Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2009

اكستان

11 - 64
 ملفوظات شیخ الاسلام
حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی  
(  مرتب  :  حضرت مولانا ابوالحسن صاحب بارہ بنکوی  )
٭  بجز رضائے الٰہی اور توجہ الی الذات المقدسہ (اللہ کی ذات)کوئی چیز مقصودِ اصلی نہ ہونی چاہیے یعنی بے چینی اور طلب اسی کی ہونی اور رہنی چاہیے مگر اِس کے یہ معنٰی نہیں ہیں کہ درباشاہی سے جو اِس کے سوا ملے تو اُس کو رد کردیا جائے  اِنَّ اللّٰہَ تَصَدَّقَ عَلَیْکُمْ فَاقْبِلُوْا صَدَقَتَہ  بلکہ اس کو سر اور آنکھوں پر رکھیں مگر    طلب اور بے چینی صرف مقصد ِ اصلی کے لیے ہو اِس کے سوا جو ملے اس کو لیے رہیں اور طلب مقصودِ اصلی میں سکون نہ ہو۔ 
جو حالتیں حال میں یا خواب وغیرہ کی پیش آئیں لوگوں سے بیان نہ کیجئے ،ہاں اگر بے اختیاری طور پر کچھ ظاہر ہو جائے تو مضائقہ نہیں ہے ،جو حرکات آواز وغیرہ اور درد محسوس ہوتا ہے وہ آثار ذکر کے ہیں ۔
اپنے مصلح اورہادی سے فائدہ اور اصلاح جب ہی ہوتی ہے کہ آدمی آپنے آپ کو اس طرح سپرد کردے جس طرح مردہ نہلانے والے کے ہاتھ میں ہوتا ہے (کَالْمَیِّتِ فِیْ یَدِی الْغَسَّالِ) نیز یک در گیر محکم گیر     پر عامل ہو ،یعنی جس شخص کا دروازہ پکڑاہے اُس کو مضبوطی سے پکڑنا چائیے ،آج یہاں کل وہاں نہ ہونا چاہیے ۔
ذکر کے وقت اور دُوسرے اوقات میں گریہ(رونے) کاغلبہ سلسلہ چشتیہ کی نسبت کا ظہور ہے ۔قلب میں دَرد ہونابھی مبارک ہے ۔اگر کسی وقت اس قدر بے چینی بڑھ جائے کہ تحمل نہ ہو سکے تو تھوڑے پانی میں سورہ فاتحہ گیارہ مرتبہ پڑھ کر پی لیا کیجئے۔اِنشاء اللہ سکون ہو جائے گا۔
اپنی کیفیتوں کو جہاں تک ممکن ہو لوگوں پر ظاہر نہ کیجئے ،اگر بے اِختیار طور پر کچھ ظاہر ہو جائے مضائقہ نہیں ہے۔
بیعت توبہ اور بیعت اِرشاد میں فرق ہے ،بیعت توبہ یہ ہے کہ کسی شخص کو الفاظ ِتوبہ تلقین کرائے جائیں  اور اُس کو اتباع شریعت کی تاکید کردی جائے ،یہ امر ہر اُس شخص کے لیے صحیح ہے جو کہ عالم باعمل ہو ،خواہ اس
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اِنسان گناہ کیوں کرتا ہے ؟ : 6 3
5 گناہوں کا اعتراف ضروری ہے مگر صرف اللہ کے سامنے : 7 3
6 بار بار گناہ کرنے والوں میں یا توبہ کرنے والوں میں شمار ہو گا ؟ : 8 3
7 اللہ کی رحمت نہ ہو تو معمولی بات بھی بڑاگناہ بن سکتی ہے : 9 3
8 دربارِ رسالت ۖ کا اَدب : 9 3
9 بڑی غلطی وہ ہے جو اللہ کی نظر میںبڑی ہو : 10 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
11 وفیات 12 1
12 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
13 حضرت اَقدس کا خط 19 1
14 حضرت اِبراہیم رضی اللہ عنہ 21 1
15 بو بکر و عمر ، عثمان و علی رضی اللہ عنہم 31 1
16 تربیت ِ اَولاد 32 1
17 بچوں کی پرورش سے متعلق احادیث ِنبویہ 32 16
18 بچوں کی پرورش میں مصیبتیں جھیلنے اوردُودھ پلانے کی فضیلت : 32 16
19 لڑکیوں کی پرورش کرنے کی فضیلت : 33 16
20 حمل ساقط ہوجانے اورزچہ بچہ کے مر جانے کی فضیلت : 33 16
21 دفن کے بعد اَذان کہنے کا مسئلہ 35 1
22 دفن کے بعد شرعی طور پر کیا کرنا چاہیے ؟ : 35 21
23 حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے نزع کے وقت اپنے بیٹے کو وصیت میں فرمایا 35 21
24 ۔ اصل اَشیاء میں حرمت ہے یا اَباحت یا توقف؟ 45 21
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 46 1
26 پانچ دُعائیں قبول کی جاتی ہیں : 46 25
27 حضور علیہ الصلوة والسلام پانچ چیزوں سے پناہ مانگا کرتے تھے : 46 25
28 حضور اَکرم ۖ کی طرف سے پانچ چیزو ں کا حکم : 47 25
29 ماہِ صفرکے اَحکام اور جاہلانہ خیالات 48 1
30 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 48 29
31 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 48 29
32 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اور اُس کی تردید : 49 29
33 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 51 29
34 ماہِ صفر کی آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 52 29
35 بریلوی مکتبہ فکر کے اعلیٰ حضرت مولانا احمد رضا خان صاحب کا فتویٰ : 54 29
36 غیر مقلدین حضرات سے رفع ِیدین سے متعلق دس سوالات 56 1
37 دینی مسائل 61 1
38 ( طلاق دینے کا بیان ) 61 37
39 طلاقِ صریح اور طلاقِ بائن سے متعلق ایک ضابطہ : 61 37
40 رُخصتی سے قبل طلاق کا بیان : 61 37
41 بقیہ : دفن کے بعد اَذان کہنے کا مسئلہ 62 21
Flag Counter