Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2007

اكستان

57 - 64
ہے۔(جاری ہے)
نام کتاب  :  کمالاتِ عثمانی 
تصنیف   :   حضرت مولانا انوار الحسن شیرکوٹی 
صفحات   :   ٦٤٨ 
سائز      :   ١٦/٣٦X٢٣
ناشر      :   اِدارہ تالیفات اشرفیہ ،ملتان 
شیخ الاسلام حضرت علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ کی شخصیت محتاج ِتعارف نہیں۔ آپ اپنے دَور کے بہت بڑے محدث، مفسر، فقیہ، ناقد اور مبصر تھے۔ آپ کا تفسیری کارنامہ '' تفسیر عثمانی'' کے نام سے اور حدیثی کارنامہ '' فتح المُلہِم ''کے نام سے دُنیا کے سامنے ہے۔ تحریک پاکستان میں آپ کی خدمات کے اعتراف کے طور پر مغربی پاکستان میں پرچم کشائی کے لیے آپ ہی کو منتخب کیا گیا تھا۔ آپ کی دینی و ملی خدمات تاریخ کا ایک حصہ ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ''کمالات عثمانی'' میں آپ کی انہی خدمات کو تفصیل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ یہ کتاب کافی عرصہ پہلے ''تجلیات ِعثمانی'' کے نام سے چھپی تھی اور آج کل بالکل نایاب تھی۔ اللہ بھلا کرے مولانا محمد اسحاق صاحب کا جنہیں اکابر کے علوم و معارف شائع کرنے کا خاص جذبہ ہے۔ انہوں نے اس کتاب کو جدید کمپیوٹر کتابت اور عمدہ طباعت کے ساتھ شائع کردیا ہے۔ اکابر کے علوم و معارف کے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 8 1
4 زُہد کیا ہے ؟ 9 3
5 زَر گردش میں رہنا چاہیے، جمع نہیں رہنا چاہیے : 9 3
6 برابری : 9 3
7 طعنہ زنی بُری چیز ہے : 10 3
8 نبی علیہ السلام کی ناراضگی : 10 3
9 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا زُہد : 11 3
10 رَہبانیت نامکمل دین : 11 3
11 ذرائع آمدنی سے منع نہیں فرمایا : 12 3
12 حضرت ابوذر کی وفات : 13 3
13 شام میں حضرت معاویہ اور دیگر سے اختلاف : 13 3
14 حضرت عثمان کا مشورہ : 13 3
15 کیمونسٹ ان کے عمل سے استدلال نہیں کرسکتے : 13 3
16 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
17 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 15 16
18 سیاسیات : 15 16
19 سلسلہ نمبر٢٦ 19 1
20 آغاز دَورِ فتن 19 19
21 امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے فرمایا ہے : اہل سنت کی یہ علامتیں ہیں : 21 19
22 ولید بن عقبہ : 22 19
23 صلاح ِخواتین 26 1
24 زبان کی حفاظت اور اُس کا طریقہ 26 23
25 غیبت زنا سے زیادہ سخت ہے : 26 23
26 غیبت کی تعریف اور اُس کا حکم : 26 23
27 غیبت و چغلی سے معافی تلافی کا طریقہ : 27 23
28 مرحوم اور لاپتہ کی غیبت سے معافی کا طریقہ : 27 23
29 قسط : ١٢ 28 1
30 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 28 29
31 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 28 29
32 درود میں اہل ِبیت کا شریک ہونا : 28 29
33 ایک زائر ِحرم کی التجا 32 1
34 کرسی پر بیٹھا ہوا معذور شخص نماز میں 34 1
35 سجدہ کے لیے کیا کرے؟ 34 34
36 قیام ،رکوع، قعود اور اَقرب الی القعود باہم متغایر ہیٔتیں ہیں : 35 34
37 تنبیہ : 36 34
38 تعلیمات و ہدایات تلمود : 39 34
39 ایک رُوسی خاتون کے قبولِ اسلام 42 1
40 اسلامی کتب خانہ کے ذمّہ دار جو اِس قصہ کے گواہ ہیں، کہتے ہیں : 43 39
41 گلدستہ ٔ احادیث 51 1
42 تین طرح کے قاضی : 51 41
43 .شروع ہی میں جنت میں چلے جانے والے تین طرح کے لوگ : 52 41
44 دُنیا میں تین طرح کے مؤمن ہیں : 53 41
45 دینی مسائل 54 1
46 ( نکاح کا بیان ) 54 45
47 لڑکا یا لڑکی نابالغ ہو تو ولی کے مسائل : 54 45
48 حق ِولایت کے چند مسائل : 56 45
49 وفیات 60 1
50 اخبار الجامعہ 61 1
51 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 63 1
Flag Counter