Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2007

اكستان

45 - 64
کردیا۔ آنحضرت  ۖ  (اِس کی سخت و سُست باتوں کو سن کر) حیرت کرتے اور مسکراتے تھے یہاں تک کہ وہ شخص بُرا بھلا کہنے میں حد سے گزرگیا تو ابوبکر نے بھی اِس کی بعض باتوں کا جواب دیا۔ اِس پر نبی کریم  ۖ  ناراض ہوگئے اور وہاں سے اُٹھ کھڑے ہوئے۔ آپ  ۖ  کے پیچھے پیچھے حضرت ابوبکر  بھی آگئے اور (خدمت اقدس میں حاضر ہوکر) عرض کیا کہ یارسول اللہ (ۖ) جب وہ شخص مجھ کو بُرا بھلا کہہ رہا تھا تو آپ وہاں بیٹھے رہے لیکن جب میں نے اُس کی بعض باتوں کا جواب دیا تو آپ ناراض ہوگئے اور وہاں سے اُٹھ کھڑے ہوئے (اِس میں آپ کے نزدیک کیا حکمت تھی)۔ آپ  ۖ  نے فرمایا (اصل بات یہ ہے کہ جب تک تم خاموش رہے تو) تمہارے ساتھ ایک فرشتہ تھا جو (تمہاری طرف سے) اِس کو جواب دے رہا تھا، مگر جب تم نے خود جواب دیا (اور اِس طرح نفس کی خواہش کا عمل دخل ہوگیا) تو شیطان درمیان میں کود پڑا۔ پھر آپ  ۖ نے فرمایا : تین باتیں ہیں اور وہ سب حق ہیں ، ایک تو یہ کہ جو بندہ کسی ظلم کا شکار ہوتا ہے اور محض اللہ (کی رضا اور اُس کے ثواب کی طلب) کے لیے اُس ظالم سے چشم پوشی کرتا ہے (یعنی اُس سے درگزر کرتا ہے اور بدلہ لینے کو ترک کرتا ہے یا اُس کے معاملہ کو خدا کے سپرد کرکے دُنیا میں اُس سے کوئی مطالبہ نہیں کرتا یا اُس کو معاف ہی کردیتا ہے) تو اللہ تعالیٰ اِس ظلم کے سبب (یا اُس کے وصف ِچشم پوشی کے سبب) دُنیا و آخرت میں اپنی مدد کے ذریعہ اُس بندے کو مضبوط و قوی بنادیتا ہے ۔  دوسرے یہ کہ جو بندہ اپنی عطا و بخشش کا دروازہ کھولتا ہے تاکہ اِس کے ذریعہ (اپنے قرابت داروں اور مسکینوں کے ساتھ) احسان اور نیک سلوک کرے تو اللہ تعالیٰ اُس کی عطا و بخشش کے سبب اُس کے مال و دولت میں (ظاہری و باطنی خیر و برکت کی صورت میں) اضافہ کرتا ہے۔ اور تیسرے یہ کہ جو شخص سوال و گدائی کا دروازہ کھولتا ہے تاکہ اِس کے ذریعہ اپنی دولت کو بڑھائے (یعنی اُس کا لوگوں کے سامنے دست ِسوال دراز کرنا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 علمی ترقی کے بعد مقام : 7 50
4 حاکم کو کافر رَعیت کے بارے میں بھی ہدایت : 7 50
7 خواب میں اِشارہ اور خوفِ خدا : 8 6
9 ہدیہ کی رقم، تقوٰی و احتیاط : 8 50
10 خواب میں اِشارہ اور خوفِ خدا : 8 50
11 حضرت عمر کا بہترین مشورہ : 8 50
12 انتہائی اہم بات : 9 50
13 اتباع ِسنت اور تقوی اصل چیزیں ہیں : 10 50
14 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
15 سیاسیات : 11 14
19 حضرت شیخ الاسلام کا ایک مکتوب صدرِ جمہوریہ ہند کے نام 17 14
20 آغاز دَورِ فتن 18 1
21 ماہ ربیع الاول اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 30 1
23 صلاح ِخواتین شوہر سے متعلق عورتوں کی کوتاہیاں 34 1
24 شوہر کی تعظیم و خدمت میں کوتاہی : 34 23
25 مردو ں سے خوشامد کرانے اور نخرے کرنے کا مرض : 35 23
26 شوہر کو ناراض کرنا : 36 23
27 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 36 1
28 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 37 1
29 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 37 28
30 فضیلت حضرت فاطمہ بوجہ فقر بر حضرت عائشہ و فضل ِفقر : 37 28
31 ذکر حضرت مریم وخدیجہ و فاطمہ وآسیہ : 39 28
32 گلدستہ ٔ احادیث 41 1
33 قیامت کے دن ہر نعمت کے متعلق سوال ہوگا سوائے تین نعمتوں کے : 41 32
34 تین باتیں حق ہیں : 44 32
35 وفیات 46 1
36 اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 47 1
37 غیر مقلدین (اہل حدیثوں) سے چند سوالات 47 36
38 یہودی خباثتیں 51 1
39 انسانی خون لینے کی اہم وَارداتیں : 51 38
40 دینی مسائل ( نکاح کا بیان ) 57 1
41 جن لوگوں سے نکاح کرنا حرام ہے : 57 40
42 عالمی خبریں 60 1
43 شرم کا مقام 60 42
44 خدا کی پناہ 60 42
45 گندا جنگلی چینی شخص کی 26سال میں بالوں کی پہلی دُھلائی 61 42
46 اپنی زبان اپنی شناخت 62 42
47 عورت کی شانِ حجاب 62 42
48 اخبار الجامعہ 63 1
49 درس ِ حدیث 63 48
50 درس حدیث 5 1
Flag Counter