Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2007

اكستان

56 - 64
شرمگاہ پر نظر ڈالی  تو اُس کا بھی یہی حکم ہے۔ 
اِسی طرح اگر کسی عورت نے جوانی کی خواہش کے ساتھ بدنیتی سے کسی مرد کو ہاتھ لگایا تو اَب     اُس عورت کی ماں اور اَولاد کو اِس مرد سے نکاح کرنا جائز نہیں۔(  باقی صفحہ  ٥٤  ) 
عالمی خبریں 
شرم تم کو مگر نہیں آتی 
 شوکت عزیز کی تقریب میں گائیکی کے انداز میں تلاوت اور بھارتی رقص 
نیویارک (نمائندہ خصوصی) نیویارک کے ایک ہوٹل میں وزارتِ سیاحت پاکستان کے زیر اہتمام ایک موسیقی کا پروگرام منعقد کیا گیا جس کے مہمان ِخصوصی وزیر اعظم شوکت عزیز تھے۔ تقریب کا آغاز ایک خاتون نے تلاوت قرآن پاک سے کیا۔ یہ پہلا موقع تھا کہ قرآن مجید کی تلاوت گائیکی کے انداز میں گانے کی لَے پر کی گئی جس پر حاضرین نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔ بعض خواتین نے کہا کہ روشن خیالی کے نام پر ہمیں اپنے مذہب کا حلیہ نہیں بگاڑنا چاہیے۔ سفارتی ذرائع نے اس سلسلے میں نوائے وقت کو فون پر بتایا کہ اِس کے ذمہ دار پاکستان کے قونصل جنرل ہیں۔ علاوہ ازیں تقریب کے اختتام پر محفل موسیقی کا دَور شروع ہوا۔ ایک بھارتی لڑکی نے بھارتی لباس پہن کر بھارتی کلچر کو فروغ دیا اور اپنا مذہبی رقص ''کتھا'' پیش کیا جسے وزیر اعظم نے کافی پسند کیا۔ محفل موسیقی کے دوران اکثر فیملیز ہال سے چلی گئیں جبکہ وزیر اعظم محفل کے اختتام تک وہاں موجود رہے۔ پاکستانی قونصلیٹ نیویارک نے بھارتی رقاصہ کی خدمات حاصل کی تھیں۔ وفاقی وزیر نیلوفر بختیار سے جب صحافیوں نے پوچھا کہ وزیر اعظم نے جھوٹ کا سہارا کیوں لیا کہ امریکہ سے دو ڈائریکٹ فلائٹس پاکستان جاتی ہیں تو اِس کے جواب میں نیلوفر نے کہا کہ وزیر اعظم بھول گئے ہوںگے۔ ایک پاکستانی نے کہا کہ سیاحت کے فروغ کے لیے یہ اچھا ڈرامہ رچایا گیا ہے جو زرِ مبادلہ پاکستان جاتا ہے وہ ایوان صدر، پرائم منسٹر ہائوس اور وزراء کی عیاشیوں پر ہی خرچ ہوتا ہے۔( روزنا مہ نوائے وقت  ١١ نومبر ٢٠٠٦ئ)
عالمی غنڈہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 5 1
4 اپنا خلیفہ حتمی طور پر نامزد نہ فرمانے کی حکمت : 5 3
5 دارُالخلافہ کے لوگ جو فیصلہ دیں وہ سب قبول کرلیتے تھے : 6 3
6 آجکل بھی ایسا ہی ہوتا ہے : 6 3
7 برطانیہ میں آج تک بادشاہت ہے : 6 3
8 نبی علیہ السلام کے جانشین کے بارے میں مشاورت : 7 3
9 حضرت ابوبکر کا حاضرین سے خطاب : 7 3
10 اپنے لیے عہدہ ناپسند : 7 3
11 رجم کے بارے میں خصوصی ہدایت : 8 3
12 حدیث بیان کرنے میں سب صحابہ سچے ہیں : 9 3
13 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
14 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 13
15 سیاسیات : 10 13
16 .اہم خطوط اور مضامین 15 1
17 آغاز دَورِ فتن 15 16
18 صلاح ِخواتین 24 1
19 شوہر سے متعلق عورتوں کی کوتاہیاں 24 18
20 عورتوں کی زبردست کوتاہی : 24 18
21 .اگر عورتیں چاہیں تو مرد پکے دیندار بن جائیں : 24 18
22 چند اللہ کی بندیوں کی حالت : 25 18
23 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 26 1
25 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 26 23
26 شکایت و ہدایت : 29 1
27 شہاد ت صدام حسین 30 1
28 یہودی خباثتیں 31 1
29 یہودیوں کی خونخواری : 31 28
30 گلدستہ ٔ احادیث 35 1
31 جہاد میں مارے جانے والے تین طرح کے لوگ : 35 30
32 اہل بیت کو خاص طور پر تین باتوں کا حکم : 37 30
33 ماہِ صفرکے احکام اور جاہلانہ خیالات 39 1
34 ماہِ صفر ......اسلام کا دُوسرا مہینہ : 39 33
35 ''صفر''کے معنٰی : 39 33
36 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 39 33
37 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 39 33
38 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اور اُس کی تردید : 40 33
39 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 42 33
40 ماہِ صفر کے آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 43 33
41 بسنت کا تہوار 49 1
42 عید بسنت : 49 41
43 وفیات 53 1
44 ( نکاح کا بیان ) 54 1
45 جن لوگوں سے نکاح کرنا حرام ہے : 54 1
46 -1 قرابت : 54 1
47 عالمی خبریں 56 1
48 اخبار الجامعہ 58 1
Flag Counter