ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2009 |
اكستان |
|
وَجَلَالِیْ وَارْتِفَاعِ مَکَانِیْ اپنی عزت اپنے جلال اَور اپنے مکان کی بلندی کی قسم ہے لَااَزَالُ اَغْفِرُ لَھُمْ مَااسْتَغْفَرُوْنِیْ ١ توجب تک وہ اِستغفار کرتے رہیں گے میں اُن کو بخشتا ہی رہوں گا تو اِستغفار بہت بڑی چیز ہے۔'' توبہ'' یعنی گناہ سے رُجوع کرنا'' اِستغفار'' یعنی خدا سے معافی اَور اُس کی رحمت طلب کرنا یہ نہایت ضروری ہے۔ ٢ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی رحمتوں سے نوازے دُنیا اَور آخرت میں، آمین۔ اختتامی دُعاء … جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور (١) زیر تعمیرمسجد حامد کی تکمیل(٢) طلباء کے لیے مجوزہ دَارالاقامہ (ہوسٹل) اور درسگاہیں(٣) اَساتذہ اور عملہ کے لیے رہائش گاہیں(٤) کتب خانہ اور کتابیں (٥) زیر تعمیرپانی کی ٹنکی کی تکمیل ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اَجر ہے ۔ ١ مشکوة شریف ص ٢٠٤ ٢ ان سے مراد وہ گناہ ہیں جو حقوق اللہ سے متعلق ہوتے ہیںاور جو گناہ بندوں کے حقوق سے تعلق رکھتے ہوں اُن میں صرف دل میں ندامت اور اعتراف کافی نہیں ہے جس بندہ کاحق تلف کیا اور اُس کے ساتھ ظلم و زیادتی کی ہواُس کو اُس کا حق ادا کرنا یا اُس سے معاف کرانا بھی ضروری اور لازمی ہے اِس کے بغیر اللہ تعالیٰ بھی معاف نہیں فرماتے۔(محمود میاں غفرلہ)