Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2014

اكستان

48 - 65
تصویر سے متعلق ایک اور فتوٰی
اَز حضرت مفتی محمو دحسن بلند شہری ( نائب مفتی دارالعلوم دیوبند)
محترم المقام حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم
 اَلسلام علیکم ورحمة اﷲ وبرکاتہ
سوال  :  دیگر عرض خدمت عالیہ اینکہ تصویر کشی اور تصویر سازی کی حرمت اَظہرمن الشمس ہے او رکسی مفتی نے اِس کی حلت کا فتویٰ آج تک نہیں دیا مگر ضرورتِ شدیدہ کی بناء پر، اِس کے باوجود بغیر کسی ضرورت کے اِس کا اِبتلائے عام ہوتا جارہا ہے، اِن نازک حالات میں ہم اِس کے خلاف آواز او رایک تحریک اُٹھانا چاہتے ہیں، شریعت کی رُو سے اِس کا کیا حکم ہے  ؟  برائے مہربانی مفصل جواب عنایت فرمائیں۔
اِس سے قبل بھی 1990ء میں تحریک ِحجاب کے جواز پر یہیں سے فتوی لیا گیا جس سے بڑی کامیابی ہوئی، دُعا فرمائیں اﷲ تعالیٰ اِس تحریک میں بھی کامیابی عطا فرمائے۔
اَلعارض
 حکیم فضل الکریم حسینی
مفتی اعظم  مدنی دارُالافتائ
عالمی خواتین مدنی مشن، آسام
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 بعد درسِ حدیث 11 1
5 مسلَّمہ سفارتی قانون کی پامالی : 12 4
6 خط مبارک کی بے اِدبی کا وبال : 13 4
7 یزید کاآغاز و اَنجام دونوں برے : 14 4
8 مدینہ منورہ میں صحابی کا بے دردی سے قتل : 14 4
9 اہلِ مدینہ سے مکرو فریب کا وبال : 16 4
10 پنجاب کا خطہ اور سپہ گری : 16 4
11 عوام میں جہاد کی رُوح اور ہندوستان کا لرزنا : 17 4
12 جہاد کو ترک کر دینے کا وبال : 18 4
13 جہاد کو منسوخ کرنے کی اَنگریز کی کوشش : 18 4
14 سیاسی اِستفتاء کا سیاسی جواب : 18 4
15 اَنگریز کا خود ساختہ نبی اور مفتی : 19 4
16 نام کا جہاد بھی کام دِکھا دیتا ہے : 19 4
17 ''تقدیر'' پر اِیمان : 21 4
18 اِسلام کیا ہے ؟ 22 1
19 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 22 18
20 قصص القرآن للاطفال 26 1
21 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 26 20
22 ( حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ ) 26 20
23 سیرت خُلفا ئے راشد ین 31 1
24 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 31 23
25 حضرت عثمان کے متعلق صحابہ کرام کے بعض اَقوال : 31 23
26 بقیہ : حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ 34 20
27 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 35 1
28 فرقہ واریت کا سدباب کیسے ؟ 35 27
29 اِسلامی معاشرت 40 1
30 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 40 29
31 اَولیاء اور والدین کا فرض : 40 29
32 نکاح ِبیوگان : 41 29
33 نکاح کی تقریب : 41 29
34 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 43 1
35 فضائل سورۂ اِخلاص 43 34
36 یومِ عرفہ میں پڑھنے کی فضیلت : 43 34
37 ڈیجیٹل تصویر 45 1
38 دارُالعلوم دیوبند کا مؤقف اور فتاوٰی 45 37
39 تصویر سے متعلق ایک اور فتوٰی 48 37
40 تصویر کشی وتصویر سازی 49 37
41 تصویر سے متعلق ایک اور فتویٰ 50 37
42 حاصلِ مطالعہ 52 1
43 اِنشاء اللہ کہہ لیا ہوتا : 52 42
44 جاہل مجیب : 52 42
45 بقیہ : اِسلام کیا ہے 53 18
46 حضرت مولانا سیّد محمد اَصلح صاحب اَلحسینی 54 1
47 مکتوبِ گرامی 63 46
48 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter