Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2007

اكستان

18 - 64
بڑی ملازمتوں اور وجاہت آمدنی وغیرہ کی فکر میں سرگرداں ہیں۔ پیشہ ور پیران ِعظام کا کام صرف ٹیکس وصول کرلینا ہے، مردہ جنت میں جائے یا دوزخ میں۔ 
٭  جو وقت بھی اَسارت اَعداء اللہ میں گزرتا ہے اجر و ثواب سے خالی نہیں ہے۔ 
٭  مسلمانوں کے اداراتِ تعلیمیہ صرف تعلیمی خدمات انجام دینے کے لیے نہیں بنائے گئے ہیں بلکہ مسلمانوں کی مذہبی اور دینی اور دوسری ضروری خدمات بھی اُن کے فرائض میں سے ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جنگ رُوم اور روس کے زمانہ میں حضرت نانوتوی قدس سرہ' العزیز اور مدرسین نے دورے کیے اور ایک   عظیم الشان مقدار چندے کی جمع کرکے ترکی کو بھیجا۔ اس زمانہ میں دارالعلوم دیوبند میں تعطیل رہی اور  تنخواہیں دی گئیں۔ 
٭  جنگ ِبلقان میں حضرت شیخ الہند اور دیگر اَراکین دارالعلوم نے تقریباً ایک ماہ یا زائد درسی خدمات بند کیں اور دَورے کرائے اور چندہ جمع کرکے ہلال ِاحمر کی شاندار اعانت کی۔ ایام تحریک خلافت  میں حضرت مولانا حافظ احمد صاحب اور مولانا حبیب الرحمن صاحب نے نمایاں حصہ لیا۔ اجلاس گیا اور   اجلاس لاہور، اجلاس سیوہارہ، اجلاس جمعیت، اجلاس خلافت میں خود اور مدرسین اور ملازمین شریک ہوئے اور کیے گئے اور تنخواہیں وغیرہ جاری رکھی گئیں۔ 
٭  جمعیت علماء کا قائم کرنا اور آزادی ہند کی جد و جہد کرنا انہی دینی اور مذہبی خدمات کی وجہ سے اَشد ضروری سمجھا گیا ہے۔ اختلاف آراء دوسری چیز ہے۔ پس جو لوگ بھی اس میں حصہ لے رہے ہیں وہ کسی ادارۂ علمیہ کے مقاصد کے علاوہ کسی دوسرے مقصد میں حصہ نہیں لے رہے ہیں۔ سیاسیات خواہ قدیمہ ہوں یا جدیدہ، مذہب اسلام سے خارج نہیں۔ بالخصوص آج جبکہ موجودہ سیاسی مصائب ہر قسم کے مذہبی مصائب کے سرچشمہ بنے ہوئے ہیں۔ (جاری ہے)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 8 1
4 زُہد کیا ہے ؟ 9 3
5 زَر گردش میں رہنا چاہیے، جمع نہیں رہنا چاہیے : 9 3
6 برابری : 9 3
7 طعنہ زنی بُری چیز ہے : 10 3
8 نبی علیہ السلام کی ناراضگی : 10 3
9 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا زُہد : 11 3
10 رَہبانیت نامکمل دین : 11 3
11 ذرائع آمدنی سے منع نہیں فرمایا : 12 3
12 حضرت ابوذر کی وفات : 13 3
13 شام میں حضرت معاویہ اور دیگر سے اختلاف : 13 3
14 حضرت عثمان کا مشورہ : 13 3
15 کیمونسٹ ان کے عمل سے استدلال نہیں کرسکتے : 13 3
16 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
17 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 15 16
18 سیاسیات : 15 16
19 سلسلہ نمبر٢٦ 19 1
20 آغاز دَورِ فتن 19 19
21 امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے فرمایا ہے : اہل سنت کی یہ علامتیں ہیں : 21 19
22 ولید بن عقبہ : 22 19
23 صلاح ِخواتین 26 1
24 زبان کی حفاظت اور اُس کا طریقہ 26 23
25 غیبت زنا سے زیادہ سخت ہے : 26 23
26 غیبت کی تعریف اور اُس کا حکم : 26 23
27 غیبت و چغلی سے معافی تلافی کا طریقہ : 27 23
28 مرحوم اور لاپتہ کی غیبت سے معافی کا طریقہ : 27 23
29 قسط : ١٢ 28 1
30 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 28 29
31 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 28 29
32 درود میں اہل ِبیت کا شریک ہونا : 28 29
33 ایک زائر ِحرم کی التجا 32 1
34 کرسی پر بیٹھا ہوا معذور شخص نماز میں 34 1
35 سجدہ کے لیے کیا کرے؟ 34 34
36 قیام ،رکوع، قعود اور اَقرب الی القعود باہم متغایر ہیٔتیں ہیں : 35 34
37 تنبیہ : 36 34
38 تعلیمات و ہدایات تلمود : 39 34
39 ایک رُوسی خاتون کے قبولِ اسلام 42 1
40 اسلامی کتب خانہ کے ذمّہ دار جو اِس قصہ کے گواہ ہیں، کہتے ہیں : 43 39
41 گلدستہ ٔ احادیث 51 1
42 تین طرح کے قاضی : 51 41
43 .شروع ہی میں جنت میں چلے جانے والے تین طرح کے لوگ : 52 41
44 دُنیا میں تین طرح کے مؤمن ہیں : 53 41
45 دینی مسائل 54 1
46 ( نکاح کا بیان ) 54 45
47 لڑکا یا لڑکی نابالغ ہو تو ولی کے مسائل : 54 45
48 حق ِولایت کے چند مسائل : 56 45
49 وفیات 60 1
50 اخبار الجامعہ 61 1
51 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 63 1
Flag Counter