اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 5 |
|
کرنا تہمت لگانے سے پہلے ہے ، تو ایسا ہو گیا کہ کہا کہ وہ پاکدامن ہے پھر کہا کہ وہ پاکدامن ہے ، تو اس میں لعان ہے ، ایسے ہی یہاں بھی ۔ تشریح: یہ دلیل عقلی ہے کہ پہلے بچے کا اقرار کرکے گویا کہ یہ کہا کہ عورت پاکدامن ہے ،پھر دوسرے بچے کا انکار کرکے اس پر تہمت لگائی کہ اس نے زنا کیا ہے ، اور بعد میں اس کی تکذیب نہیں کی اس لئے اس پر لعان ہو گا ۔