Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2009

اكستان

12 - 64
جمع کیا ہے اور اِمدادُ السلوک بھی، یہ تصوف کی بلند کتابیں ہیں، وسوسہ و خطراتِ نفس کی فکر نہ کیجیے حتی الامکان ان کے دفع کرنے کی کوشش کرنا چاہیے۔ 
٭  جو حضرات پہلے سے معتقد علیہم ہیں یا جن کے افعال و اقوال مسائل ِخاصہ کے سوا مرضیٰ و پسندیدہ ہیں اُن کے ساتھ بداعتقادی وغیرہ نہ چاہیے حسن ِ ظن رکھنا چاہیے، ہمارے لیے مشاجراتِ صحابہ ١ رضوان اللہ علیہم اجمعین درس ِ عبرت ہیں۔
٭  ہر شخص جس راستہ سے فیض یاب ہوا ہے اُس کے گیت گاتا ہے اور اُسی کا مداح و ثناء خواں ہوتا ہے اور یہ اُس کا فریضہ ہے ورنہ لطف ِ خداوندی منحصر کسی خانوادہ اور کسی طریقہ میں نہیں ہے ہاں اَزمنہ مختلفہ  میں اِسی طرح تبدیل ہوتا رہتا ہے جیساکہ کاشتکار کبھی کسی نالی سے پانی جاری کرتا ہے اور کبھی کسی نالی سے۔ فیض مبداء فیاض  ٢  بھی اِسی طرح اُلٹ پلٹ کرتا رہتا ہے ۔حضرت مجدد رحمة اللہ علیہ اپنے طریقہ کا گیت گاتے ہیں وہ سچ فرماتے ہیں اُن کو وہاں ہی فیض ِاتم حاصل ہوا اور اُس زمانہ میں توجہ اور عنایات ِ الٰہی اِس طرف بہت زیادہ مبذول  ٣   تھیں مگر نہ ہمیشہ پہلے تھیں اور نہ بعد کو ہوئیں۔ 
٭  ہمارے اَسلاف ِکرام میںعنایاتِ الٰہیہ سلوک چشتیہ میں بہت زیادہ مبذول ہوئیں جوکہ اَزمنہ اَخیرہ  ٤  میں دُوسرے طرق میں اپنا مثیل نہیں رکھتیں  ٥   
٭  دُشمنوں سے محفوظ رہنے کے لیے فجر کے فرض اور سنت کے درمیان چالیس دفعہ سورۂ فاتحہ  اوّل و آخر درُود شریف تین بار پڑھ لیا کریں۔ 
٭  اِنسان کو لازم ہے کہ اللہ تعالیٰ کی مرضی پر خوش و خرم اَور شاکر رہے۔ رضا بالقضاء اُصولی مسئلہ ہے یہ تو عبدیت کا تقاضہ ہے اور منزل ِ عشق میں تو رضائے محبوب میں عاشق کا فنا ہونا اَز بس ضروری ہے۔
   ١  صحابہ کرام کے باہمی اختلافات  ٢   اللہ تعالی کی طرف سے آنے والا فیض  ٣  متوجہ   ٤   بعد کادَور   ٥  اُن جیسا کوئی نہیں۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
4 درس حدیث 6 1
5 غرغرے کے وقت توبہ قبول نہیں ہوتی اَور اِس کی وجہ : 7 4
6 خاص مصیبتوں اَور بیماریوں سے پناہ : 8 4
7 گناہوں سے حبط ِ عمل ہوجاتا ہے اَور حبط ِ عمل کے درجے : 9 4
8 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
9 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 11 8
10 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
11 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 13 10
12 شعب ِابی طالب میں رہنا : 26 10
13 نماز پڑھنا : 28 10
14 حضور ِ اقدس ۖ سے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی اَولاد : 28 10
15 فضائل : 29 10
16 وفات : 31 1
17 تربیت ِ اَولاد 33 1
18 اَولاد کی اہمیت اور اُس کے فضائل : 33 17
19 حضور ۖ کی اَولاد سے محبت : 34 17
20 اَولاد کی محبت کیوں پیدا کی گئی ؟ 34 17
21 اَولاد کی تمنا : 35 17
22 اگر اَولاد ذخیرہ ٔ آخرت ہوتو بہت بڑی نعمت ہے : 36 17
23 ماہِ ربیع الاوّل اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 37 1
24 ویڈیو اَور سی ڈی سے سکرین پر حاصل شدہ صورت کا حکم 40 1
25 پہلی صورت : 41 24
26 دُوسری صورت : 41 24
27 مقدمہ نمبر 1 : تصویر کیا ہوتی ہے؟ 41 24
28 ویڈیو اَور سی ڈی سے حاصل شدہ صورت کا حکم : 43 24
29 دو اہم وضاحتیں : 44 24
30 گلدستہ ٔ اَحادیث 52 1
31 دو زخیوں کی پانچ قسمیں ہیں : 52 30
32 پانچ اہم باتیں : 53 30
33 پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو : 54 30
34 آہ ! ڈاکٹر اِفتخار صاحب بھی چل دیے 55 1
35 بزم ِ قارئین 57 1
36 دینی مسائل 59 1
37 ( تین طلاق دینے کا بیان ) 59 36
38 اگر مرد تین طلاقیں دے کرمُکر جائے : 59 36
39 اَخبار الجامعہ 61 1
40 وفیات 62 1
Flag Counter