Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2007

اكستان

10 - 64
ملفوظات شیخ الاسلام 
حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی   
(  مرتب  :  حضرت مولانا ابو الحسن صاحب بارہ بنکوی    )
سیاسیات  : 
٭  نہ معلوم میں کب چُھوٹوں اور پھر کتنے دِنوں آزاد رہ سکوں۔ ہندوستان کا معاملہ نازک تر ہوتا جارہا ہے مگر پھر بھی اِتنا ضرور عرض کرتا ہوں کہ مولوی شبیر احمد صاحب اور مولوی مرتضٰی حسن صاحب کو اپنے سے جدا نہ ہونے دیجیے، اِسلام کی خیر اِسی میں ہے۔ 
٭  میرے ساتھ منتقمانہ  جذبات چاروں طرف سے کھیلیں گے اور کھیل رہے ہیں۔ مگر آپ حضرات کیوں چَنے کے ساتھ پسیں۔ مُجھ پردیسی، کمزور اور نالائق کو تو نہایت آسانی سے دُودھ کی مکھی کی   طرح نکالا اور ناک کی مکھی کی طرح اُڑادیا جاسکتا ہے خصوصًا جبکہ بہت سے قلوب میں زخم اور آنکھوں میں میرا وجود خار ہو۔ 
٭  ہم کو اللہ تعالیٰ نے دربارِ رشیدی اور امدادی قدس اللہ اسرار ہما تک پہنچایا ہے۔ ہم اِن کے طریقے پر انشاء اللہ مرمٹیں گے خواہ ذلت ہو یا عزت اور تکلیف ہو یا راحت، کوئی دوست رہے یا دُشمن بنے۔ ہماری یہی دُعاء ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جن بزرگوں کی جوتیاں عطاء فرمائی ہیں اُن ہی کے نقش قدم پر چلائے اور مارے، آمین۔ ہم کو دارُالعلوم سے نکالا جائے ہم خوش ہیں۔ رزق کا کفیل دارُالعلوم نہیں اللہ تعالیٰ ہے۔   رُوکھی سوکھی کہیں نہ کہیں سے دے گا۔ گورنمنٹ مجھ کو مسلمانانِ ہند میں اپنا سب سے بڑا دُشمن سمجھتی ہے۔ 
٭  جو حضرات کہتے ہیں کہ ہم نے ایسا انتظام کردیا ہے کہ حضرت مولانا اپنی قید کی مدت پوری کرکے بھی آزاد نہ ہوں گے۔ تو آپ حضرات کو اِس پر خوش ہونا چاہیے۔ حضرت شیخ الہند علیہ الرحمہ کے ساتھ بھی ایسا ہوا تھا۔ میں تو اُنہی کا ناکارہ اور نالائق غلام ہوں۔ اگر ایسے معاملات رُونما ہورہے ہیں تو شکر کی   بات ہے۔ کیا تعجب ہے کہ کہیں وہی اِنقلاب پیش آئے جو حضرت رحمة اللہ علیہ کی مخالفت اور ایذاء رسانی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 5 1
4 اپنا خلیفہ حتمی طور پر نامزد نہ فرمانے کی حکمت : 5 3
5 دارُالخلافہ کے لوگ جو فیصلہ دیں وہ سب قبول کرلیتے تھے : 6 3
6 آجکل بھی ایسا ہی ہوتا ہے : 6 3
7 برطانیہ میں آج تک بادشاہت ہے : 6 3
8 نبی علیہ السلام کے جانشین کے بارے میں مشاورت : 7 3
9 حضرت ابوبکر کا حاضرین سے خطاب : 7 3
10 اپنے لیے عہدہ ناپسند : 7 3
11 رجم کے بارے میں خصوصی ہدایت : 8 3
12 حدیث بیان کرنے میں سب صحابہ سچے ہیں : 9 3
13 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
14 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 13
15 سیاسیات : 10 13
16 .اہم خطوط اور مضامین 15 1
17 آغاز دَورِ فتن 15 16
18 صلاح ِخواتین 24 1
19 شوہر سے متعلق عورتوں کی کوتاہیاں 24 18
20 عورتوں کی زبردست کوتاہی : 24 18
21 .اگر عورتیں چاہیں تو مرد پکے دیندار بن جائیں : 24 18
22 چند اللہ کی بندیوں کی حالت : 25 18
23 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 26 1
25 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 26 23
26 شکایت و ہدایت : 29 1
27 شہاد ت صدام حسین 30 1
28 یہودی خباثتیں 31 1
29 یہودیوں کی خونخواری : 31 28
30 گلدستہ ٔ احادیث 35 1
31 جہاد میں مارے جانے والے تین طرح کے لوگ : 35 30
32 اہل بیت کو خاص طور پر تین باتوں کا حکم : 37 30
33 ماہِ صفرکے احکام اور جاہلانہ خیالات 39 1
34 ماہِ صفر ......اسلام کا دُوسرا مہینہ : 39 33
35 ''صفر''کے معنٰی : 39 33
36 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 39 33
37 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 39 33
38 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اور اُس کی تردید : 40 33
39 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 42 33
40 ماہِ صفر کے آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 43 33
41 بسنت کا تہوار 49 1
42 عید بسنت : 49 41
43 وفیات 53 1
44 ( نکاح کا بیان ) 54 1
45 جن لوگوں سے نکاح کرنا حرام ہے : 54 1
46 -1 قرابت : 54 1
47 عالمی خبریں 56 1
48 اخبار الجامعہ 58 1
Flag Counter