Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2011

اكستان

14 - 64
 اگر دیکھنا چاہیں تو وہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کا ہی بنے گا حضرت مغیرہ ابن شعبہ کا بنے گا اَور دیگرحضرات کا بنے گا سب ہی لائق ِ اِقتداء ہیں بلکہ ہمارے واسطے تو محسن ہیں حضرت معاویہ رضی ا للہ عنہ ورنہ تو اَگر وہی طرز صرف رہتا(اَور مزید کوئی گنجائش نہ ہوتی) تو پھر ہم بعد کے سارے کے ساروں کو کہتے کہ سب کے سب گمراہ ہوگئے مگر رسول اللہ  ۖ نے اُن کو دُعا بھی دی ہے اَور وہ صحابہ کرام میں داخل ہیں اَور اَسلاف میں سب اُن کو اَچھا کہتے چلے آئے ہیں اَسلاف ِ اہل ِ سنت میں سے کسی نے اُن کے بارے میں کوئی تنقیص کا جملہ نہیں اِستعمال کیا ۔
تو خلافت مدینہ منورہ میں اَور مُلک شام میں رہا اَور اُس کے بعد پھرمُلک ہی چلتا رہا ہے اُس میں کوئی مَلِک ِ عادل آیا کوئی مَلِک ِ جائر آیا اِس طرح سے رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ اِن سب کے درجات بلند فرمائے اَور آخرت میں ہمیں اِن حضرات کا ساتھ نصیب فرمائے، آمین ۔ اختتامی دُعا.......................
جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور
(١)  زیر تعمیرمسجد حامد  کی تکمیل(٢)  طلباء کے لیے مجوزہ دَارالاقامہ (ہوسٹل) اَور درسگاہیں(٣)  اَساتذہ اَور عملہ کے لیے رہائش گاہیں(٤)  کتب خانہ اَور کتابیں (٥)   زیر تعمیرپانی کی ٹنکی کی تکمیل
ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اَجر ہے ۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 7 1
4 اِسلامی جنگی مہم کے بعد مشکلات جنم نہیں لیتیں : 9 3
5 مفتوحہ علاقوں کی عورتوں کے ساتھ سلوک : 9 3
6 مفتوحہ علاقوں کے لوگ بخوشی اِسلام قبول کرتے رہے کسی پر جبر نہیں کیا گیا : 9 3
7 بادشاہوں کا ظالمانہ روّیہ : 10 3
8 حضرت اَبوبکر کی ہدایات ،ایک خاص دُعا اَور اُس کی وجہ : 11 3
9 خلافت علی منہاج النبوة اَور عام خلافت میں فرق : 12 3
10 دارُالخلافہ کی مدینہ منورہ سے کوفہ منتقلی : 12 3
11 بعد والوں کے لیے حضرت معاویہ کا طرز ممکن العمل ہے : 13 3
12 مسئلہ رجم 15 1
13 اِمام شافعی فرماتے ہیں : 16 12
14 قسط : ١٠ اَنفَاسِ قدسیہ 28 1
16 رُفقائِ سفر کے ساتھ : 28 14
17 قسط : ٢٧ تربیت ِ اَولاد 32 1
18 ( حقوق کا بیان ) 32 17
19 اَولاد کے حقوق میں کوتاہی اَور اُس کا نتیجہ : 32 17
20 اَولاد خبیث اَور بدمعاش کیسے ہوجاتی ہے : 33 17
21 بچوں کے اَخلاق اَورعادتیں کیسے خراب ہوجاتی ہیں : 33 17
22 چوری کی عادت رفتہ رفتہ ہوتی ہے : 34 17
23 آج کل کی تعلیم وتربیت کے برے نتائج : 34 17
24 بدحالی کا تدارک اَور اِصلاح کا طریقہ : 35 17
25 قسط : ٤ حضرت اِمام حسن بن علی رضی اللہ عنہما 36 1
26 حُلیہ مبارک : 36 25
27 اَزدواج کی کثرت : 36 25
28 بیویوں سے برتاؤ : 36 25
29 اَولاد : 37 25
30 ذریعہ معاش : 37 25
31 فضل وکمال : 38 25
32 حدیث : 38 25
33 خطابت : 38 25
34 شاعری : 40 25
35 حکیمانہ اَقوال : 40 25
36 اَخلاق وعادات : 41 25
37 اِستغنا ء وبے نیازی : 41 25
38 وفیات 42 1
39 قسط : ٣ ، آخری 43 1
40 دارُالعلوم کے مردِ دَانا و دَرویش کی رِحلت 43 39
41 نایاب نہیں تو کمیاب ضرور ہوتا ہے : 47 39
42 مولانا کی کارگاہِ سیاست 55 1
43 اَذان کی عظمت و شان مَد کی دَرازی سے ہے 59 1
44 دینی مسائل ( وقف کا بیان ) 62 1
45 وقف کیسے لازم اَور مکمل ہوتا ہے : 62 44
46 وقف کا حکم : 62 44
47 متولی وقف کی معزولی : 62 44
48 اَراضی وقف کو اجارہ طویلہ پر دینا : 63 44
Flag Counter