Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2005

اكستان

10 - 64
صحابہ کرام  کا نبی علیہ السلام کے ساتھ تعظیم کا معاملہ  : 
	پھروہ دیکھتا رہا حتی کہ وضو کا وقت آگیا ۔ جب وضو کا وقت آیا تو پھر صحابہ کرام کو دیکھا کہ آپ کے وضو کا پانی ہی زمین پر گر نے نہیں دیتے ،لے لیتے ہیں ہاتھ پر اورخود اپنے جسم پر ملتے ہیں اوراگر کسی صحابی کو خود پانی نہیں مل سکا تووہ دوسرے آدمی کے پانی سے لے کر ہاتھ مل کر وہ پانی لے لیتے تھے تبرک کے لیے اورکلی تک کا پانی زمین پر گرنے نہیں دیتے تھے ،اور جب بات کرتے ہیں تو سارے چُپ ہو جاتے ہیں اورجب کسی کام کا حکم فرماتے ہیں تو اِبْتَدَرُوْا اَمْرَہُ  ہرایک یہ چاہتا ہے میں پہلے کردُوں ۔
اُس شخص کا صحابہ کرام  کے بارے میں آخری تأثر  : 
 	تو وہ شخص واپس مکہ آیااُس نے آکر بتایا کفارِ مکہ کو کہ میں تو کسری کے یہاں بھی گیاہوں اورقیصر کے یہاں بھی گیا ہوں اور  وَوَفَدْتُّ عَلَی الْمُلُوْکِ  اوربادشاہوں کے یہاں بھی گیا ہوں لیکن میں نے کہیں یہ نہیں دیکھا کہ  مَا یُعَظِّمُوْنَ اَصْحَابُ مُحَمَّدٍ مُحَمَّدًا (ۖ)کہ وہ ایسی تعظیم کرتے ہوں جیسے رسول اللہ  ۖکے صحابہ رسول اللہ  ۖ  کی تعظیم کرتے ہیں۔ اورمیری رائے تو یہ ہے کہ جو انہوں نے کہہ دیا ہے وہ مان لو اورکہلایا یہ تھا کہ ہم لڑنے نہیں آئے ہیں ہم عمرہ کرنے آئے ہیں ہمیں بیت اللہ تک پہنچے دوبس ، یہ کہلایا تھا جناب رسول اللہ  ۖ نے ، احرام کی حالت میں بھی تھے قربانی کے جانور بھی ساتھ تھے۔ اوراگر چاہیں قریش کے لوگ تو ہم صلح کرلیں۔ بہرحال ایک شدید آزمائش کا موقع تھا لیکن صحابہ کرام ثابت قدم رہے ، اللہ تعالیٰ کو یہ چیز پسند آئی تو قرآن پاک میں آیت اُتری  لَقَدْ رَضِیَ اللّٰہُ عَنِ الْمُؤْمِنِیْنَ اِذْ یُبَایِعُوْنَکَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ اور آقائے نامدار  ۖ نے فرمایا کَذَبْتَ لَا یَدْخُلُھَا  غلط خیال ہے تمہارا یہ جہنم میں نہیں جائیں گے   فَاِنَّہ قَدْ شَہِدَ بَدْرًا وَّالْحُدَیْبِیَّةَ   یہ بدر میں بھی شامل ہوئے ہیں اور حُدیبیہ کے موقع پر بھی یہ شامل رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق دے کہ ہم اِن حضرات کی تعظیم کرتے رہیں محبت رکھیں اور آخرت میں اللہ ہمیں اِن کا ساتھ نصیب فرمائے  آمین، اختتامی دُعا.....................   
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت حاطب کا خاندانی پس منظر : 5 3
5 ایک تدبیر : 6 3
6 اس تدبیر کا نقصان : 6 3
7 نبی علیہ السلام کو آگاہی : 6 3
8 جامہ تلاشی کی دھمکی : 7 3
9 اپنی صفائی : 7 3
10 دربارِ رسالت سے حضرت حاطب کی تصدیق : 7 3
11 حضرت حاطب بدری تھے : 7 3
12 اہلِ بدر اور حدیبیہ والوں کی فضیلت کی ایک اور مثال : 8 3
13 صحابہ کرام کو آقا کی بے ادبی برداشت نہ تھی : 9 3
14 اُس شخص کا صحابہ کرام کے بارے میں ابتدائی تاثیر : 9 3
15 صحابہ کرام کا نبی علیہ السلام کے ساتھ تعظیم کا معاملہ : 10 3
16 اُس شخص کا صحابہ کرام کے بارے میں آخری تأثر : 10 3
17 تحویلِ قبلہ 11 1
18 شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 15 1
19 (١ ) تعلیم : 16 18
20 (٢ ) تزکیہ : 17 18
21 (٣ ) علمی انہماک : 17 18
22 (٤ ) اُستاذکی خدمت : 18 18
23 (٥ ) مِلّت کی فکر : 19 18
24 (٦ ) جذبۂ خدمت : 19 18
25 (٧) اخلاق ِفاضلہ : 22 18
26 ثمرات ونتائج : 23 18
27 (١) بے مثال محبوبیت : 24 18
28 (٢) فیض ِعام : 24 18
29 (٣) اَبدی زندگی : 24 18
30 حج کی عظمت وفضیلت 26 1
31 جرمنی میں ٥٥ سالہ خاتون کے گھرتیرھویں بچے کی پیدائش 30 1
32 وفیات 31 1
33 حج : ایک عاشقانہ فریضہ 47 1
34 کارگذاری سفر مظفرآباد وبالاکوٹ 53 1
35 گلدستہ ٔ احادیث 56 1
36 جنت اور جہنم کو واجب کرنے والی دوباتیں 56 35
37 دو قسم کے لوگوں کا جہاد 57 35
38 دینی مسائل 58 1
39 ( خاص حالات کی کچھ نمازیں ) 58 38
40 نمازِاستسقاء : 58 38
41 نماز کسوف وخسوف : 58 38
42 نماز ِ خوف : 59 38
43 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک 62 1
Flag Counter