Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2007

اكستان

62 - 64
٢١ دسمبر کو بعد مغرب حضرت مولانا سےّد محمود میاں صاحب '' ہندال'' ضلع قصور مدرسہ جامعہ رشیدیہ کے مہتمم مولانا ادریس صاحب کی دعوت پر اُن کے مدرسہ کے جلسہ میں شرکت کے لیے تشریف لے گئے،وہاں   ذکر کی فضیلت اور اتباع ِ سنت پر بیان ہوا، بعد ازاں مجلس ذکر ہوئی۔
	٢٤ دسمبر کو لاہور کے معروف سرجن محترم ڈاکٹر انوارالحق صاحب اور ڈاکٹر خواجہ عظیم صاحب حافظ احسان سعید صاحب کی معیت میںحضرت مہتمم صاحب کی رہائش گاہ تشریف لائے اور مختلف اُمور پر گفتگو ہوئی۔ 
	٢٥ دسمبر کو چیچہ وطنی سے محترم پیرجی عبدالحفیظ صاحب اپنے رفیق سفرجناب ڈاکٹر محمد سعید صاحب کے ہمراہ حضرت مہتمم صاحب کی رہائش گاہ تشریف لائے اور مختلف اُمور پر گفتگو ہوئی۔ 
	 جامعہ مدنیہ جدید کے مدرس حضرت مولانا محمد حسن صاحب ٢٧ دسمبر ا ور مولانا حسین صاحب ٨ دسمبر  کو اِس سال حج پر تشریف لے گئے، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور آسان فرمائے۔ آمین۔
	٥ ذی الحجہ مطابق ٢٧ دسمبر سے جامعہ مدنیہ جدید میں عید الاضحی کی تعطیلات شروع ہوگئیں اور اکثر طلباء تعطیلات گزارنے کے لیے اپنے گھروں کو چلے گئے ۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 8 1
4 زُہد کیا ہے ؟ 9 3
5 زَر گردش میں رہنا چاہیے، جمع نہیں رہنا چاہیے : 9 3
6 برابری : 9 3
7 طعنہ زنی بُری چیز ہے : 10 3
8 نبی علیہ السلام کی ناراضگی : 10 3
9 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا زُہد : 11 3
10 رَہبانیت نامکمل دین : 11 3
11 ذرائع آمدنی سے منع نہیں فرمایا : 12 3
12 حضرت ابوذر کی وفات : 13 3
13 شام میں حضرت معاویہ اور دیگر سے اختلاف : 13 3
14 حضرت عثمان کا مشورہ : 13 3
15 کیمونسٹ ان کے عمل سے استدلال نہیں کرسکتے : 13 3
16 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
17 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 15 16
18 سیاسیات : 15 16
19 سلسلہ نمبر٢٦ 19 1
20 آغاز دَورِ فتن 19 19
21 امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے فرمایا ہے : اہل سنت کی یہ علامتیں ہیں : 21 19
22 ولید بن عقبہ : 22 19
23 صلاح ِخواتین 26 1
24 زبان کی حفاظت اور اُس کا طریقہ 26 23
25 غیبت زنا سے زیادہ سخت ہے : 26 23
26 غیبت کی تعریف اور اُس کا حکم : 26 23
27 غیبت و چغلی سے معافی تلافی کا طریقہ : 27 23
28 مرحوم اور لاپتہ کی غیبت سے معافی کا طریقہ : 27 23
29 قسط : ١٢ 28 1
30 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 28 29
31 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 28 29
32 درود میں اہل ِبیت کا شریک ہونا : 28 29
33 ایک زائر ِحرم کی التجا 32 1
34 کرسی پر بیٹھا ہوا معذور شخص نماز میں 34 1
35 سجدہ کے لیے کیا کرے؟ 34 34
36 قیام ،رکوع، قعود اور اَقرب الی القعود باہم متغایر ہیٔتیں ہیں : 35 34
37 تنبیہ : 36 34
38 تعلیمات و ہدایات تلمود : 39 34
39 ایک رُوسی خاتون کے قبولِ اسلام 42 1
40 اسلامی کتب خانہ کے ذمّہ دار جو اِس قصہ کے گواہ ہیں، کہتے ہیں : 43 39
41 گلدستہ ٔ احادیث 51 1
42 تین طرح کے قاضی : 51 41
43 .شروع ہی میں جنت میں چلے جانے والے تین طرح کے لوگ : 52 41
44 دُنیا میں تین طرح کے مؤمن ہیں : 53 41
45 دینی مسائل 54 1
46 ( نکاح کا بیان ) 54 45
47 لڑکا یا لڑکی نابالغ ہو تو ولی کے مسائل : 54 45
48 حق ِولایت کے چند مسائل : 56 45
49 وفیات 60 1
50 اخبار الجامعہ 61 1
51 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 63 1
Flag Counter