Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2009

اكستان

3 - 64
حرف آغاز
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم  امابعد !
گزشتہ ماہ کے قومی جرائد میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پنجاب کے وزیر ِ اعلی جنا ب میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے عوام کے نام ''اسراف، ضیاع اور نمائش کا خاتمہ'' کے عنوان سے ایک کھلا خط شائع ہوا ہے جس میں عوام سے شادی بیاہ کے موقع پر حد سے زیادہ اِسراف اور نمود ونمائش کو ترک کرکے سادگی اختیار کرنے کی نہایت درد بھرے اَنداز میں ترغیب دی گئی ہے۔ 
وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے عوام کو سادگی کی ترغیب دینا ایک مستحسن اقدام ہے جس کو ہر سنجیدہ شخص قد رکی نظر سے دیکھتا ہے اور توقع کرتا ہے کہ اِس کے ذریعے بہتر سوچ عوام میں پیدا ہو مگر قومی سطح پر    خودغرضی مطلب پرستی اور بے حسی کا سرطان جس حد تک مزاجوں میں بگاڑ پیدا کرچکا ہے اُس کا علاج صرف ترغیبوں سے ممکن نہیں ہے بلکہ اُس کے لیے دوا اَور بعض حالات میں سرجری کی بھی ضرورت پیش آجا تی ہے۔ 
لہٰذا ضرورت اِس بات کی ہے کہ ترغیبوں کے ساتھ سخت قوانین بھی بنائے جائیں اور اُن کو پوری قوت سے نافذ بھی کیا جائے تاکہ معاشرہ کو دیمک کی طرح چاٹ جانے والے بد مست عناصر کا قلعہ قمع کیا جاسکے ۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اِنسان گناہ کیوں کرتا ہے ؟ : 6 3
5 گناہوں کا اعتراف ضروری ہے مگر صرف اللہ کے سامنے : 7 3
6 بار بار گناہ کرنے والوں میں یا توبہ کرنے والوں میں شمار ہو گا ؟ : 8 3
7 اللہ کی رحمت نہ ہو تو معمولی بات بھی بڑاگناہ بن سکتی ہے : 9 3
8 دربارِ رسالت ۖ کا اَدب : 9 3
9 بڑی غلطی وہ ہے جو اللہ کی نظر میںبڑی ہو : 10 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
11 وفیات 12 1
12 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
13 حضرت اَقدس کا خط 19 1
14 حضرت اِبراہیم رضی اللہ عنہ 21 1
15 بو بکر و عمر ، عثمان و علی رضی اللہ عنہم 31 1
16 تربیت ِ اَولاد 32 1
17 بچوں کی پرورش سے متعلق احادیث ِنبویہ 32 16
18 بچوں کی پرورش میں مصیبتیں جھیلنے اوردُودھ پلانے کی فضیلت : 32 16
19 لڑکیوں کی پرورش کرنے کی فضیلت : 33 16
20 حمل ساقط ہوجانے اورزچہ بچہ کے مر جانے کی فضیلت : 33 16
21 دفن کے بعد اَذان کہنے کا مسئلہ 35 1
22 دفن کے بعد شرعی طور پر کیا کرنا چاہیے ؟ : 35 21
23 حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے نزع کے وقت اپنے بیٹے کو وصیت میں فرمایا 35 21
24 ۔ اصل اَشیاء میں حرمت ہے یا اَباحت یا توقف؟ 45 21
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 46 1
26 پانچ دُعائیں قبول کی جاتی ہیں : 46 25
27 حضور علیہ الصلوة والسلام پانچ چیزوں سے پناہ مانگا کرتے تھے : 46 25
28 حضور اَکرم ۖ کی طرف سے پانچ چیزو ں کا حکم : 47 25
29 ماہِ صفرکے اَحکام اور جاہلانہ خیالات 48 1
30 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 48 29
31 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 48 29
32 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اور اُس کی تردید : 49 29
33 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 51 29
34 ماہِ صفر کی آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 52 29
35 بریلوی مکتبہ فکر کے اعلیٰ حضرت مولانا احمد رضا خان صاحب کا فتویٰ : 54 29
36 غیر مقلدین حضرات سے رفع ِیدین سے متعلق دس سوالات 56 1
37 دینی مسائل 61 1
38 ( طلاق دینے کا بیان ) 61 37
39 طلاقِ صریح اور طلاقِ بائن سے متعلق ایک ضابطہ : 61 37
40 رُخصتی سے قبل طلاق کا بیان : 61 37
41 بقیہ : دفن کے بعد اَذان کہنے کا مسئلہ 62 21
Flag Counter