Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2007

اكستان

62 - 64
مسئلہ  :  اگر حج کرانے کو مہر مقرر کیا تو خاوند کے ذمہ حج کا خرچہ ہو گا۔
مسئلہ  :  عورت اگر اپنا مہر خوش دِ لی سے معاف کردے تو جائز ہے اور مہر معاف ہو جاتاہے۔
مسئلہ  :  اگرشوہر نے کچھ دبائو ڈال کر،دھمکا کراور تنگ کرکے مہر معاف کرا لیا تو اِس معاف  کرنے سے معاف نہیں ہوا۔اَب بھی اِس کے ذمہ ادا کرنا واجب ہے۔
مسئلہ  :  لڑکی کا جہیز بنانے کے لیے لڑکی کا والدیا سرپرست مہر وصول کرسکتاہے۔
مسئلہ  :  کسی مرد یا کسی عورت نے کسی کنواری لڑکی کو خواہ وہ بالغہ ہو یا نابالغہ ہو دھکا دیا جس کی    وجہ سے اُس کا پردۂ بکارت (Hymen)پھٹ گیا تو مجرم کے ذمے مجروح لڑکی کا مہر مثل واجب ہو گا۔   یہی حکم اُس وقت ہے جب کسی پتھر یا کسی آلہ کے ذریعہ ایساکیا گیا ہو۔






بقیہ  :  عورتوں کے رُو حانی امراض
بعض دفعہ عورتوں کو نماز کی تاکید کی جاتی ہے تو کہتی ہیں کہ ہم کو فرصت کہاں۔ تم تو مرد ہو ،نہ بچوں   کا ساتھ نہ برتن ہانڈی کا کام، ہمارا تو بچوں کا ساتھ ہے، برتن ہانڈی میں ہاتھ رہتے ہیں۔ کپڑے ناپاک  رہتے ہیں ہم نماز کیسے پڑھیں۔ اور فرصت تو نہیں ملتی  اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ  ۔
اِن سے کوئی پوچھے کہ جب چار عورتیں جمع ہوکر دُنیا بھر کے قصے لے بیٹھتی ہیں اور باتوں میں  گھنٹوں مصروف رہتی ہیں اُس وقت فضول قصوں کے لیے کہاں سے وقت نکل آتا ہے۔ باقی کپڑوں کے ناپاک رہنے کا عذر بھی بالکل بے ہودہ ہے۔ اگر ایک جوڑا نماز کے لیے اَلگ کردیا جائے تو کچھ مشکل   نہیں۔ (جاری ہے)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 14 1
4 اِجتناب بوجہ اِقتصادی مسائل : 16 3
5 حضرت معاویہ کا لڑائی سے اِجتناب کرتے ہوئے مذاکرات کو ترجیح دینا : 16 3
6 حضرت معاویہ اور آپ ۖ کی دُعا کا اثر 18 3
7 حکومت مل کے رہے گی : 18 3
8 حضرت کا لطیف اِستنباط، علماء پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے : 18 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 19 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 20 9
11 معارف و حقائق : 20 9
12 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 22 9
13 اَب اِس خط کی روشنی میں دو باتیں توجہ طلب ہیں : 24 9
14 اِس خط کی رسیدگی کا منتظر 24 9
15 حکیم فیض عالم صدیقی کا جواب 26 9
16 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 34 1
17 تواضع کی ضرورت اور اُس کے حاصل کرنے کا طریقہ : 34 16
18 تواضع سے متعلق چند بزرگوں کی حکایتیں : 35 16
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 36 1
20 فقر و شدتِ ضیق حضرت فاطمہ 38 19
21 بیان تسکین رسول اللہ ۖ از تسلی خدیجہ : 39 19
22 حضرت فاطمہ کی قبر کا کلام : 41 19
23 وفیات 42 1
24 گلدستہ ٔ احادیث 44 1
25 صبح و شام اِس دُعاء کا تین بار پڑھنا ہر مرض سے بچاتا ہے : 44 24
26 حضور ۖ جب اللہ تعالیٰ سے دُعاء کرتے تو تین بار کرتے : 46 24
27 چوہدری محمد رفیق صاحب 48 1
28 اِسلام اور غامدیت … ایک تقابل 48 27
29 غامدی صاحب کے عقائد و نظریات 48 27
30 متفقہ اِسلامی عقائد و اَعمال 48 27
31 یہودی خباثتیں 56 1
32 ۔ یہودی سرمایہ داروں مونیٹوری اور رَوٹ شیلڈ کی تحریک 56 31
33 صہیونی تحریک : 57 31
34 دینی مسائل 60 1
35 مہرِ مثل کا بیان 60 34
36 مہر کے چند دیگر مسائل : 61 34
37 نکاحِ فاسد سے یاشُبہ سے کسی عورت سے صحبت کرنے پر مہرِ مثل کا حکم : 61 34
38 اخبار الجامعہ 63 1
39 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 63 19
Flag Counter