اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 9 |
|
کے وقت نگرانی کی ہے میں ان کا بھی شکر گزار ہوں۔خداوند قدوس ان حضرات کو پورا پورا بدلہ عطا فرمائے اور جنت الفردوس سے نوازے۔حضرت مو لا نا عبد الرؤف صاحب با ٹلی ، اور حضرت مو لانا مرغوب صاحب ڈیوز بری صاحب کا بھی شکر گزار ہوں کہ وہ کتاب لکھنے کے دوران کئی اہم علماء کو ساتھ لیکرگھر پر آتے رہے اور تسلی دیتے رہے اور اہم مشورے سے نوازتے رہے ۔ کتاب البیوع لکھنے کے دوران بار بار طبیعت خراب ہوتی رہی ، ایسے موقع پر حضرت گھر تشریف لاتے اور بہت ڈھارس بندھاتے ، جس سے دل کو سکون بھی ہوتا اور مزید لکھنے کی ہمت بھی ہوتی اللہ تعالی ان حضرات کوو دونوں جہانوں میں بہترین بدلہ عطا فرمائے ۔امین یا رب العالمین ہمارے مخلص دوست حاجی غلام محمد بھانا صاحب مانچیسٹر والے کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں وہ بیماری کے دوران ڈاکٹر کے یہاں لیجاتے رہے اور علاج اور صحت یابی کے لئے ہمہ وقت کوشاں رہے ۔ اللہ تعالی اس کتاب کو قبولیت سے نوازے اور ذریعۂ آخرت بنائے ۔اس کے طفیل سے ناچیز کو جنت الفردوس عطا فرمائے اور کمی کوتاہی کو معاف فرمائے۔آمین یا رب العالمین ۔ ثمیر الدین قاسمی سابق استاد حدیث جامعہ اسلامیہ مانچیسٹر و چیرمین مون ریسرچ سینٹر، یو کے ١٩ ٢٠١٢ئ Samiruddin Qasmi 70 Stamford Street, Oldtrafford, Manchester ,England, M16 9LL Tel (0044) 0161 2279577
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
4 | کتاب الکفالة | 12 | 1 |
5 | فصل فی الضمان | 75 | 4 |
6 | باب کفالة الرجلین | 85 | 4 |
7 | باب کفالة العبد و عنہ | 93 | 4 |
8 | کتاب الحوالة | 99 | 1 |
9 | کتاب آداب القاضی | 112 | 1 |
10 | فصل في الحبس | 137 | 9 |
11 | باب کتاب ا لقاضی الی القاضی | 148 | 9 |
12 | فصل آخر | 162 | 11 |
13 | باب التحکیم | 174 | 9 |
14 | حکم : پنچ بنانے کا بیان | 174 | 13 |
15 | مسائل شتی من کتاب القضاء | 183 | 13 |
16 | فصل في القضاء بالمواریث | 202 | 13 |
17 | فصل آخر | 226 | 13 |
18 | کتاب الشہادة | 233 | 1 |
19 | شہادت کی چھ قسمیں | 233 | 18 |
20 | فصل گواہوں کی قسمیں | 257 | 19 |
21 | باب من یقبل شہادتہ ومن لا یقبل | 273 | 18 |
22 | باب الاختلاف فی الشہادة | 316 | 18 |
23 | فصل فی الشہادة علی الارث | 335 | 22 |
24 | باب الشہادة علی الشہادة | 341 | 18 |
25 | فصل | 356 | 24 |
27 | کتاب الرجوع عن الشہادة | 360 | 1 |
28 | کتاب الوکالة | 384 | 1 |
29 | باب الوکالة بالبیع و الشراء | 405 | 28 |
30 | فصل فی الشراء | 405 | 29 |
31 | فصل فی التوکیل بشراء نفس العبد | 444 | 29 |
32 | فصل فی البیع | 449 | 29 |
33 | فصل | 470 | 29 |
34 | باب الوکالة بالخصومة و القبض | 478 | 28 |
35 | باب عزل الوکیل | 503 | 28 |