Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2005

اكستان

52 - 64
دی ورنہ اس زیارت کا یہ اثر ترقی عشق نبوی کھلم کھلا آنکھوں سے نظر آتا ہے ، اور جس طرح حج کے مقام یعنی مکہ معظمہ میں محبت کی شان رکھی گئی ہے جس کا بیان اوپر ہو چکا ہے اس زیارت کے مقام یعنی مدینہ منورہ میں محبت کی شان رکھی۔ 
	حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖ نے فرمایا  :  ''اے اللہ  !  ابراہیم علیہ السلام نے تجھ سے مکہ کے لیے دعا کی تھی اورمیں تجھ سے مدینہ کے لیے دعا کرتا ہوں وہ بھی اور اتنی ہی اوربھی''۔ (مشکوٰة )
	اِس سے معلوم ہوا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے مکہ مکرمہ کے لیے محبوبیت کی دعا فرمائی ہے تو حضور ۖ نے مدینہ منورہ کے لیے دوگنی محبوبیت کی دعا فرمائی تو دوگنی محبوبیت ہوگی ۔ حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖ نے فرمایا: ''اے اللہ  !  مدینہ کو ہمارا محبوب بنادے، جیسے ہم مکہ سے محبت کرتے تھے ، بلکہ اس سے بھی زیادہ '' (مشکوٰة ) ۔حضرت انس  سے روایت ہے کہ ''نبی کریم  ۖ  جب سفر سے تشریف لاتے اور مدینہ کی وادیوں کو دیکھتے تو سواری کو تیز کردیتے ، مدینہ کی محبت کے سبب '' (مشکوٰة )۔محبوب کا محبوب جب محبوب ہوتا ہے تو ضرور مسلمانوں کومدینہ سے محبت ہو گی ۔یحیٰ ابن سعیدسے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖ نے فرمایا :  ''رُوئے زمین میں کوئی جگہ ایسی نہیں جہاں مجھ کو اپنی قبر ہونا مدینہ سے زیادہ پسند ہو ، یہ بات تین بار فرمائی''۔  (مشکوٰة )۔	
	اس میں یہ بھی تقریر ہے جو اس سے پہلے حدیث میں تھی ، اورحج وزیارت سے محبت کا بڑھ جانا اورخود حج وزیارت کی اوران کے مقاموں کی بھی محبت ہر ایمان والے کے دل میں ہونا محتاج دلیل نہیں ، اوراس محبت کا جو اثر دین پر پڑتاہے اس کا بیان اُوپر ہو چکا ہے۔ (بشکریہ ماہنامہ ندائے شاہی دسمبر ٢٠٠٤ئ)
درس ِ حدیث
حضر ت مولانا سید محمود میاں صاحب( مہتمم جامعہ مدنیہ جدید) ہر انگریزی مہینے کے پہلے ہفتہ کو بعد از نماز ِ عصرشام5:30 بمقام 537-Aفیصل ٹائون نزد جناح ہسپتال مستورات کو حدیث شریف کا درس دیتے ہیں۔ خواتین کو شرکت کی عام دعوت ہے۔(ادارہ)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت حاطب کا خاندانی پس منظر : 5 3
5 ایک تدبیر : 6 3
6 اس تدبیر کا نقصان : 6 3
7 نبی علیہ السلام کو آگاہی : 6 3
8 جامہ تلاشی کی دھمکی : 7 3
9 اپنی صفائی : 7 3
10 دربارِ رسالت سے حضرت حاطب کی تصدیق : 7 3
11 حضرت حاطب بدری تھے : 7 3
12 اہلِ بدر اور حدیبیہ والوں کی فضیلت کی ایک اور مثال : 8 3
13 صحابہ کرام کو آقا کی بے ادبی برداشت نہ تھی : 9 3
14 اُس شخص کا صحابہ کرام کے بارے میں ابتدائی تاثیر : 9 3
15 صحابہ کرام کا نبی علیہ السلام کے ساتھ تعظیم کا معاملہ : 10 3
16 اُس شخص کا صحابہ کرام کے بارے میں آخری تأثر : 10 3
17 تحویلِ قبلہ 11 1
18 شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 15 1
19 (١ ) تعلیم : 16 18
20 (٢ ) تزکیہ : 17 18
21 (٣ ) علمی انہماک : 17 18
22 (٤ ) اُستاذکی خدمت : 18 18
23 (٥ ) مِلّت کی فکر : 19 18
24 (٦ ) جذبۂ خدمت : 19 18
25 (٧) اخلاق ِفاضلہ : 22 18
26 ثمرات ونتائج : 23 18
27 (١) بے مثال محبوبیت : 24 18
28 (٢) فیض ِعام : 24 18
29 (٣) اَبدی زندگی : 24 18
30 حج کی عظمت وفضیلت 26 1
31 جرمنی میں ٥٥ سالہ خاتون کے گھرتیرھویں بچے کی پیدائش 30 1
32 وفیات 31 1
33 حج : ایک عاشقانہ فریضہ 47 1
34 کارگذاری سفر مظفرآباد وبالاکوٹ 53 1
35 گلدستہ ٔ احادیث 56 1
36 جنت اور جہنم کو واجب کرنے والی دوباتیں 56 35
37 دو قسم کے لوگوں کا جہاد 57 35
38 دینی مسائل 58 1
39 ( خاص حالات کی کچھ نمازیں ) 58 38
40 نمازِاستسقاء : 58 38
41 نماز کسوف وخسوف : 58 38
42 نماز ِ خوف : 59 38
43 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک 62 1
Flag Counter