Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2007

اكستان

40 - 64
مُحَمَّدٍ وَاٰسِیَةُ امْرَأَةِ فِرْعَوْنَ ۔ (رواہ الترمذی)  
حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖ  نے فرمایا کافی ہے تجھ کو (بزرگی اور فضیلت میں) تمام جہانوں کی عورتوں میں سے مریم   بیٹی عمران کی (یعنی والدہ صاحبہ حضرت عیسی  کی)، اور خدیجہ  بنت ِ خویلد( یعنی والدہ ماجدہ حضرت سیّدة النسائ ) اور فاطمہ (صاحبزادی محمد  ۖ  کی) اور(حضرت )آسیہ زوجۂ فرعون ۔
یعنی یہ عورتیں بڑی بزرگ اور تمام عورتوں میں منتخب ہیں۔ حضرت آسیہ بڑی کامل بیوی تھیں باوجود خاوند کے کافر ہونے کے اپنا ایمان قائم رکھا۔ اِن کا حال کتب تاریخ اور بہشتی زیور حصۂ ہشتم میں ملاحظہ ہو   اور یہاں سے یہ وہم نہ ہو کہ یہ سب ایک درجے کی ہیں کیونکہ یہاں فقط اظہارِ کمال مقصود ہے نہ کہ زیادتی کمی کا بیان اور حضرت فاطمہ سب سے افضل ہیں جیسا کہ یہ بات دلائل متقدمہ سے ثابت ہوچکی ہے۔ (جاری ہے)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 علمی ترقی کے بعد مقام : 7 50
4 حاکم کو کافر رَعیت کے بارے میں بھی ہدایت : 7 50
7 خواب میں اِشارہ اور خوفِ خدا : 8 6
9 ہدیہ کی رقم، تقوٰی و احتیاط : 8 50
10 خواب میں اِشارہ اور خوفِ خدا : 8 50
11 حضرت عمر کا بہترین مشورہ : 8 50
12 انتہائی اہم بات : 9 50
13 اتباع ِسنت اور تقوی اصل چیزیں ہیں : 10 50
14 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
15 سیاسیات : 11 14
19 حضرت شیخ الاسلام کا ایک مکتوب صدرِ جمہوریہ ہند کے نام 17 14
20 آغاز دَورِ فتن 18 1
21 ماہ ربیع الاول اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 30 1
23 صلاح ِخواتین شوہر سے متعلق عورتوں کی کوتاہیاں 34 1
24 شوہر کی تعظیم و خدمت میں کوتاہی : 34 23
25 مردو ں سے خوشامد کرانے اور نخرے کرنے کا مرض : 35 23
26 شوہر کو ناراض کرنا : 36 23
27 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 36 1
28 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 37 1
29 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 37 28
30 فضیلت حضرت فاطمہ بوجہ فقر بر حضرت عائشہ و فضل ِفقر : 37 28
31 ذکر حضرت مریم وخدیجہ و فاطمہ وآسیہ : 39 28
32 گلدستہ ٔ احادیث 41 1
33 قیامت کے دن ہر نعمت کے متعلق سوال ہوگا سوائے تین نعمتوں کے : 41 32
34 تین باتیں حق ہیں : 44 32
35 وفیات 46 1
36 اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 47 1
37 غیر مقلدین (اہل حدیثوں) سے چند سوالات 47 36
38 یہودی خباثتیں 51 1
39 انسانی خون لینے کی اہم وَارداتیں : 51 38
40 دینی مسائل ( نکاح کا بیان ) 57 1
41 جن لوگوں سے نکاح کرنا حرام ہے : 57 40
42 عالمی خبریں 60 1
43 شرم کا مقام 60 42
44 خدا کی پناہ 60 42
45 گندا جنگلی چینی شخص کی 26سال میں بالوں کی پہلی دُھلائی 61 42
46 اپنی زبان اپنی شناخت 62 42
47 عورت کی شانِ حجاب 62 42
48 اخبار الجامعہ 63 1
49 درس ِ حدیث 63 48
50 درس حدیث 5 1
Flag Counter