Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2014

اكستان

22 - 65
مسئلہ  :  تراویح میں پورا قرآنِ کریم ختم کرنا سنت ہے اور چونکہ بسم اللہ الرحمن الرحیم قرآنِ کریم کی ایک آیت ہے اِس لیے ایک مرتبہ اِسے بھی بلند آواز سے پڑھنا چاہیے تاکہ قرآنِ کریم پڑھنے اور سننے والوں سب کا مکمل ہوجائے۔ 
مسئلہ  : جانور کو ذبح کرتے وقت بسم اللہ پڑھنا ضروری ہے۔ اگر جان بوجھ کر بسم اللہ چھوڑدی تواِمام اَبو حنیفہ کے نزدیک اُس کا گوشت حرام ہوگا۔ (معارف القرآن  ج ٣  ص ٤٣٤) 
مسئلہ  :  جانور ذبح کرتے وقت بِسْمِ اللّٰہِ اَللّٰہُ اَکْبَرْ پڑھنا چاہیے۔ 
مسئلہ  :   بسم اللہ پڑھنا وضو سے پہلے سنت ہے ۔(ہدایہ ج ١ ص ٥۔ شرح وقایہ ج ١ ص ٥) اِس کے کئی الفاظ اَحادیث میں وارِد ہوئے ہیں۔ 
( ١)  بِسْمِ اللّٰہِ وَالْحَمْدُ للّٰہ (مجمع الزوائد ج  ١  ص ٢٢ بحوالہ بطرانی فی الصغیر اسنادہ حسن) 
 (٢)  بِسْمِ اللّٰہِ  (کنزل العمال ج ٩  ص ١١٨) 
(٣)  بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ (دارِ قطنی ج ١  ص ٧١ ۔نسائی ج ١ ص ٢٥۔ سنن بیہقی ج ١  ص ٤٣ کبیری ص ٢١۔ شرح وقایہ ج ١  ص ٥ ) 
(٤)  بِسْمِ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلٰی دِیْنِ الْاِسْلَامِ۔  یہ الفاظ صحیح مرفوع روایت سے ثابت نہیں اَلبتہ بقول اِبن ہمام فقہاء ِکرام سے منقول ہیں۔ (فتح القدیر  ج١  ص ١٤) 
مسئلہ  :  اگر وضو کے اِبتداء میں بسم اللہ کہنا بھول گیا تودرمیان میں کہنے سے سنت اَدا نہ ہوگی کیونکہ وضو عمل ِواحد ہے برخلاف کھانے کے کہ اُس کا ہر لقمہ اور ہرہر گھونٹ الگ الگ عمل ہے وہاں سنت اَدا ہوجائے گی۔(کبیری ص ٢٢ وکذا حقق ابن الہمام فی فتح القدیر ج ١ ص ١٥ )
مسئلہ  :  بعض لوگ وضو سے پہلے اَعُوْذُ بِاللّٰہِ پڑھتے ہیں اِس کا حکم نہیں ہے ،خلاف ِسنت ہے۔ 
مسئلہ  :  میت کو قبر میں اُتارتے وقت  بِسْمِ اللّٰہِ وَعَلٰی مِلَّةِ رَسُوْلِ اللّٰہِ (ۖ) پڑھنا چاہیے۔ (ترمذی ، اَبوداود وغیرہ، عین الہدایہ  ج ١  ص  ٧٢٧) ۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 2 1
3 حرف آغاز 3 1
4 درسِ حدیث 5 1
5 حکم کی تعمیل کرنے میں ثواب زیادہ ہونے کی وجہ : 7 4
6 سرکاری دورہ اور تحائف،حضرت عمر کا اِعتراض : 7 4
7 خواب اور حضرت معاذ کا تقوٰی : 8 4
8 سفارش و تجویز : 9 4
9 حضرت عمر کا دَور اور یتیم کا مال : 9 4
10 میدانِ جہاد سے فرار : 10 4
11 کفار کے ہاں میدان سے بھاگنا گناہ نہیں : 11 4
12 ایک اور دو کا تناسب یا ایک اور دس کا تناسب : 12 4
13 پاک دامن عورت پر بہتان : 13 4
14 بسم اللہ کی اہمیت 14 1
15 مشکل کام کو آسان کرنے کے لیے : 14 14
16 اپنے مقصد میں کامیابی کے لیے : 14 14
17 ہر آفت و مصیبت سے حفاظت : 14 14
18 بسم اللہ لکھنے کا فائدہ : 14 14
19 ذہن کھلنے (قوت ِ حافظہ) کے لیے : 15 14
20 محبت کے واسطے : 15 14
21 اَولاد کے زندہ رہنے کے لیے : 15 14
22 کھیتی میں برکت اور حفاظت : 15 14
23 ضروری کاموں میں تکمیل : 15 14
24 سفرِ تجارت کی کامیابی کے لیے : 16 14
25 سوزاک کے علاج کے لیے : 16 14
26 ازالہ ٔ ہذیان کے لیے : 16 14
27 چوری و شیطانی اَثرات سے حفاظت : 16 14
28 ظالم پر غلبہ : 17 14
29 ظالم حکام کے لیے : 17 14
30 دردِ سر کے لیے : 17 14
31 بسم اللہ الرحمن الرحیم سے متعلق چند عجیب حکایات 17 14
32 (١) بشر حافی رحمة اللہ علیہ کا واقعہ : 17 14
33 (٢) اَبو مسلم خولانی کا واقعہ : 17 14
34 (٣) ایک قاضی کی مغفرت کا واقعہ : 18 14
35 (٤) ایک یہودی لڑکی کا عجیب واقعہ : 18 14
36 (٥) رُوم کے بادشاہ کا قصہ : 19 14
37 (٦) حضرت خالد کا واقعہ : 19 14
38 (٧) فقیہ محمد زمانی کا واقعہ : 20 14
39 چند اور مسائل : 21 14
40 اِسلام کیا ہے ؟ 23 1
41 نماز پڑھنے کا طریقہ : 23 40
42 قصص القرآن للاطفال 30 1
43 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 30 42
44 ( حضرت نوح علیہ السلام کا واقعہ) 30 42
45 تعلیم النسائ 37 1
46 عورتوں کے نصاب کا خاکہ و خلاصہ 37 45
47 عورتوں کو تاریخ پڑھانا : 37 45
48 عورتوں کو جغرافیہ پڑھانا : 37 45
49 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 39 1
50 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 39 49
51 حضرت عمر فاروقِ اَعظم کے فضائل میں چند آیات و اَحادیث : 39 49
52 آیات : 39 49
53 اَحادیث : 41 49
54 بقیہ : اِسلام کیا ہے ؟ 46 40
55 حاصلِ مطالعہ 47 1
56 جہاد اِسلامی کااُصول اور اُس کی برکات : 47 55
57 ایک مخلص عقیدت مند 51 1
58 اَپریل فول اور اُس کی تاریخی و شرعی حیثیت 55 1
59 اَخبار الجامعہ 61 1
60 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter