Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2007

اكستان

4 - 64
ردّعمل ہے اور ہمیں اِس صورت ِ حال سے نکلنے کے لیے ضروری ہے کہ ملٹری ایکشن کا طرزِ عمل اِختیار نہ کیا جائے اور اپنی پالیسیوں کو غیروں کی خوشنودی کی بجائے قومی مفادات سے وابستہ کیا جائے۔ کسی کو سیاست کا شوق ہے تو وہ خود کو فوج سے اَلگ کرلے۔ فوج کا پولیس کے ذریعے اِستعمال فوج کے تشخص اور وقار کو نقصان پہنچانے کا باعث بنے گا۔ فوج اور قوم کے درمیان براہِ راست تصادم کی صورت ِ حال پیدا کرنا دُشمن کا ایجنڈا تھا جو آج پورا ہورہا ہے۔
 ٭  نوائے وقت سے گفتگو میں آئی ایس آئی کے سابق سربراہ ریٹائرڈ جنرل حمید گل نے کہا کہ لال مسجد پر ردّعمل کا واقعہ نکتہ آغاز ہے نکتہ اختتام نہیں اور یہ سب کچھ اُس امریکی پالیسی کا شاخسانہ ہے جس کے تحت خود فوج کو اپنے ہی بچوں کے قتل و غارت کا مشن سونپا گیا لہٰذا وقت آگیا ہے کہ حملوں کے رُجحان سے نکلنے کے لیے امریکہ کو مودٔبانہ اِنکار کردیا جائے اور واضح کیا جائے کہ ہم آپ کی خاطر اپنے ملک میں خانہ جنگی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ اُنہوں نے کہا کہ مدرسوں کو ٹارگٹ کرنا روشن خیالوں کی خواہش تھی جس کو فوج کے ذریعے پورا کیا جارہا ہے تاکہ یہ لوگ اپنی عیاشیاں جاری رَکھ سکیں۔ اُنہوں نے کہا کہ آزاد عدلیہ کے لیے جاری تحریک کے بعد فوج کو قومی فوج رکھنے کے لیے ایسے عنصر سے نجات ضروری ہے جو اُسے اپنے ذاتی مفادات کے لیے استعمال کررہا ہے۔ اِنہیں اگر سیاست کرنا ہے تو وہ خود کو فوج سے اَلگ کریں۔ اُنہوں نے کہا کہ فوج اور قوم کے درمیان نفرت کے ذمّہ دار ایک شخص اور اُس کی پالیسیاں ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ 11/9 کے واقعات کے بعد اختیار کی جانے والی پالیسی خوف کی بنیاد پر تھی جس نے آج ہمیں اِس صورت ِ حال سے دوچار کیا ہے اِس پر نظر ثانی ہونی چاہیے۔ 
٭  آئی ایس آئی کے ایک اور سابق سربراہ جنرل (ر) اَسد دُرّانی نے مسلح اَفواج پر حملوں کو ردّعمل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اِس میں حیرانگی والی بات نہیں کیونکہ یہ تو ہونا تھا۔ آپ جو کچھ چھ سات سال سے کررہے ہیں اُس پر کب تک خاموشی رہتی؟ جب ہم اپنے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 14 1
4 اِجتناب بوجہ اِقتصادی مسائل : 16 3
5 حضرت معاویہ کا لڑائی سے اِجتناب کرتے ہوئے مذاکرات کو ترجیح دینا : 16 3
6 حضرت معاویہ اور آپ ۖ کی دُعا کا اثر 18 3
7 حکومت مل کے رہے گی : 18 3
8 حضرت کا لطیف اِستنباط، علماء پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے : 18 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 19 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 20 9
11 معارف و حقائق : 20 9
12 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 22 9
13 اَب اِس خط کی روشنی میں دو باتیں توجہ طلب ہیں : 24 9
14 اِس خط کی رسیدگی کا منتظر 24 9
15 حکیم فیض عالم صدیقی کا جواب 26 9
16 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 34 1
17 تواضع کی ضرورت اور اُس کے حاصل کرنے کا طریقہ : 34 16
18 تواضع سے متعلق چند بزرگوں کی حکایتیں : 35 16
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 36 1
20 فقر و شدتِ ضیق حضرت فاطمہ 38 19
21 بیان تسکین رسول اللہ ۖ از تسلی خدیجہ : 39 19
22 حضرت فاطمہ کی قبر کا کلام : 41 19
23 وفیات 42 1
24 گلدستہ ٔ احادیث 44 1
25 صبح و شام اِس دُعاء کا تین بار پڑھنا ہر مرض سے بچاتا ہے : 44 24
26 حضور ۖ جب اللہ تعالیٰ سے دُعاء کرتے تو تین بار کرتے : 46 24
27 چوہدری محمد رفیق صاحب 48 1
28 اِسلام اور غامدیت … ایک تقابل 48 27
29 غامدی صاحب کے عقائد و نظریات 48 27
30 متفقہ اِسلامی عقائد و اَعمال 48 27
31 یہودی خباثتیں 56 1
32 ۔ یہودی سرمایہ داروں مونیٹوری اور رَوٹ شیلڈ کی تحریک 56 31
33 صہیونی تحریک : 57 31
34 دینی مسائل 60 1
35 مہرِ مثل کا بیان 60 34
36 مہر کے چند دیگر مسائل : 61 34
37 نکاحِ فاسد سے یاشُبہ سے کسی عورت سے صحبت کرنے پر مہرِ مثل کا حکم : 61 34
38 اخبار الجامعہ 63 1
39 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 63 19
Flag Counter