Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2007

اكستان

53 - 64
ستعمال وقت  مسئلہ  :  مزنیہ کے اُصول و فروع زانی کے اُصول و فروع کے لیے حلال ہوتے ہیں۔ 
مسئلہ  :  ایک باپ بیٹے ہوں اور کوئی اور ماں بیٹی ہوں تو یہ جائز ہے کہ باپ عورت سے نکاح کرلے اور بیٹا اُس کی بیٹی سے نکاح کرلے۔ (جاری ہے )
وفیات 
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 
٭  ٢١ جنوری کو مہتمم جامعہ المرکزی الاسلامی بنوں اور ممبر قومی اسمبلی حضرت مولانا سید نصیب علی شاہ صاحب اچانک حرکت ِ قلب بند ہوجانے سے وفات پاگئے۔ مولانا صوبہ سرحد کی معروف علمی اور سیاسی شخصیت تھیں۔ اللہ تعالیٰ مولانا کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء جلد پورا فرمائے اور اُن کی خدمات کو قبول فرماکر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ 
٭  گزشتہ ماہ کی ١٣ تاریخ کو لاہور میں چوہدری ظفر صاحب، چوہدری سلیم صاحب اور چوہدری ندیم صاحب کی والدہ محترمہ عارضہ قلب کی وجہ سے وفات پاگئیں۔ مرحومہ بہت نیک اور پابند صوم و صلوٰة  تھیں۔ قرآنِ پاک کی کثرت سے تلاوت اُن کا روز کا معمول تھا۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرماکر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور اُن کے پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق نصیب ہو، آمین۔ 
٭  جامعہ مدنیہ جدید کے مخلص محترم الحاج خرم کرامت صاحب کی ہمشیرہ اور حاجی شیر محمد صاحب کی والدہ ٢٤ جنوری کو طویل علالت کے بعد وفات پاگئیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں مقامِ عالی عطاء فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق نصیب ہو۔ 
٭  مدرسہ امدادیہ لاہور کے مہتمم قاری رضی الرحمن صاحب بھی گزشتہ ماہ کی ١٣ تاریخ کو قلب کے عارضہ کی وجہ سے وفات پاگئے۔ قاری صاحب دار العلوم دیوبند کے فاضل اور شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ کے مرید تھے۔ اللہ تعالیٰ قاری صاحب کی مغفرت فرماکر آخرت کے بلند درجات عطاء فرمائے اور اُن کے پسماندگان کو صبر جمیل عطاء ہو، آمین۔ 
٭  بھائی مصطفی کمال صاحب کے بڑے بھائی محمد آصف صاحب، شعیب صاحب کی ڈیڑھ سالہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 5 1
4 اپنا خلیفہ حتمی طور پر نامزد نہ فرمانے کی حکمت : 5 3
5 دارُالخلافہ کے لوگ جو فیصلہ دیں وہ سب قبول کرلیتے تھے : 6 3
6 آجکل بھی ایسا ہی ہوتا ہے : 6 3
7 برطانیہ میں آج تک بادشاہت ہے : 6 3
8 نبی علیہ السلام کے جانشین کے بارے میں مشاورت : 7 3
9 حضرت ابوبکر کا حاضرین سے خطاب : 7 3
10 اپنے لیے عہدہ ناپسند : 7 3
11 رجم کے بارے میں خصوصی ہدایت : 8 3
12 حدیث بیان کرنے میں سب صحابہ سچے ہیں : 9 3
13 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
14 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 13
15 سیاسیات : 10 13
16 .اہم خطوط اور مضامین 15 1
17 آغاز دَورِ فتن 15 16
18 صلاح ِخواتین 24 1
19 شوہر سے متعلق عورتوں کی کوتاہیاں 24 18
20 عورتوں کی زبردست کوتاہی : 24 18
21 .اگر عورتیں چاہیں تو مرد پکے دیندار بن جائیں : 24 18
22 چند اللہ کی بندیوں کی حالت : 25 18
23 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 26 1
25 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 26 23
26 شکایت و ہدایت : 29 1
27 شہاد ت صدام حسین 30 1
28 یہودی خباثتیں 31 1
29 یہودیوں کی خونخواری : 31 28
30 گلدستہ ٔ احادیث 35 1
31 جہاد میں مارے جانے والے تین طرح کے لوگ : 35 30
32 اہل بیت کو خاص طور پر تین باتوں کا حکم : 37 30
33 ماہِ صفرکے احکام اور جاہلانہ خیالات 39 1
34 ماہِ صفر ......اسلام کا دُوسرا مہینہ : 39 33
35 ''صفر''کے معنٰی : 39 33
36 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 39 33
37 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 39 33
38 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اور اُس کی تردید : 40 33
39 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 42 33
40 ماہِ صفر کے آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 43 33
41 بسنت کا تہوار 49 1
42 عید بسنت : 49 41
43 وفیات 53 1
44 ( نکاح کا بیان ) 54 1
45 جن لوگوں سے نکاح کرنا حرام ہے : 54 1
46 -1 قرابت : 54 1
47 عالمی خبریں 56 1
48 اخبار الجامعہ 58 1
Flag Counter