Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2007

اكستان

58 - 64
قدردانوں اور تاریخ کے طلباء کے لیے یہ کتاب بہترین تحفہ ہے۔ 
نام کتاب  :   رہنمائے خوشخطی 	مرتب     :   حافظ محمد اسلم زاہد 	صفحات    :   ٢٤٨  	سائز       :   ٨/٣٠X٢٠ 
ناشر       :  مکہ کتاب گھر، الکریم مارکیٹ حق سٹریٹ ،اُردوبازار لاہور 
قیمت      :  درج نہیں 
خوش خط ہونا اللہ تعالیٰ کی ایک نعمت ہے۔ ایک زمانہ تھا کہ مدارس میں تعلیم کے ساتھ ساتھ خوشخطی بھی سکھائی جاتی تھی۔ اِسی کا اثر تھا کہ اُس وقت کے علماء عالم بھی ہوتے تھے اور بہترین خوشنویس بھی ۔اُس زمانہ کی مطبوعہ کتب کو دیکھ کر اِس کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔ اِس دَور انحطاط میں جہاں ہر چیز زوال پذیر ہے وہیں خوشخطی اور خوشنویسی بھی رُوبہ زوال ہے۔ کمپیوٹر نے آکر رہی سہی کسر بھی پوری کردی ہے۔ ان حالات میں ضروری ہے کہ خوشخطی اور خوشنویسی کو اُجاگر کیا جائے تاکہ اَخلاف اپنے اَسلاف کے اِس فن سے باخبر اور متصف رہیں۔ پیش نظر کتاب ''رہنمائے خوشخطی'' اِسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ اس کتاب کے مصنف مولانا زاہد اسلم صاحب مَلِکُ الخطاطین حضرت سید نفیس الحسینی شاہ صاحب مدظلہم کے شاگرد ہیں۔ انہوں نے اس کتاب میں مختصر طور پر خوشخطی کے اُصول و آداب بیان کرکے دُرست اور خوبصورت لکھائی کے لیے عملی مشقیں دی ہیں۔اس فن سے وابستہ حضرات کو اِس سے ضرور استفادہ کرنا چاہیے۔ 
نام کتاب  :  تسہیل التجوید 
مؤلف    :  قاری حبیب الرحمن صاحب 
صفحات  :  ٨٠ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 8 1
4 زُہد کیا ہے ؟ 9 3
5 زَر گردش میں رہنا چاہیے، جمع نہیں رہنا چاہیے : 9 3
6 برابری : 9 3
7 طعنہ زنی بُری چیز ہے : 10 3
8 نبی علیہ السلام کی ناراضگی : 10 3
9 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا زُہد : 11 3
10 رَہبانیت نامکمل دین : 11 3
11 ذرائع آمدنی سے منع نہیں فرمایا : 12 3
12 حضرت ابوذر کی وفات : 13 3
13 شام میں حضرت معاویہ اور دیگر سے اختلاف : 13 3
14 حضرت عثمان کا مشورہ : 13 3
15 کیمونسٹ ان کے عمل سے استدلال نہیں کرسکتے : 13 3
16 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
17 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 15 16
18 سیاسیات : 15 16
19 سلسلہ نمبر٢٦ 19 1
20 آغاز دَورِ فتن 19 19
21 امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے فرمایا ہے : اہل سنت کی یہ علامتیں ہیں : 21 19
22 ولید بن عقبہ : 22 19
23 صلاح ِخواتین 26 1
24 زبان کی حفاظت اور اُس کا طریقہ 26 23
25 غیبت زنا سے زیادہ سخت ہے : 26 23
26 غیبت کی تعریف اور اُس کا حکم : 26 23
27 غیبت و چغلی سے معافی تلافی کا طریقہ : 27 23
28 مرحوم اور لاپتہ کی غیبت سے معافی کا طریقہ : 27 23
29 قسط : ١٢ 28 1
30 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 28 29
31 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 28 29
32 درود میں اہل ِبیت کا شریک ہونا : 28 29
33 ایک زائر ِحرم کی التجا 32 1
34 کرسی پر بیٹھا ہوا معذور شخص نماز میں 34 1
35 سجدہ کے لیے کیا کرے؟ 34 34
36 قیام ،رکوع، قعود اور اَقرب الی القعود باہم متغایر ہیٔتیں ہیں : 35 34
37 تنبیہ : 36 34
38 تعلیمات و ہدایات تلمود : 39 34
39 ایک رُوسی خاتون کے قبولِ اسلام 42 1
40 اسلامی کتب خانہ کے ذمّہ دار جو اِس قصہ کے گواہ ہیں، کہتے ہیں : 43 39
41 گلدستہ ٔ احادیث 51 1
42 تین طرح کے قاضی : 51 41
43 .شروع ہی میں جنت میں چلے جانے والے تین طرح کے لوگ : 52 41
44 دُنیا میں تین طرح کے مؤمن ہیں : 53 41
45 دینی مسائل 54 1
46 ( نکاح کا بیان ) 54 45
47 لڑکا یا لڑکی نابالغ ہو تو ولی کے مسائل : 54 45
48 حق ِولایت کے چند مسائل : 56 45
49 وفیات 60 1
50 اخبار الجامعہ 61 1
51 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 63 1
Flag Counter