اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 5 |
|
متعین کر سکتا ہے ۔اور اگر ایک کفارہ ظہار کا اور دوسرا قتل کا ہے اور پہلے سے متعین نہیں کیا تو غلام آزاد کر نے کے بعد اس کا تعین نہیں کر سکتا ۔ و اللہ اعلم بالصواب ۔