Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 5

153 - 508
 ١  لانہ غاےة للحرمة بالنص فیکون منہیا و لا انہاء للحرمة قبل الثبوت  ٢  ولہما قولہ علیہ السلام لعن اللہ المحلل و المحلل لہ سماہ محللا وہو المثبت للحل( ١٩٣٢) واذ طلقہا ثلثا فقالت قد انقضت عدتی وتزوجت ودخل بی الزوج و طلقنی و انقضت عدتی و المدة تحتمل ذلک جاز للزوج ان یصدقہا اذا کان فی غالب ظنہ انہا صادقة)

طلاق کو منہدم نہیں کرتا ۔  
ترجمہ:   ١  آیت کی وجہ سے زوج ثانی حرمت کی غایت ہے  پس زوج ثانی حرمت غلیظہ کو ختم کرنے والا ہے ، اور حرمت کو ختم کرنا ]حرمت غلیظہ [ ثبوت سے پہلے نہیں ہو سکتا ۔ 
تشریح:  امام محمد  کی دلیل کا حاصل یہ ہے کہ زوج ثانی حرمت غلیظہ کو صاف کرتا ہے پس تین طلاق سے حرمت غلیظہ ہو تب اس کو صاف کرے گا ، ایک یا دو طلاق میں حرمت غلیظہ ہوئی ہی نہیں اس لئے اس کو صاف کیسے کرے گا ، اس لئے عورت زوج ثانی سے واپس آئے گی تو جتنی طلاق باقی رہی تھی ]ایک طلاق یا دو طلاق[ شوہر اسی کا مالک رہے گا اور اس ایک یا دو طلاق ہی سے عورت مغلظہ ہو گی ۔   
لغت :  للحرمة : اس حرمت سے مراد حرمت غلیظہ ہے ، کہ شوہر حرمت غلیظہ کی غایت ہے ۔منھیا: انھی سے مشتق ہے ، کسی چیز کو آخری حد تک  پہونچا کر ختم کر نا ۔منہیا کا ترجمہ ہے کہ تین طلاق ہو تو زوج ثانی اس کو آخری حد تک پہونچائے گا ۔
ترجمہ:  ٢    امام ابو حنیفہ  اور امام ابو یوسف  کی دلیل حضور علیہ السلام کا قول ۔لعن اللہ المحلل و المحلل لہ ۔ کہ زوج ثانی کو محلل قرار دیا ، اور محلل کہتے ہیں جو حلال کو ثابت کرتا ہو ۔ 
تشریح:  شیخین کی دلیل یہ ہے اوپر کی حدیث۔   عن عبد اللہ بن مسعود قال لعن رسول اللہ المحل والمحل لہ۔( ترمذی شریف ، باب ماجاء فی المحل والمحلل لہ، ص ٢١٣ نمبر ١١٢٠) میں زوج ثانی کو محلل کہا ہے اور محلل کا مطلب یہ ہے کہ عورت کو پہلے شوہر کے لئے حلال کرنے والا ہے ، اس میں یہ قید نہیں ہے کہ ایک طلاق ہو ، یا تین طلاق ہو تب حلال کر نے والا ہے اس لئے وہ ہر حال میں حلال کو ثابت کرنے والا ہے ۔اس لئے عورت ہر حال میں تین طلاق لیکر واپس آئے گی ۔     
ترجمہ:   (١٩٣٢)   اگر عورت کو طلاق دی تین ،پس اس نے کہا میری عدت گزر گئی اور میں نے دوسرے شوہر سے شادی کی اور دوسرے شوہر نے مجھ سے صحبت کی اور مجھ کو طلاق دی اور میری عدت گزر گئی ۔اور مدت میں اس کا احتمال بھی ہے تو پہلے شوہر کے لئے جائز ہے کہ اس کی تصدیق کر لے جبکہ غالب گمان ہو کہ وہ سچی ہے ۔
 تشریح :   شوہر نے بیوی کو تین طلاقیں دیں۔بیوی ایک مدت کے بعد واپس آئی اور کہنے لگی کہ میں نے آپ کی عدت گزار کر 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 بابُ تفویض الطلاق 8 1
3 فصل فی الاختیار 8 2
4 تفویض طلاق کا بیان 8 3
5 فصل فے الامر بالید 22 3
6 فصل فی المشیۃ 35 3
7 باب الایمان فی الطلاق 61 1
9 فصل فی الاستثناء 89 7
10 باب طلاق المریض 94 1
11 باب الرجعة 114 1
12 فصل فیما تحل بہ المطلقة 142 11
14 باب الایلاء 156 1
15 باب الخلع 177 1
16 باب الظہار 207 1
17 فصل فی الکفارة 220 16
18 با ب اللعان 251 1
19 باب العنین وغیرہ 280 1
20 اسباب فسخ نکاح 295 1
21 فسخ نکاح کے اسباب 295 20
22 باب العدة 324 1
23 فصل فی الحداد 357 22
24 سوگ منانے کا بیان 357 23
25 باب ثبوت النسب 379 1
26 ثبوت نسب کا بیان 379 25
27 باب حضانة الولد ومن احق بہ 408 1
28 حضانت کا بیان 408 27
29 فصل بچے کو باہر لیجانے کے بیان میں 424 27
30 باب النفقة 428 1
31 فصل فی نفقة الزوجة علی الغائب 455 30
32 فصل کس طرح کا گھر ہو 455 30
33 فصل فی نفقة المطلقة 467 30
34 فصل مطلقہ عورت کا نفقہ 467 30
35 فصل فی نفقة الاولاد الصغار 475 30
36 فصل چھوٹے بچوں کا نفقہ 475 30
37 فصل فی من یجب النفقة و من لا یجب 483 30
38 فصل والدین کا نفقہ 483 30
40 فصل فی نفقة المملوک 504 30
Flag Counter