Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2009

اكستان

59 - 64
چھٹا سوال  :  مذکورہ مقامات پر کیا جانے والا رفع یدین جس کی غیرمقلدین حضرات اِس قدر شدومد کے ساتھ دعوت دیتے ہیں کیا حضور علیہ الصلوٰة والسلام نے بھی اِن مقامات پر رفع یدین کرنے کی اِسی انداز سے دعوت دی تھی؟ کیا آپ  ۖنے مذکورہ مقامات پر رفع یدین کرنے کا حکم دیا تھا؟ اگر جواب ہاں میں ہے تو کوئی ایک ایسی صحیح، صریح، مرفوع حدیث پیش فرمائیں جس سے ثابت ہو تا ہو کہ حضور علیہ السلام نے مذکورہ مقامات پر رفع یدین کرنے کی باقاعدہ دعوت دی تھی اور باقاعدہ اِس کا حکم دیا تھا کہ اِن مقامات پر   رفع ِیدین کیاکرو۔
یاد رہے کہ تکبیر تحریمہ کے وقت کیا جانے والا رفع یدین اوّل تو غیر متنازع ہے اِس لیے اِس کاحکم ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں تاہم اگر کوئی اِس کے حکم کی حدیث طلب کرے تو وہ نصب الرایہ ج:١  ص:٣١٢  میں موجود ہے وہاں دیکھ لے۔
ساتواں سوال  :  حضور علیہ الصلوٰة والسلام کی سنتوں کو اپنانے والے اور نافذ کرنے والے آپ ۖ کے خلفاء ِراشدین ہیں جن کے بارے میں آپ  ۖنے فرمایا ہے  :
 '' عَلَیْکُمْ بِسُنَّتِیْ وَسُنَّةِ الْخُلْفَائِ الرَّاشِدِیْنَ الْمَھْدِ یِّیِْنَ ''  ١ 
 میری اَور میرے خلفائِ راشدین کی سنت کو لازم پکڑو
 غیر مقلدین حضرات بتلائیں کیا خلفاء ِراشدین مذکورہ متنازع مقامات پر رفع یدین کیاکرتے تھے؟ اگر جواب ہاں میں ہے تو کوئی ایک صحیح ، صریح، غیر مجروح غیر معارض حدیث پیش کریں جس سے ثابت ہوتا ہو کہ خلفاء ِراشدین مذکورہ متنازع مقامات پر رفع یدین کیا کرتے تھے؟ 
آٹھواں سوال  :  صحیح اَحادیث سے ثابت ہے کہ حضور اکرم  ۖ نے سجدوں کے درمیان بھی رفع یدین کیا ہے چنانچہ خود غیر مقلدین کی کتاب فتاوٰی علماء اہل ِحدیث ج:٤ میں اِن احادیث کو صحیح قرار دیا گیا ہے  ٢  اِسی پر بس نہیں اِس کو حضور علیہ السلام کا آخری عمل اور سنت کہا گیا ہے اور اس پر عمل کرنے والے کو  
  ١  مسندِ احمد،ترمذی،ابوداو'د،ابن ماجہ بحوالہ مشکٰوة ص:٣٠ 
٢  غیر مقلدین کے نامور عالم مولانا محمد رئیس ندوی بھی سجدوں کے درمیان رفع یدین کرنے کی احادیث کو صحیح قرار دیتے ہیں ،تفصیل کے لیے دیکھیے موصوف کی کتاب ''رسولِ اکرم کا صحیح طریقہ نماز ''  ص :٣٥٣  اور  ٤٥٤
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اِنسان گناہ کیوں کرتا ہے ؟ : 6 3
5 گناہوں کا اعتراف ضروری ہے مگر صرف اللہ کے سامنے : 7 3
6 بار بار گناہ کرنے والوں میں یا توبہ کرنے والوں میں شمار ہو گا ؟ : 8 3
7 اللہ کی رحمت نہ ہو تو معمولی بات بھی بڑاگناہ بن سکتی ہے : 9 3
8 دربارِ رسالت ۖ کا اَدب : 9 3
9 بڑی غلطی وہ ہے جو اللہ کی نظر میںبڑی ہو : 10 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
11 وفیات 12 1
12 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
13 حضرت اَقدس کا خط 19 1
14 حضرت اِبراہیم رضی اللہ عنہ 21 1
15 بو بکر و عمر ، عثمان و علی رضی اللہ عنہم 31 1
16 تربیت ِ اَولاد 32 1
17 بچوں کی پرورش سے متعلق احادیث ِنبویہ 32 16
18 بچوں کی پرورش میں مصیبتیں جھیلنے اوردُودھ پلانے کی فضیلت : 32 16
19 لڑکیوں کی پرورش کرنے کی فضیلت : 33 16
20 حمل ساقط ہوجانے اورزچہ بچہ کے مر جانے کی فضیلت : 33 16
21 دفن کے بعد اَذان کہنے کا مسئلہ 35 1
22 دفن کے بعد شرعی طور پر کیا کرنا چاہیے ؟ : 35 21
23 حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے نزع کے وقت اپنے بیٹے کو وصیت میں فرمایا 35 21
24 ۔ اصل اَشیاء میں حرمت ہے یا اَباحت یا توقف؟ 45 21
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 46 1
26 پانچ دُعائیں قبول کی جاتی ہیں : 46 25
27 حضور علیہ الصلوة والسلام پانچ چیزوں سے پناہ مانگا کرتے تھے : 46 25
28 حضور اَکرم ۖ کی طرف سے پانچ چیزو ں کا حکم : 47 25
29 ماہِ صفرکے اَحکام اور جاہلانہ خیالات 48 1
30 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 48 29
31 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 48 29
32 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اور اُس کی تردید : 49 29
33 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 51 29
34 ماہِ صفر کی آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 52 29
35 بریلوی مکتبہ فکر کے اعلیٰ حضرت مولانا احمد رضا خان صاحب کا فتویٰ : 54 29
36 غیر مقلدین حضرات سے رفع ِیدین سے متعلق دس سوالات 56 1
37 دینی مسائل 61 1
38 ( طلاق دینے کا بیان ) 61 37
39 طلاقِ صریح اور طلاقِ بائن سے متعلق ایک ضابطہ : 61 37
40 رُخصتی سے قبل طلاق کا بیان : 61 37
41 بقیہ : دفن کے بعد اَذان کہنے کا مسئلہ 62 21
Flag Counter