Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2009

اكستان

5 - 64
درس حدیث
حضرت ِاقدس پیر و مرشد مولانا سید حامد میاں صاحب  کے مجلسِ ذکر کے بعد درسِ حدیث کا  سلسلہ وار بیان ''خانقاہِ حامدیہ چشتیہ'' رائیونڈ روڈ لاہور کے زیرِانتظام ماہنامہ'' انوارِ مدینہ'' کے ذریعہ ہر ماہ حضرت اقدس  کے مریدین اور عام مسلمانوں تک با قاعدہ پہنچایا جاتا ہے۔  اللہ تعالیٰ حضرت اقدس  کے اِس فیض کو تا قیا مت جاری و مقبول فرمائے ۔(آمین )
استغفار کے فوائد ۔ اِنسان گناہ کیوں کرتا ہے اور اِس کی حکمت
گناہ کا اعتراف اور ندامت بھی ضروری ہے ۔ بڑی غلطی وہ ہوتی ہے جو اللہ کے یہاں بڑی ہو
اللہ کی رحمت نہ ہو تو معمولی بات بھی بڑاگناہ بن سکتی ہے 
(  تخریج و تزئین  :  مولانا سیّد محمود میاں صاحب  )
(کیسٹ نمبر 58  سا ئیڈ    A 25 - 04 - 1986 )
الحمد للّٰہ رب العالمین والصلٰوة والسلام علٰی خیر خلقہ سیدنا ومولانا محمد وآلہ واصحابہ اجمعین امابعد !
رسولِ کریم علیہ الصلٰوة والتسلیم نے مثالیں بھی دی ہیں واقعات بھی بتائے ہیں کہ اِستغفار سے کیا کیا فوائد ہوتے ہیں۔ حدیث شریف میں یہ آتا ہے حضرت عبد اللہ ابن ِ عباس فرماتے ہیں رسول اللہ  ۖ  نے اِرشاد فرمایا  مَنْ لَزِمَ الْاِسْتِغْفَارَ  جو اِستغفار کو لازمی کرلے عادت بنالے  جَعَلَ اللّٰہُ لَہ مِنْ کُلِّ ضِیْقٍ مَّخْرَجًا  اللہ تعالیٰ اُس کے واسطے ہر تنگی سے کشادگی پیدا فرماتے ہیں  وَمِنْ کُلِّ ھَمٍّ فَرَجًا  اَور ہر غم سے نجات کا راستہ  وَرَزَقَہ مِنْ حَیْثُ لَا یَحْتَسِبُ   ١  اوراللہ تعالیٰ اُس کو وہاں سے رزق پہنچائیں گے جہاں اُس کا گمان نہ ہوگا۔ 
قرآنِ پاک میں سورۂ نوح میں ہے کہ حضرتِ نوح علیہ السلام نے اپنی قوم سے یہ فرمایا تھا  اِسْتَغْفِرُوْا رَبَّکُمْ اِنَّہ کَانَ غَفَّارًا اللہ سے اِستغفار کرو وہ معاف فرمانے والا ہے ۔  کیا کیا فوائد ہوں گے 
    ١   مشکوة شریف  ص٢٠٤
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اِنسان گناہ کیوں کرتا ہے ؟ : 6 3
5 گناہوں کا اعتراف ضروری ہے مگر صرف اللہ کے سامنے : 7 3
6 بار بار گناہ کرنے والوں میں یا توبہ کرنے والوں میں شمار ہو گا ؟ : 8 3
7 اللہ کی رحمت نہ ہو تو معمولی بات بھی بڑاگناہ بن سکتی ہے : 9 3
8 دربارِ رسالت ۖ کا اَدب : 9 3
9 بڑی غلطی وہ ہے جو اللہ کی نظر میںبڑی ہو : 10 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
11 وفیات 12 1
12 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
13 حضرت اَقدس کا خط 19 1
14 حضرت اِبراہیم رضی اللہ عنہ 21 1
15 بو بکر و عمر ، عثمان و علی رضی اللہ عنہم 31 1
16 تربیت ِ اَولاد 32 1
17 بچوں کی پرورش سے متعلق احادیث ِنبویہ 32 16
18 بچوں کی پرورش میں مصیبتیں جھیلنے اوردُودھ پلانے کی فضیلت : 32 16
19 لڑکیوں کی پرورش کرنے کی فضیلت : 33 16
20 حمل ساقط ہوجانے اورزچہ بچہ کے مر جانے کی فضیلت : 33 16
21 دفن کے بعد اَذان کہنے کا مسئلہ 35 1
22 دفن کے بعد شرعی طور پر کیا کرنا چاہیے ؟ : 35 21
23 حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے نزع کے وقت اپنے بیٹے کو وصیت میں فرمایا 35 21
24 ۔ اصل اَشیاء میں حرمت ہے یا اَباحت یا توقف؟ 45 21
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 46 1
26 پانچ دُعائیں قبول کی جاتی ہیں : 46 25
27 حضور علیہ الصلوة والسلام پانچ چیزوں سے پناہ مانگا کرتے تھے : 46 25
28 حضور اَکرم ۖ کی طرف سے پانچ چیزو ں کا حکم : 47 25
29 ماہِ صفرکے اَحکام اور جاہلانہ خیالات 48 1
30 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 48 29
31 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 48 29
32 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اور اُس کی تردید : 49 29
33 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 51 29
34 ماہِ صفر کی آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 52 29
35 بریلوی مکتبہ فکر کے اعلیٰ حضرت مولانا احمد رضا خان صاحب کا فتویٰ : 54 29
36 غیر مقلدین حضرات سے رفع ِیدین سے متعلق دس سوالات 56 1
37 دینی مسائل 61 1
38 ( طلاق دینے کا بیان ) 61 37
39 طلاقِ صریح اور طلاقِ بائن سے متعلق ایک ضابطہ : 61 37
40 رُخصتی سے قبل طلاق کا بیان : 61 37
41 بقیہ : دفن کے بعد اَذان کہنے کا مسئلہ 62 21
Flag Counter