Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 5

294 - 508
و ذھبت قوتی فقال عمر أتصیبھا فی کل شہر مرة ؟ قال فی اکثر من ذالک قال عمر فی کم ؟ قال أصیبھا فی کل طہر مرة قال عمر اذھبی فان فی ذالک ما یکفی المرأة ۔ ( مصنف عبدالرزاق، باب حق المرأة علی زوجھا و فی کم تشتاق؟ ، ج سابع، ص ١١٧، نمبر ١٢٦٤١) اس اثر میں ہے کہ بوڑھے آدمی سے ہر طہر میں ایک مرتبہ عورت کو وطی کرانے کا حق ہے۔(٣) اخبرنی من اصدق ان عمر  و ھو یطوف  سمع امراة و ھی تقول: 
تطاول ھذا اللیل و اخضل جانبہ 
فلولا حذار اللہ لا شئی مثلہ 
و أرقنی اذا لا خلیل ألاعبہ 
لزعزع من ھذا السریر جوانبہ 
فقال عمر فما لک ؟ قال أغربت زوجی منذ اربعة أشھر ، و قد اشتقت الیہ فقال أردت سوء ا؟ قالت معاذ اللہ قال فاملکی علیک نفسک فانما ھو البرید الیہ فبعث الیہ ثم دخل علی حفصة فقال انی سائلک عن امر قد أھمنی فأفرجیہ عنی فی کم تشتاق المرأة الی زوجھا ؟ فخفضت رأسھا ، فاستحیت فقال فان اللہ لایستحیی من الحق ، فاشارت بیدھا ثلاثة أشھر ، و الا فأربعة ، فکتب عمر الا تحبس الجیوش فوق اربعة أشھر ۔ ( مصنف عبدالرزاق، باب حق المرأة علی زوجھا و فی کم تشتاق؟ ، ج سابع، ص ١١٧، نمبر ١٢٦٤٤) اس اثر میں ہے کہ غائب کے شوہر کو چار ماہ تک غائب رہنے کی ا جازت ہے، اور چار ماہ کے اندر اندر وطی کر لے تو تفریق کی اجازت نہیں ہے ۔(٤)دوسری روایت میں ہے فسأل عمر حفصة کم تصبر المرأة من زوجھا ؟ فقالت ستة أشھر ، فکان عمر بعد ذالک یقفل  بعوثہ لستة اشھر ۔ ( مصنف عبدالرزاق، باب حق المرأة علی زوجھا و فی کم تشتاق؟ ، ج سابع، ص ١١٧، نمبر١٢٦٤٥) اس اثر میں ہے کہ غائب کے شوہر کو زیادہ سے زیادہ چھ ماہ تک غائب رہنے کی ا جازت ہے، اس کے اندر اندر وطی کر نا ضروری ہے ۔ و اللہ اعلم بالصواب 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 بابُ تفویض الطلاق 8 1
3 فصل فی الاختیار 8 2
4 تفویض طلاق کا بیان 8 3
5 فصل فے الامر بالید 22 3
6 فصل فی المشیۃ 35 3
7 باب الایمان فی الطلاق 61 1
9 فصل فی الاستثناء 89 7
10 باب طلاق المریض 94 1
11 باب الرجعة 114 1
12 فصل فیما تحل بہ المطلقة 142 11
14 باب الایلاء 156 1
15 باب الخلع 177 1
16 باب الظہار 207 1
17 فصل فی الکفارة 220 16
18 با ب اللعان 251 1
19 باب العنین وغیرہ 280 1
20 اسباب فسخ نکاح 295 1
21 فسخ نکاح کے اسباب 295 20
22 باب العدة 324 1
23 فصل فی الحداد 357 22
24 سوگ منانے کا بیان 357 23
25 باب ثبوت النسب 379 1
26 ثبوت نسب کا بیان 379 25
27 باب حضانة الولد ومن احق بہ 408 1
28 حضانت کا بیان 408 27
29 فصل بچے کو باہر لیجانے کے بیان میں 424 27
30 باب النفقة 428 1
31 فصل فی نفقة الزوجة علی الغائب 455 30
32 فصل کس طرح کا گھر ہو 455 30
33 فصل فی نفقة المطلقة 467 30
34 فصل مطلقہ عورت کا نفقہ 467 30
35 فصل فی نفقة الاولاد الصغار 475 30
36 فصل چھوٹے بچوں کا نفقہ 475 30
37 فصل فی من یجب النفقة و من لا یجب 483 30
38 فصل والدین کا نفقہ 483 30
40 فصل فی نفقة المملوک 504 30
Flag Counter