اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 9 |
|
مدرسہ ثمرة العلوم، گھُٹّی ضلع گُڈّا،جھارکھنڈ ،انڈیا حضرت مولانا ثمیر الدین صاحب دامت برکاتہ ، کا گاؤں گھُٹّی ہے اس میں کافی زمانے سے مکتب چل رہا ہے جس میں دو اساتذہ خدمت انجام دیتے ہیں ، گاؤں کے سبھی بچے اس میں دینی تعلیم حاصل کرتے ہیں ، یہ طلبہ کم و بیش ٧٠ ہوتے ہیں ، اور للہ رقم سے اس کے اخراجات پورے کئے جاتے ہیں ۔ الحمد للہ اس میں پڑھے ہوئے طلبہ کئی درجن حافظ اور عالم بنے اور ملک کے مختلف گوشے میں خدمت انجام دے رہے ہیں ، اس مکتب کی وجہ سے اس گاؤں کی دینی فضا کافی اچھی ہے ۔ یہاں کے ذمہ دار حضرات کی دیرینہ خواہش تھی کہ اس مکتب کی جانب سے حضرت مولانا کی کتاب شائع ہو ، تاکہ یہ مکتب بھی اس عظیم کار خیر میں شامل ہوجائے ، چنانچہ اسی خدمت کے جذبے سے اثمار الھدایہ جلدتاسع شائع کی جا رہی ہے ، اور اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ اس کو شرف قبولیت سے نوازے ۔ اور اجر آخرت کا ساماں ہوجائے ، آمین یا رب العالمین ناظم ، مدسہ ثمرة العلوم ، گھُٹّی ٩ ١ ٢٠١٢ ء
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
4 | کتاب الکفالة | 12 | 1 |
5 | فصل فی الضمان | 75 | 4 |
6 | باب کفالة الرجلین | 85 | 4 |
7 | باب کفالة العبد و عنہ | 93 | 4 |
8 | کتاب الحوالة | 99 | 1 |
9 | کتاب آداب القاضی | 112 | 1 |
10 | فصل في الحبس | 137 | 9 |
11 | باب کتاب ا لقاضی الی القاضی | 148 | 9 |
12 | فصل آخر | 162 | 11 |
13 | باب التحکیم | 174 | 9 |
14 | حکم : پنچ بنانے کا بیان | 174 | 13 |
15 | مسائل شتی من کتاب القضاء | 183 | 13 |
16 | فصل في القضاء بالمواریث | 202 | 13 |
17 | فصل آخر | 226 | 13 |
18 | کتاب الشہادة | 233 | 1 |
19 | شہادت کی چھ قسمیں | 233 | 18 |
20 | فصل گواہوں کی قسمیں | 257 | 19 |
21 | باب من یقبل شہادتہ ومن لا یقبل | 273 | 18 |
22 | باب الاختلاف فی الشہادة | 316 | 18 |
23 | فصل فی الشہادة علی الارث | 335 | 22 |
24 | باب الشہادة علی الشہادة | 341 | 18 |
25 | فصل | 356 | 24 |
27 | کتاب الرجوع عن الشہادة | 360 | 1 |
28 | کتاب الوکالة | 384 | 1 |
29 | باب الوکالة بالبیع و الشراء | 405 | 28 |
30 | فصل فی الشراء | 405 | 29 |
31 | فصل فی التوکیل بشراء نفس العبد | 444 | 29 |
32 | فصل فی البیع | 449 | 29 |
33 | فصل | 470 | 29 |
34 | باب الوکالة بالخصومة و القبض | 478 | 28 |
35 | باب عزل الوکیل | 503 | 28 |