Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2007

اكستان

57 - 64
 امریکہ کے پاس دس ہزار ایٹم بم موجود ہیں  :  رپورٹ 
واشنگٹن (اے این این)  مڈل ایسٹ اسٹڈی سنٹر کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے پاس اِس وقت 10 ہزار ایٹم بم موجود ہیں جو امریکہ کی 12ریاستوں میں 28مقامات پر رکھے گئے ہیں۔ اِن کے علاوہ     چھ یورپی ممالک بیلجٔیم، جرمنی، اٹلی، ہالینڈ، ترکی اور برطانیہ میں بھی امریکی ایٹم بم موجود ہیں۔  (روز نامہ نوائے وقت  ١٩ نومبر ٢٠٠٦ء ) 
''قرآن میں 40سپارے نہیں میں بھول گیا 30ہوتے ہیں ''
ٹی وی پروگرام میں وفاقی وزیر تعلیم جاوید اشرف قاضی کا بیان 
لاہور (کلچرل رپورٹر) وفاقی وزیر تعلیم جاوید اشرف قاضی نے گزشتہ روز قرار دے دیا کہ ''قرآن مجید کے چالیس سپارے ہیں''۔ تاہم بعد میں اُنہوں نے اپنے بیان کی تصحیح کرلی۔ گزشتہ صبح ساڑھے 9بجے   ٹی وی چینل اے آر وائی ون پر ڈاکٹر واحدی کے پروگرام ''باخبر سویرا'' میں اِس سوال پر کہ کیا آپ اسلامیات کا سلیبس بدل رہے ہیں۔ جاوید اشرف قاضی نے کہا سائنس کی کتابوں میں بھی قرآنی آیات ہیں۔ اب ہم اسلامیات کے مضمون میں قرآن مجید کے پورے چالیس سپارے پڑھائیں گے۔ بعد اَزاں ڈاکٹر واحدی نے چالیس سپاروں کی بات دُہرائی جس پر جاوید اشرف قاضی نے کہا کہ میں بھول گیا تھا کہ قرآن پاک میں تیس سپارے ہوتے ہیں۔(روز نامہ نوائے وقت  ١٤ دسمبر ٢٠٠٦ء ) 
امریکہ ایران ہی نہیں سعودی عرب کو بھی نشانہ بنانا چاہتا ہے  :  جرمن  اخبار 
لاہور (نیٹ نیوز) جرمن زبان کے ایک ویکلی میگزین ''سپیرو'' نے ایک خطرناک انکشاف کیا ہے۔ سپیرو نے لکھا ہے کہ امریکہ صرف ایران ہی کو نہیں سعودی عرب کو بھی نشانہ بنانا چاہتا ہے کیونکہ وہ بھی پاکستان کی مدد سے نہایت خفیہ طور پر ایٹمی ہتھیار بنارہا ہے۔ سپیرو کے مطابق سعودی نیوکلیئر سائنسدان 1990 سے پاکستان کے ایک نیوکلیئر ری ایکٹر میں کام کررہے ہیں۔(روز نامہ نوائے وقت  ٢٦ جنوری  ٢٠٠٧ ء  )
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 5 1
4 اپنا خلیفہ حتمی طور پر نامزد نہ فرمانے کی حکمت : 5 3
5 دارُالخلافہ کے لوگ جو فیصلہ دیں وہ سب قبول کرلیتے تھے : 6 3
6 آجکل بھی ایسا ہی ہوتا ہے : 6 3
7 برطانیہ میں آج تک بادشاہت ہے : 6 3
8 نبی علیہ السلام کے جانشین کے بارے میں مشاورت : 7 3
9 حضرت ابوبکر کا حاضرین سے خطاب : 7 3
10 اپنے لیے عہدہ ناپسند : 7 3
11 رجم کے بارے میں خصوصی ہدایت : 8 3
12 حدیث بیان کرنے میں سب صحابہ سچے ہیں : 9 3
13 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
14 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 13
15 سیاسیات : 10 13
16 .اہم خطوط اور مضامین 15 1
17 آغاز دَورِ فتن 15 16
18 صلاح ِخواتین 24 1
19 شوہر سے متعلق عورتوں کی کوتاہیاں 24 18
20 عورتوں کی زبردست کوتاہی : 24 18
21 .اگر عورتیں چاہیں تو مرد پکے دیندار بن جائیں : 24 18
22 چند اللہ کی بندیوں کی حالت : 25 18
23 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 26 1
25 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 26 23
26 شکایت و ہدایت : 29 1
27 شہاد ت صدام حسین 30 1
28 یہودی خباثتیں 31 1
29 یہودیوں کی خونخواری : 31 28
30 گلدستہ ٔ احادیث 35 1
31 جہاد میں مارے جانے والے تین طرح کے لوگ : 35 30
32 اہل بیت کو خاص طور پر تین باتوں کا حکم : 37 30
33 ماہِ صفرکے احکام اور جاہلانہ خیالات 39 1
34 ماہِ صفر ......اسلام کا دُوسرا مہینہ : 39 33
35 ''صفر''کے معنٰی : 39 33
36 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 39 33
37 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 39 33
38 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اور اُس کی تردید : 40 33
39 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 42 33
40 ماہِ صفر کے آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 43 33
41 بسنت کا تہوار 49 1
42 عید بسنت : 49 41
43 وفیات 53 1
44 ( نکاح کا بیان ) 54 1
45 جن لوگوں سے نکاح کرنا حرام ہے : 54 1
46 -1 قرابت : 54 1
47 عالمی خبریں 56 1
48 اخبار الجامعہ 58 1
Flag Counter