزا آئی ہے  اِنْذَابَ کَمَا یُذَابُ الْمِلْحُ فِی الْمَآئِ  جیسے پانی میں نمک گھل جاتا ہے ایسے وہ گھل جاتا ہے، جوان آدمی تھا کوئی پینتیس سال کے قریب کل عمرہوئی ہے اِس کی، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے دَور میں پیدائش ہوئی تو پھر اِن(بنو اُمیہ) کی حکومت ختم ہوگئی ساری دُنیا سے،صرف فلسطین میں یہ رہ گئے بنواُمیہ،  گویامحصور کردیا اِنہیں۔ پھر حضرت عبداللہ اِبن زبیر(کا دور آگیا) رضی اللہ عنہ پھروہاں(شام) سے مروان نے کارروائی شروع کی اور شام فتح کر لیا اُس نے، وہاں حکومت جمالی اپنی ،ابھی اِسی میں تھا کہ اُس کا بھی اِنتقال ہوگیا توعبدالملک آگیا ،عبدالملک اِبن مروان نے پھراور بڑھایا سلطنت کو اور حجاج اِبن یوسف یہ اُس کا جنرل تھا، اِس طرح سے یہ ایک سلسلہ پھر قائم ہو گیا بنواُمیہ کا ۔
اَب سن ١٣٠ھ میں بنواُمیہ کی سلطنت ختم ہوگئی بنو عباس آگئے تومطلب یہ کہ یہ لڑائیاں بھی جاری ہیں یہ اِختلافات بھی جاری ہیں حکومت بھی بدل رہی ہے ایک خاندان چلا گیا دُوسرا خاندان آگیا لیکن جہاد جاری تھا وہ جاری رہا۔ ہارون رشید ایک سال حج کے لیے جاتا تھا ایک سال جہاد پر جاتا تھا اِس طرح کرتا رہا تو یہ سلسلہ کہ جب بھی ذرا سی بات ہو جہاد جاری ہو جائے یہ چلتا ہی رہا اور مسلمانوں کو جہاد میں نقصان کبھی نہیں ہوا ،جہاد میں نفع ہی رہا ہے اور جہاد ایسی چیز ہے کہ اِس کے لیے اِنسان جو قربانی دیتا ہے وہ بہت زیادہ ہے ۔
پنجاب کا خطہ اور سپہ گری  :
ہمارے یہاں اگر جہاد کی رُوح پھونک دی جائے تو یہ علاقہ تو ویسے ہی سپاہیوں کا چلا آرہا ہے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 بعد درسِ حدیث 11 1
5 مسلَّمہ سفارتی قانون کی پامالی : 12 4
6 خط مبارک کی بے اِدبی کا وبال : 13 4
7 یزید کاآغاز و اَنجام دونوں برے : 14 4
8 مدینہ منورہ میں صحابی کا بے دردی سے قتل : 14 4
9 اہلِ مدینہ سے مکرو فریب کا وبال : 16 4
10 پنجاب کا خطہ اور سپہ گری : 16 4
11 عوام میں جہاد کی رُوح اور ہندوستان کا لرزنا : 17 4
12 جہاد کو ترک کر دینے کا وبال : 18 4
13 جہاد کو منسوخ کرنے کی اَنگریز کی کوشش : 18 4
14 سیاسی اِستفتاء کا سیاسی جواب : 18 4
15 اَنگریز کا خود ساختہ نبی اور مفتی : 19 4
16 نام کا جہاد بھی کام دِکھا دیتا ہے : 19 4
17 ''تقدیر'' پر اِیمان : 21 4
18 اِسلام کیا ہے ؟ 22 1
19 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 22 18
20 قصص القرآن للاطفال 26 1
21 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 26 20
22 ( حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ ) 26 20
23 سیرت خُلفا ئے راشد ین 31 1
24 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 31 23
25 حضرت عثمان کے متعلق صحابہ کرام کے بعض اَقوال : 31 23
26 بقیہ : حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ 34 20
27 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 35 1
28 فرقہ واریت کا سدباب کیسے ؟ 35 27
29 اِسلامی معاشرت 40 1
30 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 40 29
31 اَولیاء اور والدین کا فرض : 40 29
32 نکاح ِبیوگان : 41 29
33 نکاح کی تقریب : 41 29
34 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 43 1
35 فضائل سورۂ اِخلاص 43 34
36 یومِ عرفہ میں پڑھنے کی فضیلت : 43 34
37 ڈیجیٹل تصویر 45 1
38 دارُالعلوم دیوبند کا مؤقف اور فتاوٰی 45 37
39 تصویر سے متعلق ایک اور فتوٰی 48 37
40 تصویر کشی وتصویر سازی 49 37
41 تصویر سے متعلق ایک اور فتویٰ 50 37
42 حاصلِ مطالعہ 52 1
43 اِنشاء اللہ کہہ لیا ہوتا : 52 42
44 جاہل مجیب : 52 42
45 بقیہ : اِسلام کیا ہے 53 18
46 حضرت مولانا سیّد محمد اَصلح صاحب اَلحسینی 54 1
47 مکتوبِ گرامی 63 46
48 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter