Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2008

اكستان

48 - 64
تاریخ سے۔ ہمارا ٹارگٹ یہ ہے کہ اگلے دوسال کے اَندراُس کام کی تکمیل ہوجائے اُس کی تکمیل پرنہ صرف یہ کہ یہاں اِس اِدارہ کی ہم دُنیا میں مختلف اِدارے جواپنے مسلک اور عقیدہ کے ہیں جودینی خدمات انجام دے رہے ہیں ہم اپنے مرکز میں بیٹھے بٹھائے اِنشاء اللہ تعاون اور سرپرستی کرسکتے ہیں مگر آپ کی دُعائیں اگر دلی طور پر شامل ِ حال رہیں ہماری منزل جس کا ہم نے آغاز کیا ہے اِنشاء اللہ دُور نہیں ہے ۔
اور آپ کے لیے دُعاء گو ہوں ایک طالب علم کی حیثیت سے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے راستے کی ساری مشکلات کو حل فرمائے اور یہ مشکلات اِنشاء اللہ جیسے کہتے ہیں  فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا  ۔  اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا   یہ تاکید کے ساتھ آیا ہے کہ تنگی کے بعد خوشی ہے انشاء اللہ یہ راتیں یہ دن یہ سختیاں یہ مصیبتیں یہ تکالیف یہ پریشانیاں یہ سب ہی چھٹ جانے والی ہیں جس چیز کو آپ حاصل کرنے آئے ہیں، کائنات میںاِس سے بڑی کوئی متاعِ عزیز نہیں ہے۔ یہ وہ خزانہ تھا جسے اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کے ذریعے اِس کو ثابت کیا ہے کہ فرشتوں جیسی مخلوق تو ہوئی اُس کی بنیاد پر عاری کردیا اور انسان کو اُس پر برتری دی اور اِس نبوت کا آغاز بھی اُسی علم سے ہوتا ہے۔
 آپ اُس راستے پر گامزن ہیں جس کو نبی اکرم  ۖ  نے ذکر کے حلقے کو چھوڑکر علم کے حلقے میں بیٹھ کر اُس کی عظمت اور برتری کو سلام پیش کیا اور اُس کی اہمیت کو بیان کیا۔ اِس سے زیادہ میں آپ کو اِس کا مقام بتانے کی کیا بات کرسکتا ہوں؟ دن اور رات وہ اَساتذہ جن کے قدموں میں بیٹھنا میرے لیے خود سعادت ہے میرے دائیں بائیں آگے پیچھے وہ بیٹھے ہیں میری اِس سے بڑی گستاخی کیا ہوگی کہ میں منبر پر بیٹھ کر آپ کے سامنے باتیں کررہا ہوں، شاید میرا علم اَب بھی اُن کی ابتدائی علم کی اِنتہا ہوگی میں اپنی اِس گستاخی پر معافی چاہتا ہوں کہ میں اپنے آپ کو اِس قابل نہیں سمجھتا محض اِس لیے بیٹھا ہوں شاید آپ کو میری باتوں سے کچھ حوصلہ ہوجائے زندگی میں اور اگر حوصلہ آپ کومل جائے کیونکہ جو قومیں شکست خوردنی کا شکار ہوجاتی ہیں وہ قومیں اپنا وجود باقی نہیں رکھ سکتیں ،مایوسی انسانی قوموں کو پامال کرنے کا سب سے بڑا راستہ ہے اور جو عزم و ہمت کے مالک ہوتے ہیں اُن کے لیے اگر سلاخیں بند ہوجائیں تالے لگ بھی جائیں تو ٹوٹ جاتے ہیں۔اور قرآن پاک اِس بات پرشاہد ہے کہ جب سیّدنا یوسف علیہ الصلوٰة والسلام کو ایک عورت نے آپ کو اپنے جرم میں شریک کرنے کے لیے سارے دروازے بند کردیے تھے تو اُن لگے ہوئے تالوں کو انسانی عزم نے ہی تو
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
4 درس حدیث 5 1
5 جمعہ اور صفائی : 6 4
6 حضرتِ انس بن نضر رضی اللہ عنہ اللہ کے پسندیدہ بندے : 7 4
7 اللہ نے اِن کی قسم کی لاج رکھ لی : 7 4
8 اِنہی کا جذ بہ ٔ جہاد اور شوقِ شہادت : 8 4
9 اِن کی نقل میں ایسا کرنے کی ہرآدمی کو اجازت نہیں ہے : 8 4
10 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
11 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 10
12 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 12
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 15 1
15 لباس، زیور، میک اپ (زینت )کامفسدہ : 15 14
16 عورتوں کی زبردست غلطی : 15 14
17 اِرشادِنبوی ۖ اورضروری مسئلہ : 16 14
18 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 17 1
19 نکاح : 17 18
20 رُخصت و عزیمت 20 1
21 موزے پر مسح رُخصت کی کونسی قسم ہے ؟ 20 20
22 عزیمت : 20 20
23 رُخصت : 20 20
24 حنفیہ کے نزدیک رُخصت کی چار قسمیں ہیں : 20 20
25 پہلی قسم : 20 20
26 اِس رُخصت کی چند اور مثالیں : 22 20
27 دُوسری قسم : 23 20
28 تیسری قسم : 23 20
29 چوتھی قسم : 24 20
30 بقیہ : درس حدیث 32 4
31 گلدستہ ٔ احادیث 33 1
32 چارچیزیں پیغمبروں کی سنتوں میں سے ہیں : 33 31
33 اِس دَور کی اہم ضرورت 35 1
34 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 40 1
35 تعلیمی انہماک کو نصب العین بنائیں 47 1
36 وفیات 50 1
37 اُٹھ گیا ناوک فگن مارے گا دِل پر تیر کون 51 1
38 بقیہ : گلدستہ ٔاحادیث 57 31
39 دینی مسائل 58 1
40 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 58 39
41 یہودی خباثتیں 59 1
42 - 5امریکا میں : 59 1
43 بقیہ : اللہ ہی خالق ہے اور وہی راہ دِکھانے والا ہے 61 34
44 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter