ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2007 |
اكستان |
|
میں ٹھکانہ برسوں خار و گل ، سَرو وسیمین سب ہیں تیرے قدر شناس ایک گلچیں ہی رہا تجھ سے بیگانہ برسوں دیکھ کس شان سے اُٹھا ہے جنازہ تیرا ایسی بارات نہ دیکھیں گے شہانہ برسوں عہد کر لو کہ بہ ایصالِ ثواب حضرت سورة یٰسین پڑھیں اور دوگانہ برسوں نہ ہوا دوستو پر قاسمی سا ذوق نصیب سر پٹختے رہے ابنائے زمانہ برسوں