Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2008

اكستان

13 - 64
جس طرح غلام اپنے آقا کے سامنے کھایا کرتا ہے میں اُسی طرح کھایا کرتا ہوں۔
٭  یہ بزدلی اور کم ہمتی کی بات ہے کہ اِنسان میدان عمل میں کودنے اورجدوجہد کرنے سے جان چرائے اور تقدیرِالٰہی کا بہانہ بنائے۔
٭  محبت ِدین اوراہل ِدین بہت اچھی چیز ہے مگر دُوسروں کے عیوب دیکھنا اور اپنے عیوب کا  محاسبہ نہ کرنا غلطی ہے۔
٭  جھوٹ بولنا اور جھوٹی مدح سرائی کرنا چھوڑ دیں۔ جناب رسول اللہ  ۖ نے اِرشاد فرمایا  احثُوْا فِیْ فَمِ الْمَدَّاحِیْنَ التُّرَابَ  بہت تعریف اور مدح سرائی کرنے والوں کے منہ میں خاک جھونک دو۔
٭  ایک شخص نے دُوسرے کی تعریف اُس کے سامنے کی تو جناب رسول اللہ  ۖ نے اِرشاد  کَسَرْتَ ظَھْرَ اَخِیْکَ  تو نے اپنے بھائی کی پشت اورکمر توڑ دی۔
٭  ہم تواضع اور اِنکساری کے الفاظ اپنی زبان سے منافقانہ طریق پر لکھتے اور کہتے ہیں کہ ہم ذرۂ بے مقدار ہیں ہم عاصی گناہ گار ہیںہم سب سے بدتر ہیں، ہم ناچیز ہیں، ہم فدوی ہیں، ننگ خلائق ہیں وغیرہ وغیرہ مگر ہم کو اگر کوئی شخص جاہل یا بد دین یا گدھایا کتایا سور یا بے ایمان یا منافق یا بدمعاش یا چور یا جھوٹا وغیرہ کہہ دیتا ہے تو ہمارے غصہ کا پارہ اِس قدر چڑھ جاتا ہے کہ مارنے اور مرنے بلکہ اِس سے بھی تجاوز کرنے کو  تیار ہو جاتے ہیں، کیا سب جھوٹ اور نفاق نہیں ہے۔
٭  دیہات اور قصبات کی لڑکی سے شادی کیجئے،شہر کی اور امیروں کی لڑکیاں آرام نہیں پہنچائیں گی۔
٭  لوگوں اور بالخصوص پڑوسیوں کے ساتھ خوش کلامی اور خوش معاملگی کا برتاؤ رکھیے۔
٭  جناب رسول اللہ  ۖ  اِرشاد فرماتے ہیں کہ وہ حافظ ِقرآن جس نے اِس کوبخوبی یاد کیا تھا اور اُس پر عمل کرتا تھا اُس کی شفاعت اُس کے خاندان کے ایسے دس آدمیوں کے لیے منظورکی جائے گی جو  کہ اپنی بداعمالیوں کی وجہ سے دوزخی ہو چکے ہوں گے۔ اُس کی شفاعت کی وجہ سے وہ دوزخ سے نکال دیے جائیں گے اور جنت میں داخل کر دیے جائیں گے۔ یہ حدیث نہایت صحیح اور قوی ہے۔ (جاری ہے)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس ِ حدیث 5 1
4 درس ِ حدیث 6 3
5 حضرت ابوذر کے مسلک کا پس منظر : 6 4
6 خود نبی علیہ السلام کا اپنا عمل : 7 4
7 بیت المال سے خلیفہ اپنی ذات پر خرچ نہیں کر سکتا : 8 4
8 اِسلامی حکومت میں بیت المال صرف مرکزی نہیں ہوتا : 8 4
9 حکومت کا اَصل فائدہ : 8 4
10 اِن کے برخلاف دیگر صحابہ کا مسلک : 9 4
11 حضرت ابوذر ذرائع آمدنی کے مخالف نہ تھے : 9 4
12 نبی علیہ السلام نے ایسا ہی کرنے کا حکم نہیں دیا : 10 4
13 شام میں حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے اختلاف : 11 4
14 مولانا عبید اللہ سندھی کی عادت : 11 4
15 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 14 1
16 حکیم فیض عالم صدیقی کا خط 14 15
17 حضرتِ اقدس کا جوابی خط 17 15
18 مدارس میں مجالسِ ذکر کے قیام کی ضرورت و اہمیت 19 1
19 حرف ِمخلصانہ از حضرت مولانا محمد طلحہ صاحب کاندھلوی مدظلہم : 20 18
20 مدارس میں مجالس ِذکر کی ضرورت وا ہمیت 23 1
21 تمہید از حضرت شیخ الحدیث رحمة اللہ علیہ 23 20
22 مکتوب بنام مولانا یوسف بنوری و مفتی محمد شفیع رحمہما اللہ تعالیٰ 23 20
23 جواب اَز مفتی محمد شفیع صاحب 26 20
24 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 40 1
25 بھابھی کا غصہ اوریتیم دیور پر ظلم و زیادتی : 40 24
26 لڑائی جھگڑوں سے حفاظت کی عمدہ تدبیریں : 41 24
27 خانگی فسادات گھریلو جھگڑے سے بچنے کی عمدہ تدبیر : 41 24
28 محرم الحرام کی فضیلت 42 1
29 تنبیہ : 43 28
30 قسم اوّل کے منکرات : 44 28
31 قسم دوم کے منکرات : 46 28
32 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 48 1
33 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 48 32
34 وفیات 51 1
35 گلدستہ ٔ احادیث 52 1
36 قبیلہ بنو تمیم کی تین خاص خوبیوں کا ذکر : 52 35
37 موافقات ِعمر رضی اللہ عنہ : 53 35
38 یہودی خباثتیں 55 1
39 اَندھا یورپ : 55 38
40 دینی مسائل 59 1
41 ( ضبط ِ ولادت ) 59 40
42 ضبط ِولادت کے مختلف طریقے اور اُن کے اَحکام یہ ہیں : 59 40
43 -1 منع حمل (Contraception) : 59 40
44 -2 اِسقاط : 59 40
45 -3 مصنوعی بانجھ پن : 60 40
46 اخبار الجامعہ 61 1
47 سفر کنگن پورضلع قصور : 61 46
48 .بقیہ : دینی مسائل 63 40
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter