Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2007

اكستان

55 - 64
(٨)  ہندو مشرک نہیں ہیں۔ چنانچہ غامدی صاحب کے ایک شاگرد ''کیا ہندو مشرک ہیں'' کے عنوان کے تحت لکھتے ہیں  : ''ہمارے نزدیک مشرک وہ شخص ہے جس نے شرک کی حقیقت واضح ہوجانے کے بعد بھی شرک ہی کو بطورِ دین اپنارکھا ہو۔ چونکہ اَب کسی ہندو کے بارے میں یقین کے ساتھ نہیں کہا جاسکتا    کہ اُس نے شرک کی حقیقت واضح ہوجانے کے بعد بھی شرک ہی کو بطورِ دین اپنا رکھا ہے لہٰذا اُسے مشرک نہیں قرار دیا جاسکتا  …  الخ''   (www.Urdu.Understanding-islam.org)
(٩)  مسلمان لڑکی کی شادی غیر مسلم لڑکے سے جائز ہے۔ حلقہ ٔغامدی کے ایک صاحب لکھتے ہیں  : ہماری رائے میں غیر مسلم کے ساتھ شادی کو ممنوع یا حرام قرار نہیں دیا جاسکتا۔'' 
 (www.Urdu.Understanding-islam.org)
(١٠)  ہم جنس پرستی ایک فطری چیز ہے اِس لیے جائز ہے۔ ''المورد'' کے انگریزی مجلہ رینی ساں کے شمارۂ اگست ٢٠٠٥ء میں اِس موضوع پر ایک مکمل مضمون شائع کیا گیا ہے۔ 
(١١)  اگر بغیر سود کے قرضہ نہ ملتا ہو تو سود پر قرضہ لے کر گھر بنانا جائز اور حلال ہے۔ 
(١٢)  قیامت کے قریب کوئی امام مہدی نہیں آئے گا۔ (ماہنامہ اشراق  ص ٦٠  جنوری ١٩٩٦ئ) 
(١٣)  افغانستان اور عراق پر امریکی حملے جائز اور دُرست ہیں۔ 
(١٤)  اُسامہ بن لادن اور ملا عمر دونوں انتہا پسند اور دہشت گرد ہیں۔ اُن کا مؤقف شرعی طور پر دُرست نہیں ہے۔ 
(١٥)  مسجد ِ اقصٰی پر مسلمانوں کا نہیں یہودیوں کا حق ہے جیسا کہ یہ بحث ''محدث'' میں تفصیل  سے شائع ہورہی ہے۔ 
دعائے صحت کی اپیل
پیر طریقت حضرت سید شاہ نفیس الحسینی مدظلہم کافی دنوں سے علیل ہیں ۔ قارئین کرام سے حضرت کی صحت کے لیے دُعا کی درخواست ہے۔ (ادارہ)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 14 1
4 اِجتناب بوجہ اِقتصادی مسائل : 16 3
5 حضرت معاویہ کا لڑائی سے اِجتناب کرتے ہوئے مذاکرات کو ترجیح دینا : 16 3
6 حضرت معاویہ اور آپ ۖ کی دُعا کا اثر 18 3
7 حکومت مل کے رہے گی : 18 3
8 حضرت کا لطیف اِستنباط، علماء پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے : 18 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 19 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 20 9
11 معارف و حقائق : 20 9
12 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 22 9
13 اَب اِس خط کی روشنی میں دو باتیں توجہ طلب ہیں : 24 9
14 اِس خط کی رسیدگی کا منتظر 24 9
15 حکیم فیض عالم صدیقی کا جواب 26 9
16 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 34 1
17 تواضع کی ضرورت اور اُس کے حاصل کرنے کا طریقہ : 34 16
18 تواضع سے متعلق چند بزرگوں کی حکایتیں : 35 16
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 36 1
20 فقر و شدتِ ضیق حضرت فاطمہ 38 19
21 بیان تسکین رسول اللہ ۖ از تسلی خدیجہ : 39 19
22 حضرت فاطمہ کی قبر کا کلام : 41 19
23 وفیات 42 1
24 گلدستہ ٔ احادیث 44 1
25 صبح و شام اِس دُعاء کا تین بار پڑھنا ہر مرض سے بچاتا ہے : 44 24
26 حضور ۖ جب اللہ تعالیٰ سے دُعاء کرتے تو تین بار کرتے : 46 24
27 چوہدری محمد رفیق صاحب 48 1
28 اِسلام اور غامدیت … ایک تقابل 48 27
29 غامدی صاحب کے عقائد و نظریات 48 27
30 متفقہ اِسلامی عقائد و اَعمال 48 27
31 یہودی خباثتیں 56 1
32 ۔ یہودی سرمایہ داروں مونیٹوری اور رَوٹ شیلڈ کی تحریک 56 31
33 صہیونی تحریک : 57 31
34 دینی مسائل 60 1
35 مہرِ مثل کا بیان 60 34
36 مہر کے چند دیگر مسائل : 61 34
37 نکاحِ فاسد سے یاشُبہ سے کسی عورت سے صحبت کرنے پر مہرِ مثل کا حکم : 61 34
38 اخبار الجامعہ 63 1
39 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 63 19
Flag Counter