Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2007

اكستان

49 - 64
بسنت کا تہوار
(  جناب مولانا محمو د الرّشید حدوٹی  )
	بسنت ہندوستانی زبان سنسکرت کا لفظ ہے، جس کے معنی ''بہار'' کے ہیں یعنی جب موسم بہار   شروع ہوتا ہے تو ہندو یہ تہوار پتنگیں اُڑاکر مناتے ہیں۔ فیروزُ اللغات اُردو میں بسنت کا معنی یہ لکھا ہے :     (١)  بہار کا موسم، موسم بہارکا ایک تہوار  (٢)  بسنت کے موسم میں گائے جانے والے گیت  (٣)  سری راگ کی چوتھی را گنی  (٤) ستیلا چیچک  (٥)  سرسوں کے کِھلے ہوئے زرد رنگ کے پھول۔
	ہندوئوں کا تہوار ملک بھر میں بلکہ دُنیا بھر میں عام ہورہا ہے، پاکستان میں ہندوئوں سے بھی زیادہ اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے، کروڑوں روپے کی پتنگیں اور ڈوریں استعمال کی جاتی ہیں، فلمی دُنیا اور   مغرب زدہ عورتیں بھی اِس میں خوب حصہ لیتی ہیں، بڑے بڑے سیاستدان اپنے دوستوں کے ہمراہ     بسنت منانے کے لیے ایک شہر سے دُوسرے شہر کا رُخ کرتے ہیں، بسنت کے تہوار کا رونق میلہ بڑھانے   کے لیے باقاعدہ نقل و حرکت شروع ہوجاتی ہے۔ 
عید بسنت  :
	مسلمانوں کے تو دو ہی تہوار ہیں ایک'' عید الفطر''  اور دُوسر ا  '' عید الاضحی''، لیکن ہندوئوں کی    جہد و کاوش سے اب ''بسنت'' کی اہمیت بھی عید کی طرح سمجھی اور بیان کی جارہی ہے۔
 	علامہ ابو ریحان محمد البیرونی رحمة اللہ علیہ اپنی ''کتاب الہند''  میں ہندوئوں کی عیدوں اور میلوں   کے تذکرہ میں رقمطراز ہیں  : 
''اس مہینے میں استواء ربیعی ہوتا ہے، جس کا نام بسنت ہے، ہندو لوگ حساب سے اُس
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 5 1
4 اپنا خلیفہ حتمی طور پر نامزد نہ فرمانے کی حکمت : 5 3
5 دارُالخلافہ کے لوگ جو فیصلہ دیں وہ سب قبول کرلیتے تھے : 6 3
6 آجکل بھی ایسا ہی ہوتا ہے : 6 3
7 برطانیہ میں آج تک بادشاہت ہے : 6 3
8 نبی علیہ السلام کے جانشین کے بارے میں مشاورت : 7 3
9 حضرت ابوبکر کا حاضرین سے خطاب : 7 3
10 اپنے لیے عہدہ ناپسند : 7 3
11 رجم کے بارے میں خصوصی ہدایت : 8 3
12 حدیث بیان کرنے میں سب صحابہ سچے ہیں : 9 3
13 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
14 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 13
15 سیاسیات : 10 13
16 .اہم خطوط اور مضامین 15 1
17 آغاز دَورِ فتن 15 16
18 صلاح ِخواتین 24 1
19 شوہر سے متعلق عورتوں کی کوتاہیاں 24 18
20 عورتوں کی زبردست کوتاہی : 24 18
21 .اگر عورتیں چاہیں تو مرد پکے دیندار بن جائیں : 24 18
22 چند اللہ کی بندیوں کی حالت : 25 18
23 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 26 1
25 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 26 23
26 شکایت و ہدایت : 29 1
27 شہاد ت صدام حسین 30 1
28 یہودی خباثتیں 31 1
29 یہودیوں کی خونخواری : 31 28
30 گلدستہ ٔ احادیث 35 1
31 جہاد میں مارے جانے والے تین طرح کے لوگ : 35 30
32 اہل بیت کو خاص طور پر تین باتوں کا حکم : 37 30
33 ماہِ صفرکے احکام اور جاہلانہ خیالات 39 1
34 ماہِ صفر ......اسلام کا دُوسرا مہینہ : 39 33
35 ''صفر''کے معنٰی : 39 33
36 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 39 33
37 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 39 33
38 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اور اُس کی تردید : 40 33
39 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 42 33
40 ماہِ صفر کے آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 43 33
41 بسنت کا تہوار 49 1
42 عید بسنت : 49 41
43 وفیات 53 1
44 ( نکاح کا بیان ) 54 1
45 جن لوگوں سے نکاح کرنا حرام ہے : 54 1
46 -1 قرابت : 54 1
47 عالمی خبریں 56 1
48 اخبار الجامعہ 58 1
Flag Counter