Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2007

اكستان

21 - 64
اسی سال حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ اور حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے درمیان اختلاف ہوا اور وہ شام سے مدینہ شریف واپس آگئے۔ (البدایہ  ج ٧  ص ١٥٤) 
٭   ٣١  ھ میں کسریٰ قتل کردیا گیا  وَھُوَ آخِرُ مُلُوْکِ الْفُرُسِ فِی الدُّنْیَا عَلَی الْاِطْلَاقِ۔ یہ دُنیا میں علی الاطلاق آخری فارسی بادشاہ تھا۔ اور حبیب بن مسلمہ نے آرمینیا کا علاقہ فتح کرلیا۔ 
اسی سال غزوہ صواری ہوا۔ یہ بحری لڑائی تھی۔ حضرت عبد اللہ بن سعد امیر تھے۔ اُدھر قسطنطین بن ھرقل خود آیا تھا۔ کفار کے پانچ سو بحری جہاز تھے۔ اس میں بہت شدید لڑائی کے بعد فتح ہوئی۔ قسطنطین زخمی ہوگیا۔ کافی بعد تک زیر علاج رہا۔ 
اس میں محمد بن ابی بکر اور محمد بن حذیفہ بھی شریک تھے۔ زبردست لڑائی لڑی لیکن عبد اللہ بن سعد سے الگ الگ رہ کر ۔
محمد بن ابی بکر اور محمد بن حذیفہ نے حضرت عثمان پر نکتہ چینی شروع کی۔ اِن کی خامیاں اور عیوب گناتے تھے جن اُمور میں اِنہوں نے حضرت ابوبکر و عمر کے خلاف اپنی رائے سے عمل کیا تھا وہ بیان کرتے تھے اور کہتے تھے کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا خون حلال ہے کیونکہ انہوں نے عبد اللہ بن سعد کو جو مرتد و کافر ہوگئے تھے، جن کا خون رسول اللہ  ۖ نے (فتح مکہ کے وقت) مباح کردیا تھا (کہ مکہ مکرمہ میں جسے اور جہاں ملیں وہ ماردے) اور جن لوگوں کو جناب رسول اللہ  ۖ  نے نکال دیا تھا اُنہیں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے اپنا عامل مقرر کیا اور جناب رسول اللہ  ۖ کے بڑے بڑے صحابہ کرام کو معزول کر دیا اور سعید بن العاص اور عبداللہ بن عامر کو مامور کردیا۔ 
عبد اللہ بن سعد کو یہ اطلاع ملی تو اُنہوں نے اِنہیں بلاکر پہلے تو جہاد میں ساتھ شریک ہونے سے منع کردیا تھا (مگر یہ اَز خود شریک ہوکر رہے) اور کہا  :
لَوْلَا لَااَدْرِیْ مَایُوَافِقُ اَمِیْرَ الْمُؤْمِنِیْنَ لَعَاقَبْتُکُمَا وَحَبَسْتُکُمَا۔  (البدایہ   ج ٧ ص ١٥٨) 
اگر یہ حال نہ ہوتا کہ مجھے پتہ نہیں کہ امیر المؤمنین کی طبع مبارک کے مناسب کیا ہوگا تو میں تمہیں سزادیتا اور قید کردیتا۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 5 1
4 اپنا خلیفہ حتمی طور پر نامزد نہ فرمانے کی حکمت : 5 3
5 دارُالخلافہ کے لوگ جو فیصلہ دیں وہ سب قبول کرلیتے تھے : 6 3
6 آجکل بھی ایسا ہی ہوتا ہے : 6 3
7 برطانیہ میں آج تک بادشاہت ہے : 6 3
8 نبی علیہ السلام کے جانشین کے بارے میں مشاورت : 7 3
9 حضرت ابوبکر کا حاضرین سے خطاب : 7 3
10 اپنے لیے عہدہ ناپسند : 7 3
11 رجم کے بارے میں خصوصی ہدایت : 8 3
12 حدیث بیان کرنے میں سب صحابہ سچے ہیں : 9 3
13 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
14 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 13
15 سیاسیات : 10 13
16 .اہم خطوط اور مضامین 15 1
17 آغاز دَورِ فتن 15 16
18 صلاح ِخواتین 24 1
19 شوہر سے متعلق عورتوں کی کوتاہیاں 24 18
20 عورتوں کی زبردست کوتاہی : 24 18
21 .اگر عورتیں چاہیں تو مرد پکے دیندار بن جائیں : 24 18
22 چند اللہ کی بندیوں کی حالت : 25 18
23 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 26 1
25 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 26 23
26 شکایت و ہدایت : 29 1
27 شہاد ت صدام حسین 30 1
28 یہودی خباثتیں 31 1
29 یہودیوں کی خونخواری : 31 28
30 گلدستہ ٔ احادیث 35 1
31 جہاد میں مارے جانے والے تین طرح کے لوگ : 35 30
32 اہل بیت کو خاص طور پر تین باتوں کا حکم : 37 30
33 ماہِ صفرکے احکام اور جاہلانہ خیالات 39 1
34 ماہِ صفر ......اسلام کا دُوسرا مہینہ : 39 33
35 ''صفر''کے معنٰی : 39 33
36 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 39 33
37 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 39 33
38 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اور اُس کی تردید : 40 33
39 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 42 33
40 ماہِ صفر کے آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 43 33
41 بسنت کا تہوار 49 1
42 عید بسنت : 49 41
43 وفیات 53 1
44 ( نکاح کا بیان ) 54 1
45 جن لوگوں سے نکاح کرنا حرام ہے : 54 1
46 -1 قرابت : 54 1
47 عالمی خبریں 56 1
48 اخبار الجامعہ 58 1
Flag Counter